#2826

مصنف : ڈاکٹر عبد القیوم محمد شفیع بستوی

مشاہدات : 4962

مومن کے شب و روز

  • صفحات: 279
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9765 (PKR)
(ہفتہ 08 اگست 2015ء) ناشر : مرکز دعوۃ الجالیات، کویت

قرآن وحدیث کی روشنی میں مسلمانوں کی دینی زندگی کےدو اہم پہلو ہیں ایک کو ایمان کہتے ہیں اور دوسرے کوعمل ۔ دنیا وآخرت کی تمام ترکامیابی اور سعات مندی کا دارومداران ہی دوچیزوں پر ہے۔ چنانچہ قرآن میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَالْعَصْرِإِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ﴾ ’’زمانہ کی قسم! یقیناً سارے انسان گھاٹے میں ہیں سوائے ان لوگوں کے جنہوں نےایمان قبول کیااور نیک اعمال کیے اور حق کی وصیت اور صبر کی تلقین کرتے رہے۔‘‘ اسی طرح کی اور بہت سی آیات ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے دینی زندگی کے ان دونوں پہلوؤں کی وضاحت کی ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’مومن کے شب وروز‘‘ ڈاکٹر عبد القیوم محمد شفیع بستوی صاحب کی تصنیف ہے جوکہ آدابِ زندگی پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں کتاب وسنت کی روشنی میں مومن کی عملی زندگی کےلائحۂ عمل کی وضاحت کی گئی ہےاوریہ واضح کیا ہے کہ ایک مسلمان ہر روز اپنے چوبیس گھنٹے کیسے بسرکرے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کےلیےنفع بخش بنائے۔ آمین (م۔ا)اخلاقیات

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

الف

مقدمہ مؤلف

 

ج

پہلا باب

 

نئے دن کاآغاز اور اس کا استقبال

 

13

مومن کی زندگی میں نماز کی اہمیت

 

15

نماز فجر کی خصوصی فضیلت

 

19

بستر سے اٹھنے کے آداب

 

21

غسل کا طریقہ

 

22

وضو کا طریقہ قرآن میں

 

22

وضو کا طریقہ حدیث میں

 

23

وضو کے بعض مسائل

 

23

مسواک کی اہمیت و فضیلت

 

25

تیمم کا طریقہ

 

25

وضو کے فضائل

 

27

دوسرا باب

 

 

فجر کی نماز اور صبح کےادوار ووظائف

 

29

نماز کے لیے ضروری لباس

 

31

مردوں کے لیے سر ڈھانکنے یا کھلا رکھنے کا مسئلہ

 

32

عورت کا لباس نماز کی حالت میں

 

32

جائے نماز کی پاکی

 

33

فجر کی نماز کے احکام ومسائل

 

33

فجر کی نماز ادا کرنے کا طریقہ

 

36

تشہد کی دعائیں

 

42

یاد رکھنے کی اہم باتیں

 

44

فجر کی فرض نماز

 

44

صبح کے اورادو وظائف

 

47

نماز فجر کے بعد کی دعائیں

 

47

تلاوت قرآن کریم

 

53

قرآن کی تلاوت عبادت ہے

 

54

صلاۃ الضحیٰ یا چاشت کی نماز

 

56

صلاۃ الضحیٰ یعنی چاشت کی نماز کتنی رکعت ہے ؟

 

57

تیسرا باب

 

 

کسب معاش کی تیاری اوراس کے آداب

 

59

میدان عمل میں جانے کی تیاری

 

61

نکلنے سے پہلے ناشتہ اور اس کے آداب

 

61

گھر سےنکلنے کےآداب

 

61

کپڑے کا رنگ

 

64

سفید لباس پہننا مستحب ہے

 

65

نبی کریمﷺ کی محبوب پوشاک

 

66

پوشاک کی لمبائی کیا ہو ؟

 

66

ریشمی لباس مردوں کے لیے حرا ہے

 

68

درندہ جانروں کی کھالون سےبنے ہوئے لباس وغیرہ کا حکم

 

68

گھر سے نکلنے کے وقت کیا پڑھیں ؟

 

69

چوتھا باب

 

 

معاشی جدوجہد اور اس کے آداب

 

71

کام کرنے کی فضیلت اور اس کی نوعیت

 

73

میدان عمل میں

 

75

نیت

 

75

حسن اخلاق

 

76

معاملات میں فراغ دلی کی فضیلت

 

77

ڈیوٹی کےدوران سچائی اورامانت داری برتنا

 

80

پانچواں باب

 

 

ظہر کی نماز کے آداب و احکام

 

81

ظہر کا وقت

 

83

ظہر کی نماز کی تفصیل

 

84

ظہر کی سنتیں

 

84

ظہر کی نماز کا طریقہ

 

84

چند قابل توجہ باتیں

 

85

چھٹا باب

 

 

کھانے پینے کے آداب و احکام

 

87

دوپہر کے کھانے کے آداب

 

89

اسراف و تبذیر سے اجتناب

 

90

دستر خوان پر بیٹھنے کے آداب

 

92

کھانے سےقبل بسم اللہ کہنا چاہیے

 

92

بسم اللہ سے متعلق واقعات

 

93

چند توجہ طلب باتیں

 

94

ایک ساتھ مل کر کھانا باعث برکت ہے

 

95

کھانا کس مقدار میں کھایا جائے؟

 

96

کھانے میں عیب نکالنا اسلامی آداب کے خلاف ہے

 

97

کھانے کی تعریف کرنا مستحب ہے

 

98

گرا ہوا لقمہ اٹھا کر کھا لینا چاہیے

 

98

کھانے کےبعد انگلیوں کو چاٹنا

 

99

کھانےکے بعد اللہ کاشکر ادا کرنا چاہیے

 

99

پینے کے آداب

 

102

پینے کا طریقہ

 

102

کس برتن میں پئیں ؟

 

104

قیلولہ (دوپہر کے کھانے کے بعد آرام) کرنا

 

105

ساتواں باب

 

 

عصر کی نماز کے آداب و احکام

 

107

نماز عصر کاوقت

 

109

نماز عصر کی اہمیت

 

111

عصر کی نماز کا طریقہ

 

115

نماز عصر کےبعد

 

116

آٹھواں باب

 

 

مغرب کی نمازکے آداب و احکام

 

117

مغرب کی نماز کا وقت

 

119

مغرب کی نماز کےبعد اذکار

 

120

مغرب سے عشاء تک کےدرمیان کاوقفہ

 

121

نواں باب

 

 

عشاء کی نماز کے آداب و احکام

 

123

عشا کی نما ز کا وقت

 

125

عشا کی نماز کی فضیلت

 

125

عشاء کی نماز کےآخری وقت

 

129

دسواں باب

 

 

وتر کی نماز کے آداب و احکام

 

131

وتر کی نمازکاحکم

 

133

وتر کا وقت

 

133

وتر کی نماز کا طریقہ

 

135

قنوت کا حکم

 

136

گیارہواں باب

 

 

سونے کے آداب

 

139

رات کو آرام کی خاطر سونا

 

141

سونےکے آداب

 

142

بچوں کے سونےکے آداب

 

144

بارہواں باب

 

 

ازدواجی زندگی کےآداب

 

145

ازدواجی زندگی کےآداب

 

147

تیرہواں باب

 

 

قیام اللیل کے آداب و احکام

 

155

قیام اللیل ( رات کی نفلی نمازیں )

 

157

آداب و احکام

 

163

تہجد کے لیے اٹھنےکےآداب

 

163

قیام اللیل یا تہجد کی نماز میں کتنی رکعتیں مسنون ہیں ؟

 

165

قیام اللیل کی عادت ہوجائے تو اس پر مداومت کرنا چاہیے

 

167

بیٹھ کر تہجد پڑھنا

 

168

رات کے قیا کی قضا

 

169

چودہواں باب

 

 

جمعہ کے فضائل اور اس کے احکام و آداب

 

173

جمعہ کامعنی

 

175

یوم جمعہ کی فضیلت و اہمیت

 

176

قبولیت کی گھڑی

 

177

جمعہ کادن کیسے گزاریں

 

181

جمعہ کےمستحب اعمال

 

181

جمعہ کےدن مسواک کرنا ، خوشبو لگانا اور

 

183

جمعہ کےلیے جلدی مسجد جانے کی فضیلت

 

183

جمعہ کےدن مسجد جا کر کیا کریں ؟

 

184

تحیۃ ا لمسجد کاحکم

 

185

خطبہ کےدوران مسجد میں داخل ہونےوالے کاحکم

 

187

خطبہ کےدوران کیا کرنا ہے ؟

 

187

نماز جمعہ کا حکم اور اس کی ادائیگی کا طریقہ

 

188

مسافر عورت کی نماز جمعہ

 

189

نماز جمعہ کا طریقہ

 

190

جمعہ کے دن کی سنتیں

 

191

ایک ضروری تنبیہ

 

191

جمعہ کےدن اور اس کی نماز سے متعلق کچھ مخالفتوں کا تذکرہ

 

192

جمعہ کی تیاری کےوقت شرعی مخالفتیں

 

193

مسجد کےاندر کی جانےوالی مخالفتیں

 

193

کچھ باتیں اموموں اورخطیبوں کے حق میں

 

195

جمعہ اور عید کے اجتماع

 

197

پندرہواں باب

 

 

سال کے بارہ مہینوں میں آنےوالی دینی مناسبتیں

 

199

ماہ محرم کی دینی حیثیت

 

201

یوم عاشوراء کےروزہ کی شرعی حیثیت

 

203

عاشوراء کے روزہ کی فضیلت

 

205

ماہ صفر کی دینی حیثیت

 

207

متعدی یا غیر متعدی مرض کے بارے میں

 

209

نحوست و بدشگونی کےبارے میں اسلامی نقطہ نظر

 

210

ربیع الاول سےوابستہ دینی احکام و مسائل

 

213

ماہ ربیع الثانی سےوابستہ مناسبات

 

216

ماہ رجب کی دینی حیثیت

 

217

رجب کے ساتھ جاہلی تصور

 

218

رجب کے مہینہ کاروزہ

 

219

صلاۃ الرغائب کی بدعات

 

220

شعبان کے مہینہ کےدنوں کا روزہ

 

222

نصف شعبان کا حکم

 

224

ماہ رمضان کے فضائل و مسائل

 

225

فضائل ماہ رمضان

 

225

حکمت صیام

 

227

روزہ کے احکام و آداب

 

228

نیت روزہ کاحکم اور اس کا وقت

 

229

روزہ کس پر فرض ہے ؟

 

229

حیض ونفاس والی عورت کا روزہ

 

230

روزہ کےمنافی اعمال

 

230

روزہ کوتوڑ دینےوالے کام

 

230

روزہ کی حالت میں مکروہ اعمال

 

233

روزے کےلیے مستحب اعمال

 

235

سحری کا مستحب وقت

 

235

جس چیز سےافطار مستحب ہے

 

236

صلاۃ تراویح کےاحکام و آداب

 

237

تراویح کا اہتمام

 

237

سنت نبویہ سےاس نماز کی باجماعت مشروعیت کا ثبوت

 

238

تعداد رکعات تراویح

 

240

لیلۃ القدر

 

242

لیلۃ القدر کی فضیلت

 

242

قدر سےمراد

 

243

کون سی رات ہے ؟

 

243

شب قدر کیسے گزاریں ؟

 

244

اعتکاف کے احکام و آداب

 

245

عورتوں کا اعتکاف

 

246

اعتکاف کی حالت میں کیا کریں ؟

 

246

صدقہ فطر

 

247

صدقہ فطر کی مقدار

 

247

صدقہ فطر میں کیا نکالا جائے؟

 

247

صدقہ فطر کس کودیا جائے ؟

 

248

ماہ شوال کی دینی حیثیت

 

249

ماہ ذی القعدہ کی دینی حیثیت

 

250

حج اورعمرہ کا شرعی حکم

 

253

عمرہ کا حکم

 

254

عمرہ اورحج کے احکام و آداب

 

255

عمرہ اورحج کے شروط

 

255

حج کی ادائیگی میں جلدی کرنا

 

258

مواقیت حج

 

259

عمرہ اورحج کےاعمال کی وضاحت

 

261

احرام کی حالت میں داخل ہونا

 

261

احرام کی پابندیاں

 

262

مکہ مکرمہ میں داخلہ

 

263

خانہ کعبہ کا طواف

 

263

طواف کا طریقہ

 

264

طواف کےدوران دعائیں

 

265

تحیۃ الطواف

 

265

آٹھویں ذی الحجہ کےاعمال

 

267

نویں ذی الحجہ کےاعمال

 

268

دسویں ذی الحجہ کےاعمال

 

269

تنبیہات

 

270

گیارہویں ذی الحجہ کے اعمال

 

271

اکیسویں ذی الحجہ کے اعمال

 

272

طواف و داع کا حکم

 

272

عیدین کےاحکام و مسائل

 

273

عیدالفطر اور اس کے احکام

 

273

عورتوں کےعیدگاہ جانے کا مسئلہ

 

274

نماز عیدین کا طریقہ

 

275

عید الاضحیٰ

 

276

نماز عیدالاضحیٰ کا طریقہ

 

276

قربانی

 

276

قربانی کےجانور

 

276

قربانی کےجانوروں کی عمریں

 

277

قربانی کےجانوروں کی صفات

 

277

قربانی کا گوشت

 

277

قربانی کے اوقات

 

278

کس قدر قربانی کی جائے ؟

 

278

اختتامی کلمات

 

279

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84816
  • اس ہفتے کے قارئین 118644
  • اس ماہ کے قارئین 1735371
  • کل قارئین111056809
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست