#1284

مصنف : صفی الرحمن مبارکپوری

مشاہدات : 12107

فتنہ قادیانیت اور مولانا ثناء اللہ امرتسری

  • صفحات: 324
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16200 (PKR)
(منگل 16 اپریل 2013ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، لاہور

شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ برصغیر پاک و ہند کی جامع الصفات علمی شخصیت تھے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو بے پناہ خوبیوں اور محاسن سے نواز رکھا تھا۔ مولانا نے جہاں دین اسلام کے لیے اور بہت سی خدمات انجام دیں وہیں قادیانیت کی دیوار کو دھکا دینے میں مولانا نے کلیدی کردار ادا کیا۔ مرزائیت کے رد میں جس مردِ حق نے سب سے زیادہ مناظرے کیے، کتب تصنیف کیں اور مرزا غلام احمد کے چیلنج پر اس کے گھر جا کر اسے مناظرے کے لیے للکارا، اسے دنیا فاتح قادیان شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ کے نام سے جانتی ہے۔ مولانا محترم نے قادیانیت کے رد میں جو کتب اور رسائل لکھے ہیں، ان میں سے چند ایک کے نام یہ ہیں: تاریخ مرزا، الہامات مرزا، نکاح مرزا، نکاتِ مرزا، عجائبات مرزا، علم کلام مرزا، شہادت مرزا، چیستان مرزا، محمد قادیانی، بہاء اللہ اور مرزا، فاتح قادیان، فتح ربانی اور مباحثہ قادیانی، شاہ انگلستان اور مرزا قادیان، مکالمہ احمدیہ، صحیفہ محبوبیہ، تحفہ احمدیہ اور بطش قدیر بر قادیانی تفیر کبیر وغیرہ۔ پیش نظر کتاب کا موضوع مولانا ثناء اللہ امر تسریؒ کے ان کارناموں اور خدمات کا تعارف ہے جو موجودہ صدی میں ملت اسلامیہ کے خلاف اٹھنے والی خطرناک ترین تحریک، قادیانیت کے رد و ابطال میں آپ نے انجام دی تھیں۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

10

شیح الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری

 

13

سخن اولین

 

39

حیات اور نقوش حیات

 

45

پیدائش

 

45

خاندان

 

46

یتیمی اور رفوگری

 

46

والدہ کی وفات

 

46

سبب تعلیم

 

47

تعلیم اور راہ نوردی

 

47

مسرت آمیز واقعہ

 

48

آخری درسگاہ

 

49

مشغلہ تدریس

 

51

مولوی فاضل

 

52

جدوجہد

 

52

مناظرے

 

55

آریوں سے مناظرے

 

56

عیسائیوں سے مناظرے

 

58

شیعوں اور منکرین حدیث سے مناظرے

 

58

حنفیوں سے مناظرے

 

60

تصانیف

 

62

تصانیف کی پہلی شاخ رد عیسائیت

 

63

دوسری شاخ،رد آریت

 

64

تیسری شاخ، رد مرزائیت

 

65

چوتھی شاخ، تفسیر نویسی

 

66

پانچویں شاخ، رد فرقہائے اسلامیہ

 

67

چھٹی شاخ، علمی وادبی تصانیف

 

67

جرائد ومجلات

 

68

ہفت روزہ’’اہلحدیث‘‘ امرتسر

 

68

فہرست نامکمل

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 89926
  • اس ہفتے کے قارئین 302681
  • اس ماہ کے قارئین 89926
  • کل قارئین113981926
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست