#960.49

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 2736

تحریک ختم نبوت جلد 50

  • صفحات: 512
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12800 (PKR)
(بدھ 03 دسمبر 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فاتحہ الکتاب

 

11

خاتم النبیین

 

12

بیانات مرزا صاحب

 

21

فاروق کی تجویز منظور

 

26

مسیح پھر زمین پر

 

28

کوئٹہ کا زلزلہ قادیان پر گرا

 

32

آنےوالا زلزلہ شدید ہو گا

 

37

جدید نبی کا اعلان

 

40

پنجابی مثلث

 

41

شیطان مر چکا تھا مگر

 

42

كيا مسیح موعود حضرت مہدی آچکے ؟

 

44

پنجاب کےدوتاریخی مقدمات

 

47

مرزائی سوال جماعت اہل حدیث پر

 

50

مسیح موعود جہاد بالسیف کرے گا

 

53

نئے نبی کا نیا الہام

 

61

ختم نبوت اورقادیانی امت

 

62

امیر جماعت لاہور و خلیفہ قادیان سے ایک سوال

 

64

ایک سوال کا جواب

 

65

احراری اور قادیانی

 

70

مرزا قادیانی کا انتہائی درجہ اور قرآن سے تعلق

 

72

مولانا ثناء اللہ صاحب کھیت پھل لا رہا ہے

 

80

مسیح موعود کے آنے کا وقت ہے ؟

 

85

قادیانی مسیح مسیحیوں پر غالب آیا یا مغلوب ہوا ؟

 

87

عبدالحق لاہوری پختہ احمدیہے

 

90

کذب قادیانی :اڈیٹر فاروق کی زبانی

 

91

قادیان سےاہلحدیث کوسیاسی اتحاد کی دعوت

 

93

قادیانی علم کلام کی ایک نیا شاہکار

 

94

خاتم النبیین :بجواب قادیانی ٹریکٹ

 

96

بارقۃ السیف ۔1

 

111

براہین احمدیہ یہ کیوں ناقص رہی ؟

 

113

عبد الحق ہے یا عبد الباطل

 

120

قادیانی مدعی کو مسیح موعود کہنا کم عقلی ہے

 

121

انعامی رقم جمع کراؤ

 

124

بارقۃ السیف۔2

 

127

عبدالباطل باطل چھوڑ نا نہیں چاہتا

 

129

چیلنج بنام خلیفہ قادیانی

 

131

مباہلہ مابین جماعت حنفیہ و مرزائیہ

 

131

قادیانی مسیح کی تکذیب کی آواز

 

135

بارقۃ السیف ۔3

 

139

خاتم الخلفاء کےبعد مجدد کا سلسلہ جاری نہیں رہ سکتا

 

141

بارقۃ السیف ۔4

 

143

قادیانیوں اور احرار کا مباہلہ

 

147

تحریف کس نے کی ؟

 

149

سنگاپور میں تبلیغ احمدیت کی حقیقت

 

153

تم نے قادیانی مسیح کو کیوں قبول کیا ؟

 

156

اخبار الفضل سے ایک سوال

 

161

قادیان میں مباہلہ کیون نہ ہوا؟

 

161

احرار اور قادیان

 

166

قادیان کی مسجد احرار میں نماز جمعہ نہیں پڑھی گئی

 

167

قادیان میں دھوم دھام کی برات

 

168

مباہلہ نہ ہوا ، برا نہ ہوا

 

170

مولوی محمد علی لاہوری سےایک سوال

 

173

احرار کا امیر شریعت گرفتار

 

174

قادیان ہمارا حرم ہے

 

175

احرارکی گرفتاری اور سزا یابی

 

177

مرزائیت میں توحید ؟

 

179

حدوث مادہ و ارواح

 

183

کھلی چھٹی بخدمت مولوی محمد علی لاہوری

 

187

بہائی اورمرزائی

 

188

مسیح پھر زمین پر

 

191

چیلنج بنام خلیفہ قادیانی

 

196

احرار اور قادیان

 

197

مسیح پرست دنیا میں ابھی ہیں ؟

 

198

کشف الظنون

 

200

بارقۃ السیف ۔5

 

202

اخبار مجاہد کا پریشان خواب

 

204

مسیح پھر زمین پر

 

210

بارقۃ السیف ۔6

 

214

سر اقبال او رمحمد علی

 

219

مسیح پھر زمین پر

 

221

بارقۃ السیف ۔7

 

225

انجمن حمایت اسلام اور مرزائیت

 

231

احرار کے مجاہد کا خواب پریشاں

 

233

کیا سارا ہندوستان مرزائی ہو گیا ؟

 

236

سوالات مرزائیہ متعلقہ حیات مسیح

 

237

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52861
  • اس ہفتے کے قارئین 582003
  • اس ماہ کے قارئین 369248
  • کل قارئین114261248
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست