#2917

مصنف : ضیاء الدین اصلاحی

مشاہدات : 18178

تذکرۃ المحدثین جلد اول

  • صفحات: 675
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16875 (PKR)
(جمعرات 17 ستمبر 2015ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

دینِ  اسلام کا دوسرا بڑا ماخذ حدیث رسول ﷺ ہے  جو بذریعہ وحی آپﷺ کو عطا کیاگیا ۔اللہ تبارک وتعالیٰ نے اس کی حفاظت کے لیے وہی بڑے اسباب وذرائع پیدا فرمائے  جوقرآن  حکیم کے لیے  پیدا کیے ۔ یعنی  حفظ  وکتابت۔ نبی کریم ﷺ سے دین  اسلام کاسماع کرنے  اور لکھنے  والے صحابہ کرام   نے دونوں طریقوں سے اس کو ضبط کیا  اپنے سینوں میں بھی اور دفاتر میں بھی۔اور نبی اکرم ﷺ نے صحابہ کرام  کو اپنی احادیث کو حفظ کرنے اور لکھنے کا حکم  بھی دیا۔اور پھر صحابہ کرام کےبعد  بھی احادیث  کو زبانی  یاد کرنے اور  لکھنے کا عمل جاری رہا ۔اور اسی  طرح  صحابہ کرام سےلے کر تدوین  حدیث کے دور تک بلکہ  اس کے بعد اس کی اشاعت اورترویج کےلیے  آج تک  جتنے علماء محدثین پیدا ہوئے ان  میں ہرایک کی زندگیوں کوبھی  ضبط کیا کہ فلاں محدث کب اور کہاں پیدا ہوا۔ کتنی عمر میں  قرآن مجید اورحدیث کےحفظ کرنے اور لکھنے کی طرف متوجہ ہوا ۔ حصول علم کےلیے  کن کن بلادِ اسلامیہ کےسفر کیے  اور کن کن استاتذہ کرام سے ملا اور کتنا عرصہ ان کے ہاں مقیم رہا ۔ اس کا قوت حافظہ کس  قدر تھا  .... یعنی جر ح و تعدیل  کے تمام اوصاف وغیرہ ۔الغرض ایک ایک راوی  حدیث کےحالات ضبط کیے گئے جس علم الرجال   کانام دیا گیا اور یہ صرف امت محمدیہ کی خصوصیت ہے۔ اس  امت سے پہلے   کسی  بھی نبی کی امت نےیہ کام سرانجام نہیں دیا ۔ ہر بات کی سند ضبط کی  اور ہرر راوی  کے حالات قلمبند کیے اور اس میں کمال دیانت داری کا مظاہر ہ کیا ۔بڑے بڑ ے  ائمہ محدثین نے   اس میں  کارہائے نمایاں سر اانجام  دیے  اور بڑی بڑی ضخیم کتب اس فن میں  مرتب کیں۔ان ہی آئمہ  کےنقش قدم پر چلتے ہوئے  برصغیر پاک وہند کے ایک معروف  عالم دین  ضیاء الدین اصلاحی  نے زیر تبصرہ کتاب ’’تذکرۃ المحدثین‘‘ مرتب کی  ہے۔جس میں  اس پاک باز گروہ کی مثالی سیرت وکردار  اور عظیم کارناموں پر مشتمل ایک علمی دستاویز تیارکر کے امت پراحسان کیا ہے ۔یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔ پہلی جلد میں  امام مالک ﷫ سے امام طحاوی ﷫ تک یعنی  دوسری صدی ہجری سے لے کر چوتھی  صدی کےشروع تک کے محدثین اور ان کی تصانیف کےحالات  ہیں ۔ دوسری جلد اس کے بعد کے محدثین  کے حالات پر مشتمل ہے ۔یہ کتاب  متلاشیان علم  حدیث کےلیےگراں قدر تحفہ ہے جسے ہر طالب ِعلمِ   حدیث او رمکتبہ ولائبریری کی زنیت ہونا چاہیے۔اللہ تعالیٰ اس کے مؤلف ،ناشر کوجزائےخیر عطا فرمائے  اور ان کےلیے نجات کا وسیلہ  وذریعہ بنائے۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

فہرست مضامین

 

 

حصہ اول:

 

 

حرف تمنا : از :۔ محمد طاہر نقاش

 

27

مقدمہ :از۔جناب مولانا شاہ معین الدین  احمد صاحب ندوی دارالمصنفین

 

27

امام مالک رحمتہ  اللہ علیہ

 

36

امام ابوداود طیالسی رحمتہ اللہ علیہ

 

84

امام عبد الرزاق بن ہمام رحمتہ اللہ علیہ

 

94

امام اسد بن موسی رحمتہ اللہ علیہ

 

99

امام عبید اللہ بن موسیٰ عیسیٰ رحمتہ اللہ علیہ

 

102

امام عبداللہ بن زبیر حمیدی رحمتہ اللہ علیہ

 

106

امام سعید بن منصور رحمتہ اللہ علیہ

 

111

امام محمد بن صباح وولابی رحمتہ اللہ علیہ

 

115

امام یحٰی بن عبدالحمید حمانی رحمتہ اللہ علیہ

 

118

امام مسدو بن مسر ہد رحمتہ اللہ علیہ

 

121

امام نعیم بن حماد حماد خزاعی رحمتہ اللہ علیہ

 

124

امام عبداللہ بن محمد جعفی رحمتہ اللہ علیہ

 

127

امام ابو بکر بن ابی شیبہ رحمتہ اللہ علیہ

 

130

امام اسحاق بن راہویہ رحمتہ اللہ علیہ

 

136

امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ

 

149

امام بن یحیٰ عدنی رحمتہ اللہ علیہ

 

204

امام عبداللہ بن حمید رحمتہ اللہ علیہ

 

207

امام اسحاق بن  بہلو ل رحمتہ اللہ علیہ

 

210

امام عبداللہ دارمی رحمتہ اللہ علیہ

 

213

امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ

 

225

امام ابو مسعود رازی رحمتہ اللہ علیہ

 

246

امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ

 

250

امام ابن ماجہ رحمتہ اللہ علیہ

 

288

امام ابو داود سجستانی رحمتہ اللہ  علیہ

 

305

امام بقی بن مخلد رحمتہ اللہ علیہ

 

325

امام ابو عیسیٰ ترمذی رحمتہ اللہ علیہ

 

ٍ332

امام حارث بن ابی اسامہ رحمتہ اللہ علیہ

 

359

امام احمد بن ابی عاصم نبیل رحمتہ اللہ علیہ

 

364

امام ابوبکر بزار رحمتہ اللہ علیہ

 

367

امام ابو مسلم کشی رحمتہ اللہ علیہ

 

371

امام محمد بن نصر مر وزی رحمتہ اللہ علیہ

 

375

امام ابو محمد بن جارود ر حمتہ اللہ علیہ

 

381

امام ابوعبدالرحمٰن نسائی رحمتہ اللہ علیہ

 

383

امام ابو یعلی موصلی رحمتہ اللہ علیہ

 

403

امام ابن  خزیمہ ر حمتہ اللہ علیہ

 

406

امام ابو عوانہ اسفرائنی رحمتہ اللہ علیہ

 

417

امام ابو جعفر  طحاوی رحمتہ اللہ علیہ

 

422

نام و نسب اور ولادت

 

446

خاندان اور وطن ۔۔۔۔استاتذہ

 

446

تلامذہ ، رحلت و سفر

 

447

حفظ و ثقاہت اور حدیث میں درجہ

 

447

رجال ۔۔۔فقہ و قضا

 

448

مذہب ومسلک ۔۔۔۔وفات

 

448

تصنیفات ۔۔۔معجم الصحابہ

 

448

ابن قانع پر بعض اعتراضات

 

449

امام سعید بن السکن

 

 

نام ونسب۔۔۔ولادت اور وطن

 

451

اساتذہ و شیو خ اور تلامذہ

 

451

طلب علم کے لیے سفر

 

451

حفظ و ثقاہت ۔۔۔حدیث میں درجہ

 

452

امامت وشہرت

 

452

وفات۔۔۔۔تصنیفات

 

453

مصنف ، الصحیح المنتقی

 

453

امام ابو بکر شافعی

 

 

نام ونسب

 

454

ولادت ووطن

 

454

اساتذہ ، تلامذہ

 

454

حصول علم کے لیے سفر

 

455

ضبط و ثقاہت

 

455

حدیث میں درجہ ومرتبہ

 

455

مذہب و مسلک

 

455

کارنامہ

 

455

وفات ، پیشہ

 

456

تصنیفات ۔۔فوائد ابوبکر

 

456

امام ابن حبان

 

 

نان و نسب ۔۔خاندان، وطن

 

457

ولادت ۔۔۔شیوخ و اساتذہ

 

458

تلامذہ اور طلب علم کے لیے سفر

 

459

حفظ و ثقاہت۔۔۔۔حدیث میں بلند پائیگی اور فقہ

 

460

دیگر علوم ۔۔جامعیت ۔۔۔فہم وفراست اور علم کا شوق و ذوق

 

461

منصب قضا۔۔مقبولیت وشہرت ۔۔۔فقہی مسلک

 

462

جرح و تعدیل

 

463

فکرو خیال میں جدث

 

463

اخلاق و عادات

 

464

الحاد اور بد عقید کی کاالزام اور اس کو جواب

 

465

وفات، تصنیفات

 

476

کتاب الجرح و التعدیل

 

478

کتاب الثقات

 

479

کتاب الضعفاء

 

479

صحیح ابن حبان

 

480

مختصر ات و زوائد

 

481

ایک شبہ کا جواب

 

482

امام ابو بکر آجری

 

 

نام و نسب ۔۔۔ولادت وطن

 

484

اساتذہ و شیو خ اور تلامذہ

 

485

حفظ  و ضبط اور حدیث میں درجہ

 

485

فقہ ، تدوین و تقو یٰ

 

485

فقہی مسلک

 

486

وفات

 

486

تصنیفات ، کتاب الاربعین

 

486

امام ابوالقاسم طبرانی

 

 

نان ونسب ، ولادت وخاندان

 

488

وطن ، اساتذہ

 

488

تلامذہ اور تحصیل علم کے لیے سفر

 

489

حفظ و ثقاہت

 

490

حدیث میں درجہ اور فقہی مذہب

 

491

ابوبکر چغابی سے ایک دلچسپ مناظرہ

 

491

دینی  غیرت و حمیت

 

493

وفات و تصنیفات

 

494

معاجم ثلاثہ ، معجم کی تعریف ،،معجم کبیر ،،،معجم اوسط

 

496

معجم صغیر

 

497

امام طبرانی پر بعض اعتراضات اور ان کا جواب

 

502

امام ابو عمر و بن نجید

 

506

نام نسب ، پیدائیش و خاندان اور وطن

 

506

اساتذی و شیوخ

 

506

تلامذہ حدیث میں درجہ

 

506

زہد و تصوف اور انفاق فی سبیل اللہ

 

507

اخلاص

 

507

حکیمانہ وصو فیانہ اقوال

 

508

وفات۔۔۔اولادواحفا۔۔۔تصنیفات۔۔جزءابن نجید

 

510

امام ابوبکر اسماعیل

 

 

نام و نسب ،۔۔۔۔پیدائش ۔۔خاندان اوروطن

 

512

شوق علم اور طلب حدیث کے لیے سفر

 

512

اساتذہ و شیوخ اور تلامذہ

 

513

حفظ وضبط ۔۔۔حدیث میں درجہ

 

514

مسند درس۔۔۔فقہ و اجتہاد ۔۔قرات

 

515

تدین و اخلاق

 

515

دولت و ثروت

 

515

شہرت و مقبولیت

 

516

فقہی مسلک اور کلامی عقائد

 

516

وفات۔۔اولا۔۔تصنیفات

 

517

مسند عمر، مسند کبیر ، مستخرج ،معجم

 

517

امام ابو الحسن دارقطنی

 

 

نام ونسب ۔۔۔ولادت ووطن ۔۔۔اساتذہ

 

519

تلامذہ ۔۔طلب حدیث کے لیے سفر

 

520

حفظ و ذکاوت

 

520

ثقاہت ،علل اسماء الر جال

 

522

حدیث میں درجہ

 

524

فقہ و خلافیات

 

525

فقہی مذہب ۔۔نحو ۔۔تفسیر ۔۔قرات و تجوید ۔۔۔شعر و ادب

 

526

جامعیت اور فہم و دانش

 

527

درع و تقویٰ اور شہرت و مقبولیت

 

528

لطائف و ظرائف

 

529

اخلاق وعادات ۔۔۔عقائد ۔۔وفات

 

530

امام دار قطنی پر بعض اعتراضات ۔۔شیعت کا الزام

 

531

تدلیس

 

533

خود ستائی

 

534

یافعی کا اعتراض

 

535

تعصب

 

536

تصنیفات

 

541

کتاب الموتلف والمختلف

 

545

کتاب العلل

 

454

کتاب الا ستخیاء اور کتاب الالزامات والتتبع

 

547

سنن دار قطنی ۔۔سنن کی اہمیت اور کتب حدیث  میں اس کا درجہ

 

553

خصوصیات

 

555

سنن کے نسخے ۔۔سنن کے حواشی ۔۔تعلیقات اور زوائد

 

557

سننپر اعتراض

 

558

امام ابو سلیمانی حمد خطابی

 

 

نام  و نسب ۔۔ولادت ووطن ۔۔نسبتیں

 

561

اساتذہ اور تلامذہ

 

562

رحلت وسفر

 

562

جامعیت ۔۔۔اعتراف کمالات

 

562

حدیث میں درجہ

 

563

فقہ ۔۔۔لغت و عربیت ۔۔شعر وسخن

 

563

زہد و ارتقاء

 

565

امامت و مر جعیت اور مسلک

 

565

اخلاق و عادات

 

656

پیشہ اور انتقال

 

565

تصنیفات ۔۔اعلاء السنن

 

566

غریب الحدیث اور معالم السنن

 

567

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65401
  • اس ہفتے کے قارئین 99229
  • اس ماہ کے قارئین 1715956
  • کل قارئین111037394
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست