#4139

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

مشاہدات : 7455

انسان اور قسمت

  • صفحات: 187
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4675 (PKR)
(جمعرات 22 دسمبر 2016ء) ناشر : مبشر اکیڈمی،لاہور

"تقدیر" کائنات میں ہونے والے تغیرات کے متعلق اللہ کی طرف سے لگائے گئے اندزاے کا نام ہے، یہ تغیرات پہلے سے اللہ تعالیٰ کے علم میں ہوتے ہیں، اور حکمتِ الہی کے عین مطابق وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ تقدیر پر ایمان لانے کیلئے چار امور ہیں:اول: اس بات پر ایمان لانا کہ اللہ تعالیٰ تمام چیزوں کے بارے میں اجمالی اور تفصیلی ہر لحاظ سے ازل سے ابد تک علم رکھتا ہے، اور رکھے گا، چاہے اس علم کا تعلق اللہ تعالیٰ کے اپنے افعال کے ساتھ ہو یا اپنے بندوں کے اعمال کے ساتھ۔دوم: اس بات پر ایمان لانا کہ اللہ تعالیٰ نے تقدیر کو لوحِ محفوظ میں لکھ دیا ہے۔ سوم: اس بات پر ایمان ہو کہ ساری کائنات کے امور مشیئتِ الٰہی کے بغیر نہیں چل سکتے، چاہے یہ افعال اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی ذات سے تعلق رکھتے ہوں یا مخلوقات سے، چہارم: اس بات پر ایمان لانا کہ تمام کائنات اپنی ذات، صفات، اور نقل وحرکت کے اعتبار سے اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ انسان اور قسمت ‘‘ڈاکٹر حافظ مبشرحسین ﷾ کی سلسلہ اصلاح عقائد میں سےنویں کتاب ہے۔مسئلہ تقدیر کیا ہے ؟ ہے تقدیر پر ایمان لانے کامطلب کیا ہے ؟ کیا انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے؟ کیاانسان اپنی تقدیر بدل سکتا ہے؟ کیاانسان اپنی تقدیر کے بارے پیشگی معلومات حاصل کرسکتا ہے؟ تقدیر پر ایمان کے بعدعملی جدوجہد کی ضروت کیوں باقی رہتی ہے ؟ اس کتاب میں ان تمام سوالات کا قرآن وسنت اور عقلی دلائل کی روشنی میں ایک عمدہ تجزیاتی مطالعہ پیش کیاگیا ہے اورایمان بالتقدیر کی ضرورت واہمیت پر صحیح اسلامی نقطۂ نظر واضح کیاگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کا و ش کو قبول فرمائے اور اسے لوگوں کی اصلاح کاذریعہ بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیر  قضا و قدر قسمت  اور اس پر ایمان

15

تقدیر ( قضا و قدر قسمت  ) کیا ہے

16

قدر اور تقدیر

16

قضا

16

قضا و قدر کے با رے میں اہل  علم کی  آرا ء

17

قضا و قدر   میں  با ہمی تعلق

17

تقدیر  پر ایمان لانا ارکان  ایمان میں  شامل ہے

19

ایمان کے چھ ارکا ن  ہیں

19

ایمان با لقدر  کا بیان

19

قر آ ن اور ایمان  با لقدر  

20

احا دیث اور ایمان  با لقدر  

21

مسئلہ  تقدیر میں زیا دہ  غو ر و خوض نا پسندیدہ ہے

27

عقیدہ تقدیر  اور جمہور اھل سنت کا نقطہ نظر

29

اس بات پر ایمان کہ اللہ کا علم ہر چیز کو محیط ہے

30

اس بات پر ایمان کہ اللہ نے ہر چیز کے با رے  میں اپنا علم لو ح محفو ظ میں لکھ دیا ہے

33

 آیات

33

احادیث

35

ایک شبہ کا اازالہ

37

لکھی تقدیر پانچ قسم کی ہے

38

اس بات پر ایمان کہ اللہ کی مشیت اور قد رت ہر چیز پر محیط ہے

39

مشیت ’ قد رت اور ر ضا میں فر ق

39

مشیت اور اس کی  قسمیں

39

ارا دہ کو نیہ یا مشیت کو نیہ 

40

مشیت اور قدرت و طا قت

41

اللہ کی مشیت قدرت اور انسانی اختیار

42

اللہ کی مشیت اور بند ے کی مشیت

42

اس سلسلہ کی  آیات

42

حا صل بحث

46

مشیت الہی کا تقا ضا  ہے کہ ہر کام سے پہلےان شا ءاللہ  کہا جا ئے

49

ان شا ءاللہ    کی اہمیت کے با رے  میں  چند صحیح احادیث

50

ان شا ءاللہ    کی اہمیت کے با رے  میں  کچھ مثا لیں

52

نعمت  پر ما شا ء اللہ  کہنا  چا ہیے

53

اس بات  پر ایمان  کہ  اللہ  تعا لی ٰ ہر چیز کا خا لق ہے  

55

 کیا  شر  بھی اللہ نے پیدا  کیا  ہے

55

 شر کی نسبت  اللہ کی طر ف کر نے کا مسئلہ

59

مسئلہ تقدیر  سے متعلقہ صحیح  احا دیث

61

 کا ئنا ت کی تخلیق  سے پہلے  ہی اللہ نے تقدیر  لکھ دی تھی

61

 تقدیر کے  مسئلہ میں حضر ت آدم اور حضرت مو سیٰ  کا مبا حثہ

62

جو چیز انسان کی  استطا عت  سے با ہر ہو اس پر تقدیر   کا سہا را  لیا جا سکتا ہے

65

ما ں کے پیٹ ہی میں  فر  شتہ  تقدیر لکھ دیتا ہے

67

بچپن میں فوت ہونے والوں کے بارےمیں بھی اللہ کو علم تھا کہ یہ بڑے ہوتے تو کیاکرتے

70

تقدیر پر یقین ر کھنا چا ئیے

70

اللہ تعا لی ٰ نے اپنے علم کی بنیاد پر پہلے ہی جنتیو ں اور جہنمیو ں کے با ے میں لکھ  رکھا ہے

71

کیا تقدیر پر بھرو سہ کر کے عمل چھو ڑ دینا چا ئیے

77

علا ج معالجہ اور دیگر  اسبا ب اختیا رکر نا بھی تقدیر کا حصہ ہے

79

مو ت کا سبب بھی اللہ کی طر ف سے تقدیر میں لکھا جا چکا  ہوتا ہے

80

نذر ا اور منت سے تقدیر نہیں ٹلتی

81

تقدیر اور اللہ کی تو فیق

82

بر ی تقدیر پر صبر کرنا چا ئیے

84

تقدیر پر  را ضی رہنا چا ئیے

85

نقصان ہو جانے کے بعد حسر ت اور افسوس  کے ساتھ یہ نہیں کہنا چائیے  کہ  اگر میں یہ کرتا  یا اگر میں یہ  نہ کر تا تو نقصان نہ ہو تا

86

کیا دعا یا  صلہ رحمی  وغیرہ سے تقدیر میں تبدیلی  واقع ہو تی ہے

88

مسئلہ  تقدیر میں  جو بات  سمجھ نہ آ ئے  اس می بحث نہیں کر نی چا ئیے

89

تقدیرکے بارے   میں پائے جانے والے شبہات

91

تقدیرکے بارے   میں شبہات کیو ں پیدا  ہو تے ہیں 

92

اللہ کی صفات کے بارے میں کم علمی

92

انسانی اختیار کے با رے میں غلط فہی

94

تقدیرکے بارے   میں پائے جانے والےچند بڑے  شبہات او ران کا ازالہ

95

تقدیر کا مسئلہ  اگر انسانی فہم سے بالا ہے تو اس پر بحث کیو ں کی جاتی ہے

95

سب کچھ تقدیر میں  لکھا جا چکا  تو پھر محنت کی کیا ضرو رت (تقدیر اور اسباب کا با ہمی تعلق)

98

لو گ رزق کے سلسہ میں تقدیر  کا بہانہ  نہیں بنا تے

99

رز ق تقسیم  ہے تو محنت کیو ں  ؟ چر ند پر ند کی مثال

100

اسباب کی اہمیت

101

لمبی زند گی او رمو ت کے اسباب

103

علاج معا لجے کے اسباب اختیار کر نا بھی تقدیر کا  حصہ ہے

104

دعا بھی تقدیر کا حصہ او ردیگر اسباب کی طر ح ایک سبب ہے

107

تو کل او رتقدیر

109

کیا تقدیر بدل سکتی ہے

110

تقدیر او ر ہدایت  و گمراہی  کا مسئلہ

114

اصل حقیقت کیا ہے

116

تقدیر پر ایمان لانے کے فو ائد

121

اللہ کی وحدا نیت و عظمت کا اقرار  اور شر ک  سے بچا ؤ

121

صبر و شکر

121

اطمینان قلب

122

خشیت الہی

122

مثبت سو چ

123

عزیمت و استقامت

123

تقدیر ’ قسمت شنا سی اور مستقبل بینی کیا  تقدیر پھلے  ھی معلو م کی جا سکتی ہے ؟

124

دست شنا سی  PALMISTY) اور قسمت  و  تقدیر

125

علم جفر ’ عدد اسرار  ا لحروف  اور انسانی  قسمت

135

علم نجوم  اور انسانی  قسمت

147

فا لنامے  اور انسانی  قسمت

155

قضا و  قدر کے   بارے  علما ء   اھل  سنت کا  مؤ قف

160

علامہ  یو سف  القر ضا وی  اور مسئلہ  تقدیر

160

مو لنا  مودودی  ﷭  او ر مسئلہ  تقدیر

165

امام طحاوی ﷭ اور مسئلہ تقدیر

170

امام ابن  تیمیہ  ﷭ اور مسئلہ  تقدیر

172

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84875
  • اس ہفتے کے قارئین 297630
  • اس ماہ کے قارئین 84875
  • کل قارئین113976875
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست