#3882

مصنف : عبد الرزاق عبد الغفار سلفی

مشاہدات : 7022

گلوبلائزیشن اور عالم اسلام

  • صفحات: 341
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13640 (PKR)
(بدھ 22 جون 2016ء) ناشر : مکتبہ الفہیم مؤناتھ بھنجن، یو پی

گلوبلائزیشن کا مطلب ہے سازوسامان اور علمی وثقافتی افکار وخیالات کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بغیر کسی شرط اور قید کے منتقل کرنا یا ہونا ہے۔داخلی مارکیٹ کو خارجی مارکیٹ کے لیے کھول دینا ۔ زندگی کی تمام تر نقل وحرکت تگ ودو ، نشاطات اور ورابط کو ایک دوسرے کے ساتھ مربوط کردینا تاکہ ایک قوم دوسری قوم کےساتھ اجتماعی، ثقافتی اور اقتصادی ربط رکھ سکے اور ایک دوسرے سے متعارف ہوسکے۔ اور گلوبلائزیشن ایک ایسا نظریہ ہے جس کا مقصد پوری دنیا کو مغربی اورامریکی جھنڈے تلے جمع کردینا ہے ۔دانش ورروں نے گلوبلائزیشن کی مختلف تعریفیں اور معنیٰ بیان کیے ہیں۔جن کااس کتاب میں ملاحظہ کیا جا سکتاہے۔ یہ کتاب ’’گلوبلائزیشن اور عالم اسلام ‘‘شیخ عبد الرزاق عبد الغفار سلفی کی تصنیف ہےاور اپنے موضوع پر ایک انتہائی گراں قدر کتاب ہے صاحب کتاب نے موضوع کا پوری طرح حق اداکرنے کی کوشش کی ہے گلوبلائزیشن کے ذریعہ پوری دنیا پر ایک نظام اور ایک تہذیب تھوپنے کی کوشش کو بے نقاب کیا گیا ہے اوراس میں عالم اسلا م پر اس کےاثرات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے اور بتایا گیا ہےکہ کس طرح متعدد اسلامی ممالک امریکی پروپیگنڈہ کے زیر اثر ہیں۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کچھ اس ایڈیشن کےبارےمیں

15

خراج تحسین

19

اظہار تشکر

21

تقدیم ۔ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری

23

تاثرات ۔ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی

31

کتاب اہل علم کی نظرمیں

35

نوائے پریشاں

37

باب :1

45

گلو بائزیشن کےمعنی

44

گلوبائزیشن سامراجیت کانیاچہرہ

46

گلو بلائز یشن کےعوامل

47

گلو بلائزیشن کےمقاصد

47

اصلی مقاصد

48

گلو بلائزیشن کامیدان عمل

51

سیاست

51

اقتصاد یات

56

فوجی قوت

59

ثقافت

64

گلو بلائز یشن اورعورت

67

مقابلہ حسن

71

گلو بلائز یشن ارومذاہب عالم

73

نصرانیت کی تبلیغ

73

مشزیاں اورعالمی کانفرنسیں

78

گلو بلائزیشن اورصہیونیت

82

باب 2۔

85

گلو بلائز یشن کےوسائل تنقید

85

اقوام متحد ہ کاقیام

85

اقوام متحدہ کےمقاصد

86

اقوام متحد ہ کےاہم ادارے

87

جنرل اسمبلی

87

فرائض اختیارات

87

سلامتی کونسل

88

فرائض واختیارات

89

ویٹوپاور ایک ظالمانہ قانون

91

اقتصادی وسماجی کونسل

92

فرائض واختیارات

93

تولیتی کونسل

94

فرائض واختیارات

94

سیکریٹریٹ

95

اقوام متحدہ کےسکریٹری جنرل

95

سکریٹری جنرل کےفرائض

95

بین الاقوامی عدالت انصاف

96

عدالت کی تنظیم اورصدر مقام

96

فیصلے کاطریقہ کار

96

عدالت کےقانونی ماخذ

96

عدالت کی سرکاری زبانیں

97

عدالت کادستور

97

عدالت انصاف کامستقبل

97

امت عالم اوراقوام متحدہ کاکردار

98

باب :3

98

عالمی بین گروپ

105

مقاصد عالمی بینک

105

مقاصد اصلی

105

عالمی مالیاتی فنڈ

105

مقاصد

106

اصلی مقاصد

106

عالمی تجارتی تنظیم

106

ڈبلیو .ٹی .کےمقاصد

106

اصلی مقاصد

107

باب :4

109

امریکی قوت نافذ اورگلوبلائز یشن وہی حیلے ہیں پرویزی

109

عالمی مارکیٹ پر کنٹرول

110

اقتصادی امداد اورقرضے

111

عالم اسلام اورغیر ملکی قرضوں کابوجھ

114

غیر ملکی کےاثرا ت

118

اقتصادی پابندیاں

122

باب :5

125

پابندیاں اوران کےاسباب

125

جمہوریت اورانسانی حقوق کی پاسداری

125

مغرب اورحقوق انسانی

130

بنیادی انسانی حقوق کامفہوم

130

انسانی حقوق کامغربی مفہوم

134

امریکہ اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

139

برطانیہ اورانسانی حقوق کی خلا ف ورزیاں

150

باب :6

155

اسلام اورانسانی حقوق

155

حرمت جان

156

معذروں اروکمزوروں کاتحفظ

157

تحفظ ناموس خواتین

158

معاشی تحفظ

159

عدال وانصاف

159

مساوات کاحق

160

ظلم کی اطاعت سےانکار کاحق

161

آزادی کاتحفظ

161

تحفظ ملکیت

162

عزت کاتحفظ

163

نجی زندگی کاتحفظ

163

آزادی اظہار رائے

164

مذہبی دل آزادی سےتحفظ کاحق

165

شبہات پرکار وائی نہیں کی جائے گی

165

باب :7

167

اسلام اوروادداری

167

رواداری کامفہوم

167

رواداری کااصطلاحی مفہوم

167

مولانا ابو الکلام آزاد کےالفاظ میں

168

مولانا ابو الاعلی مودودی کےالفاظ میں

168

اسلام میں روادرای کی تعلیم

169

رواداری کی پہلی سیاسی دستاویز

173

فتح مکہ اورمذہبی روادرای

175

ایفائے عہد رواداری کابلند ترین اصول

177

اسلامی رواداری کی چند جھلکیاں

183

سرمیوکاقابل قدر بیان

183

ایک فاضل ہندوشرعی سند رلال جی الفاظ میں

184

ایڈورڈگبن کی رائے

184

فتح بیت المقدس اور حضرت عمر ؓکاصلح نامہ

185

غیر مسلم قیدی اروشیخ الاسلام ابن تیمیہ کاموقف

185

ایک فاضل ہندومسٹر چونی لال آنند کی شہادت

186

آریہ سماج کےمشہور لیڈر الالہ جیپت کی رئے

186

پروفیسررام پر شاد جی کھوسلہ کی شہادت

187

بنگالی مورخ سرجادو نتھ سرکار کےالفاظ میں

187

باب :8

189

اسلامی اورغیر اسلامی ’گلوبلائز یشن کافرق

189

اسلامی اورمغربی جنگوں کاایک تقابلی جائزہ

194

جنگ ایک اخلاقی فرض

198

یورپ امریکہ اورواردای

204

تخفیف اسلحہ اوروراداری

212

طاقت کےعدم توازن نے امریکہ کوہٹ دھرم بنادیا

217

باب :9

221

دہشت گردی کاخاتمہ

221

دہشت گردی معنی مفہوم

221

امریکہ اوردہشت گردی

222

امریکہ کی فوجی دہشت گردی

224

معاشی اوراقتصادی دہشت گردی

231

اسلا م اوردہشت گردی

236

دہشت گردی کی جنت امریکہ

247

تحویل محرمین یامقدمہ بازی

257

دوسرے ممالک کی پناہ گاہیں ناقابل برداشت ہیں

258

امریکہ کی دہشت گرد تنظیمیں

260

اسرائیل اوردہشت گردی

266

دہشت گردی حقیقت کےآئینے میں

269

باب :10

283

عالم اسلام پر ایک نظر

283

عالم اسلام کی بڑی تنظیمیں

287

مغربی میڈیا اورعالم اسلام

292

سعودی میڈیا پر ایک نظر

297

پاکستانی میڈیا پر ایک نظر

303

مسلم دنیا اوربین الاقوامی تجارت

308

گلوبلائز یشن دینی مدارس کےدروازوں پر

314

گلوبلائز یشن اورہمار اموقف

225

انسانیت کےلئے راہ نجات

328

مراجع ومصادر

335

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53733
  • اس ہفتے کے قارئین 240809
  • اس ماہ کے قارئین 814856
  • کل قارئین110136294
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست