#4110

مصنف : حبیب الرحمن

مشاہدات : 11087

فقہی اختلافات حقیقت ، اسباب اور آداب و ضوابط

  • صفحات: 156
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3900 (PKR)
(بدھ 14 دسمبر 2016ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

ہر دور میں اہل علم نے مختلف موضوعات پر بڑی بڑی ضخیم کتابیں لکھی ہیں۔فقہ وحدیث اور تاریخ وفلسفہ اورطب وحکمت میں سے کوئی ایسا عنوان نہیں ہے ،جس پر ہمیں قدیم علمی سرمائے میں انفرادی کاوشوں کے حیرت انگیز مجموعے نہ ملتے ہوں۔مثلا امام سرخسی ﷫کی عظیم الشان کتاب المبسوط بارہ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور اسلامی فقہ کا ایک مکمل مجموعہ ہے۔اسی طرح امام قلقشندی ﷫کی کتاب صبح الاعشی متعدد علوم ومعارف کا ایک خزانہ ہے۔موجودہ اصطلاح میں آپ اسے انسائیکلوپیڈیا نہ بھی کہیں تو بھی اپنی جامعیت اور وسعت کے لحاظ سے ان سے وہی ضرورت پوری ہوتی ہے جو آج کے د ور میں انسائیکلو پیڈیاز پوری کرتے ہیں۔ عصر حاضر کے  تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے  چند مسلمان مفکرین اور بعض اسلامی اداروں نے اب انسائیکلوپیڈیاز کی تیاری کی طرف بھی اپنی توجہ مبذول کی ہے۔ایک  انسائیکلو پیڈیا وزارت اوقاف کویت کے زیر اہتمام تیار کیا جا رہا ہے اور الموسوعہ الفقہیہ کے نام سے اب تک اس کی متعدد جلدیں چھپ چکی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" فقہی اختلافات حقیقت، اسباب اور آداب وضوابط" محترم حافظ خبیب الرحمن صاحب کی تصنیف ہے، جسے  انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی شریعہ اکیڈمی نے شائع کیا ہے۔اس کتاب میں مولف موصوف نے فقہی اختلافات کی حقیقت، اسباب اور اس کے آداب وضوابط پر  سیر حاصل گفتگو کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

1

باب اول :فقہی اختلافات کاآغاز وارتقا

7

پیش لفظ

8

عہدرسالت مآب ﷺ

7

عہد صحابہ ؓ

10

عہد صحابہ میں فقہی اختلافات  کی مثالیں

12

رسول اکرم ﷺ کی وفات کےموقع پر اختلاف

12

رسول اکرم ﷺ کی تدفین کی جگہ میں اختلاف

14

مسئلہ خلافت  میں اختلاف

14

مانعین زکوۃ  سےجنگ کرنے میں اختلاف

14

حضرت ابوبکر صدیق ؓاورحضرت عمر فاروق ؓکافقہی جزئیات میں اختلاف

16

حضرت عمر ؓاورحضرت عبداللہ بن مسعود ؓکابعض مسائل میں اختلاف رائے

17

فقہی اختلافات میں صحابہ کاطرز عمل

19

عہد تابعین وتبع تابعین

20

تابعین میں اختلاف رائے کی چند مثالیں

21

باب دوم :ائمہ مجتہدین کےفقہی اختلافات

27

فقہی مذاہب کاظہور

27

امام حسن بصری اورا ن کےاصول اجتہاد

27

امام اوزاعی اوران کی فقہ

31

سفیان ثوری اوران کافقہی منہج واسلوب

32

سفیان بن عیینہ

33

داؤد بن علی ظاہری اورمذہب ظاہری کی اساس

35

فقہ حنفی اوراس کے امتیازات

35

امام ابو حنیفہ کے اصول اجتہاد اورطرز استنباط

36

فقہ حنفی کی معروف کتب

40

فقہ مالکی اوراس کی خصوصیات

41

امام مالک کے اصول اجتہاد

43

فقہ شافعی اوراس کی خصوصیات

46

فقہ حنبلی اور اس کےاصول اجتہاد

50

امام ابو حنیفہ  کےجلیل القدر تلامذہ کااختلاف کا

55

فقہی اختلافات میں ائمہ کاطرز عمل

55

امام ابو حنیفہ کی عظمت فقہاء محدثین کی نظر میں

56

امام شافعی محدثین وفقہاء کی نظرمیں

58

امام احمد بن حنبل فقہاء محدثین کی نظر میں

59

باب سوم :ائمہ مجتہدین کےبعد فقہی اختلافات

61

فقہی مناظرے

61

اختلاف کےبنیادی سبب کےبارے میں غلط فہمی

62

فقہی اقوال کےادراک میں فرق مراتب

63

رائے اورظاہریت کے مفہوم سےناوقفیت

64

اندھی تقلید کازور

65

فقہی اختلاف میں سلف کاطرزعمل

67

غیر ضروری فنی کاوشوں کازور

69

باب چہارم :فقہی اختلاف کےاسباب

71

پہلاسبب:قرآن مجید کی قراءتوں کا اختلاف

71

دوسراسبب: حفظ حدیث میں فرق مراتب

73

تیسراسبب:حدیث رسول ﷺ کےثبوت میں شبہ

77

چوتھا سبب:نص کےفہم اوراس کی تفسیر میں اختلاف

82

پانچواں سبب:لفظ کامشتر ک ہونا

93

چھٹا سبب: دلائل کاتعارض

100

ساتواں سبب:کسی مسئلے میں نص کانہ ہونا

108

باب پنجم :فقہی اختلاف کےآداب وضوابط

117

متفقہ مسائل پرزیادہ توجہ دینا

117

ترجیحات کااصول الاہم فالاہم

118

فقہی مسائل میں اختلاف کاتعین

119

اجتہادی اورفقہی اختلاف کادرجہ

121

فقہی مسائل میں افراط وتفریط

122

اختلافی مسائل میں کسی چیز کومنکر قرار دینے کااصول

126

اختلافی مسائل میں نکیر کااصول علماءفقہاء کی نظر میں

126

محبت اوروادارسی

128

مسلکی تعصب سےبالاتررہنا

128

عنااورہٹ دھرمی سےاجتناب

129

بدگمانی سےاحتراز

130

چند اہم مباحث

130

اختلافی مسائل میں کسی معین مسلک کی پابندی کامسئلہ

130

منصوص احکام کےخلاف کسی کی تقلید یااتباع

131

اجتہادی مسائل میں مجتہدین کی اتباع

131

ابن قیم کانقطہ نظر

132

امام ابن تیمیہ کانقط نظر

134

علامہ شرنیلانی حنفی کاموقف

134

ابن الصلاح کانقط نظر

134

نفسانی خواہش کےلیے مسلک کی تبدیلی

1235

اجتہادی آراء میں سہولتیں تلاش کرنا

136

اہم نکات

138

کتابیات

141

نشو ونماعمل

142

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67327
  • اس ہفتے کے قارئین 101155
  • اس ماہ کے قارئین 1717882
  • کل قارئین111039320
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست