#1401

مصنف : محمد فاروق رفیع

مشاہدات : 11930

عیدین کے مسائل قرآن وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 195
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6825 (PKR)
(ہفتہ 31 اگست 2013ء) ناشر : ترجمان الحدیث پبلیکیشنز، لاہور

دین اسلام ایک مکمل ضابطہء حیات ہے ۔ جو اہل اسلام کی اعتقادات و عبادات ، خوشی و غمی  نجی ومعاشرتی زندگی میں کامل رہنمائی کرتا ہے ۔ اس لئے چاہیے تو یہ تھا کہ ہر معاملہ میں شریعت سے رہنمائی لی جاتی ۔ لیکن خوشی اور غم خاص طور پر دو ایسی چیزیں ہیں جن میں شریعت اسلامیہ کی حدود و قیود اور اسوہء رسول کی کوئی پروا نہیں کی جاتی ۔ اور ان دو معاملات میں لوگ حد سے  زیادہ  افراط کا شکار ہیں ۔ خوشی و فرحت کے لمحات کو تہذیب و ثقافت اور نجی معاملات کا نام دے کرحیا باختہ ، بے ہودہ اور شریعت سے متصادم ایسے افعال سرانجام دیے جاتے ہیں جن کی کسی  مسلمان سے امید نہیں کی جا سکتی ۔ خوشی اور غم کی کیفیت میں بھی مسلمان کا معاملہ کفار و مشرکین اور بےدین لوگوں سے یکسر مختلف ہے ۔ یہ شریعت کا پابند اور اسلامی روایات کا امین  ہے ۔ چونکہ عیدالفطر اور عیدالضحی اہل اسلام کے مذہبی تہوار اور خوشی کے دن ہیں ۔ تو خوشی کے  ان پرمسرت لمحات  میں شریعت کی پابندی ملحوظ رکھی جائے اور ان ایام میں شریعت کے احکام  اور سنت نبوی ﷺ کو پیش نظر رکھتے ہوئے ان پرمسرت لمحات سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ رضائے الہی کو ملحوظ رکھا جائے ۔ انہیں چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کتاب ترتیب دی گئی ہے ۔ اس میں حتی الوسع کوشش کی گئی ہے کہ عیدین کے متعلقہ تمام مسائل کا احاطہ ہو جائے ۔ (ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول

 

13

عید کا معنیٰ ومفہوم

 

17

عید ایک مذہبی تہوار

 

18

اسلام اور عید

 

20

عیدالفطر کی تعیین کا شرعی طریقہ

 

22

ہلال عید کے ثبوت کے لیے معتر گواہ

 

24

نیا چاند دیکھنے کی دعا

 

29

عیدالاضحیٰ کا دن

 

30

عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ اجتماعی تہوار ہیں

 

31

کیا ساری امت مسلمہ ایک ہی دن عید منائے گی؟

 

32

دلیل نمبر 1

 

32

عیدین کی تیاری میں قابل التفات امور

 

 

غسل عیدین

 

36

غسل جمعہ پر قیاس

 

37

غسل عیدین کے متعلق مرفوع روایات ضعیف ہیں

 

38

روز عید بہترین لباس زیب تن کرنا

 

39

عیدالفطر کے دن نماز عید سے قبل طاق کجھوریں لینا

 

40

نماز عیدالفطر سے قبل کچھ کھانے کی حکمت

 

41

اس مسئلہ کے متعلق مروی ضعیف روایات کا بیان

 

43

عیدالاضحیٰ کے دن نماز عید کے بعد قربانی کا گوشت کھانا افضل ہے

 

45

ایک ضعیف حدیث کی وضاحت

 

46

عیدالاضحیٰ کی نماز سے قبل کھانا مباح ہے

 

47

عیدگاہ کی طرف پیدل اور سوار ہوکر دونوں طرح جانا مشروع ہے

 

49

عیدگاہ میں اسلحہ لے جانا ناپسندیدہ عمل ہے

 

51

کیا عیدگاہ میں اسلحہ لے جانا حرام ہے

 

53

نماز عید ، عیدگاہ میں پڑھنا مشروع ہے

 

 

دلیل نمبر 1 تا 4

 

56

عذر کی صورت میں مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے

 

60

تحیۃ المسجد کا اہتمام کرنا

 

63

حائضہ عورتیں مسجد میں داخل نہ ہوں

 

66

مردوں کا نماز عید کے لیےعیدگاہ جانا

 

69

عورتوں کا نماز عید کے لیے عیدگاہ جانا

 

71

مذاہب وآراء

 

72

راجح موقف

 

77

ضروری ہدایات

 

79

بناؤ سنگھار سے گریز کریں

 

80

عورتیں راستے کے وسط میں نہ چلیں

 

82

بچوں کا عیدین میں شریک ہونا

 

85

عیدگاہ جاتے ہوئے تکبیرات کا اہتمام کرنا

 

88

عیدالفطر کے دن تکبیرات کہنے کا حکم

 

90

راجح موقف

 

93

فقہ التفسیر

 

96

ضعیف روایات کی نشاندہی

 

98

تکبیرات کے اوقات

 

102

حائضہ عورتیں بھی تکبیرات کہیں گی

 

106

تکبیرات کے الفاظ

 

107

خلاصۃ التحقیق

 

109

نماز عیدین کا حکم

 

110

نماز عیدین کا مستحب وقت

 

 

نماز عیدین ایک ہی وقت پر ادا کرنا مستحب ہے

 

122

نماز عیدین کے لیے اذان واقامت ، نداء اور ہمہ قسم کے اعلانات غیرمشروع ہیں

 

124

نماز عید کے لیے اذان کا آغاز عبداللہ بن زبیر ﷜ نے کیا

 

128

نماز عیدین کا مسنون طریقہ

 

134

عیدین میں تکبیرات زائدہ کی تعداد اور محل

 

134

تکبیرات کا حکم

 

136

مسلسل تکبیرات کہنا مشروع ہے

 

137

عبداللہ بن مسعود ﷜ کا اثر

 

138

تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین کرنا مستحب فعل ہے

 

140

دعائے استفتاح کب پڑھی جائے؟

 

142

خلاصہ کلام

 

143

نماز عیدین میں کن سورتوں کی تلاوت مسنون ہے

 

143

خطبہ عید کے احکام وآداب

 

 

خطبہ عید نماز عید کے بعد مسنون ہے

 

148

عید میں ایک خطبہ مشروع ہے

 

153

کیا سواری پر بیٹھ کر خطبہ عید ارشاد کرنا مشروع ؟

 

146

وہ روایات جن سے استدلال کیا جاتا ہے کہ جمعہ کے روز عید ہو تو نماز ظہر ترک کی جاسکتی ہے

 

186

نماز عید کی قضا کا بیان

 

190

نماز عید چھوٹنے کی صورت میں کتنی رکعت نماز ادا کی جائے

 

191

عیدین کے دنوں میں روزہ رکھنا حرام ہے

 

194

عیدین کے روزہ کی ممانعت کی حکمت

 

196

فہرست نامکمل

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63712
  • اس ہفتے کے قارئین 97540
  • اس ماہ کے قارئین 1714267
  • کل قارئین111035705
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست