#4465.01

مصنف : ضیاء الدین اصلاحی

مشاہدات : 3476

ہندوستان عربوں کی نظر میں جلد۔2

  • صفحات: 350
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 0 (PKR)
(جمعہ 03 مارچ 2017ء) ناشر : دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ، انڈیا

تجارت کی غرض سے عرب تاجر ہندوستان کے ساحلوں پر آتے جاتے رہتے تھے اس سلسلے میں ایک بڑی تعداد سری لنکا میں آباد ہو گئی تھی اس کے علاوہ مکران کے ساحلی علاقوں میں بھی عرب مسلم آبادیاں تھیں ایک روایت کے مطابق فتح سندھ سے قبل عرب مسلمان سندھ میں بستے تھے پانچ سو عرب مسلمان مکران سے سندھ میں آکر آباد ہو گئے تھے دیبل کی بندرگاہ کی وجہ سے بھی سندھ میں مسلمان آبادیاں تھیں۔ بعض روایتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ عرب مسلمانوں کا دوسرا مرکز ہندوستان کا وہ آخری کنارہ تھا جس کو ہندوؤں کے پرانے زمانے میں "کیرالہ" کہتے تھے اور بعد کو "ملیبار" کہنے لگے یہاں تجارت کی غرض سے آنے والے بہت سے عرب تاجر بس گئے تھے۔ تجارت کے علاوہ عربوں کے ہندوستان پر حملوں کو بھی تاریخ میں عربوں کی آمد کی وجہ بتایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’ہندوستان عربوں کی نظر میں‘‘ ضیاء الدین اصلاحی کی کاوش ہے۔ جسے انہوں نے ہندوستان کے متعلق قدیم عربی مصنفین خصوصاً جغرافیہ نویسوں اور ساحوں کی عربی کتابوں سے استفادہ کر کے اردو میں دو جلدوں میں پیش کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

ارشاد معین الدین احمد ندوی ناظم دارالمصنفین ،اعظم گڑھ

6/5

ابن ندیم

1

عبدالقاہر بغدادی

25

الفرق بین الفرق

6

قاضی صاعد اندلسی

28

عبدالکریم شہرستانی

40

الملل والنحل جلداول الملل والنحل جلد ثالث

42

قاضی رشید بن زبیر

82

کتاب الذخائر اوالتحف

83

ہندوراجہ کاتحفہ والی سندھ کو

85

ہند وراجہ کاتحفہ رہارون رشید کو

86

ہند وراجہ کاتحفہ حسن بن سہل کےنام

87

والی سندھ کاہندی تحفہ معتمدکے لیے

91

برہماراجہ کاخط مامون کےنام

92

مامون کاخط راجہ برہما کےنام

95

مامون کاہدیہ

97

قیقان کےراجہ نےحضرت معاویہ ؓ کےپاس آئینہ جہاں نما بھیجا

99

قندھار میں منارہ تبع حمیری

100

عرب امراءواسلاطین کےپاس ہندوستان کی قیمتی چیزیں

101

والی سندھ کےپاس قیمتی ہندوستانی سامان

102

محمود غزنوی کےپاس غزنہ میں

106

ہندوستان کےسدھے ہوئے ہاتھی

106

شریف الادر یسی

108

(6)نزحۃ المشاق فی اختراق الآفاق

112

جاحظ کےبیان پر تنقید

125

ان مقامات کےجائے وقوع اورفاصلے کےبارےمیں ادریسی کی رائے

141

ویبل کےجائےوقوع

143

نیرون

143

منصورہ

144

دریائے سندھ کی دوشاخیں

144

سندھ کےبعض اورشہروں کےنام یہ ہیں

147

اترمی اوربسمد

149

منجاءبری

151

فیزپور

152

مکران کےشرہ قصبات

152

کیز

152

تیز

153

ارمامل

154

قنیلی

154

درک

154

راسک

155

ماسکان اورقصران

155

مشکی

156

مکران کی زبان

156

ان کافاصلہ

157

منصورہ طوران اورفہرج کافاصلہ

157

قزدار

158

کیزکانان

158

ملتان

159

ملتان کابت

159

بت کی ہیت

160

جندور

156

بدھ قوم

165

بدھ کاعلاقہ

166

ہابیل

166

سندھ کےبعض اورشہر

167

طوران کےشہر

167

مامورجان

167

طوران سےمنصورہ

168

ہندوستان کاعلاقہ

168

ہندوستان کےدوسرے شہروقصبات

168

کھنبایت

169

چیمور

171

ملی

172

ولیھ رائے کی حکومت

172

الجرالثامن من الاقلیم الثانی

175

جزیرے

175

بھروچ

175

نہروارد

176

مالوہ

189

موریدس

189

قندھار

190

کاہلی اورہند

191

ازکا

194

ابن ابی اصیبعہ

196

عیوان الانباء فی طبقات

197

ابن بطوطہ

216

رحلۃ ابن بطوطہ جلد دوم

216

جامع مسجد دہلی کاذکر

237

سلطان رضیہ

248

سلطان ناصر الدین بن سلطان

249

سلطان محمد تغلق شاہ

254

عیدکی نماز کاجلوس

258

عیدکادربار

260

بادشاہ کی تواضع اورانصاف

268

احکام شرعی کی پابندی

267

انصاف کادربار

267

قحط میں لوگوں کی پرورش

269

شیخ شہاب الدین کاقتل

270

بادشاہ کاشہر دہلی کااجاڑنا

271

قلقشندی

286

صیح الاعشی جلد پنجم

288

مضافات

288

غلوں پھلوں پھولوں اورترکایوں کاوغیرہ کاذکر

300

نقوداورسکے

303

نرخ اورقیمتیں

305

اہل سنت کالباس اوروضع قطع

316

شاہی عہد داروں کی تنخواہیں

318

اشاریہ

331

اشخاص

331

مقامات

338

کتب

346

اقوام ومذہبی فرقے

349

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 92707
  • اس ہفتے کے قارئین 126535
  • اس ماہ کے قارئین 1743262
  • کل قارئین111064700
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست