#7322

مصنف : حکیم مدثر محمد خاں

مشاہدات : 911

عید الاضحٰی و قربانی

(حکیم مدثر)
  • صفحات: 100
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4000 (PKR)
(پیر 17 جون 2024ء) ناشر : نا معلوم

اللہ تعالی ٰ نے امت محمدیہ کو خوشی کے دو دن ( عید الاضحیٰ اور عید الفطر ) عطا فرمائے ہیں۔نبی کریم ﷺ نے عیدین کے مواقع پر اپنی امت کو کھلا نہیں چھوڑا بلکہ ان ایام کو گزارنے کے احکام و مسائل بھی واضح فرمائے ہیں، جن پر عمل کرنے کی صورت میں دنیا و آخرت میں کامیابی کی خوش خبری بھی سنائی ہے۔ اس لیے ہر مسلمان کو چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول کریم ﷺ کی سنت کے مطابق یہ ایام گزارے۔ زیرنظر کتاب ’’عید الاضحیٰ و قربانی ‘ محترم حکیم مدثر محمد خان کی کاوش ہے ۔ انہوں نے اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے پہلا حصہ ’’عید الاضحیٰ‘‘ اور دوسرا حصہ ’’مسائل قربانی ‘‘ سے متعلق ہے دونوں حصوں میں آیات قرآنی ،احادیث رسولﷺ، صحابہ کرام کے اقوال و افعال اور علمائے امت کی تحریرات سے استفادہ کر کے عید الاضحیٰ و مسائل قربانی کو مختصر اور جامع انداز میں پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف چند

 

10

اسلامی سال آغاز تعارف اور تاریخ

 

12

عید الاضحٰی قرآن و حدیث کی روشنی میں

 

21

عید کی تیاری

 

24

تکبیرات

 

28

نماز عید الاضحٰی

 

38

عید کا دن

 

44

قربانی

 

47

قربانی کی قبولیت

 

58

قربانی کے جانور

 

60

قربانی کے اوصاف

 

72

قربانی کے جانور کی عمر

 

74

قربانی کے جانور کے عیوب

 

76

قربانی کے جانوروں میں شراکت

 

79

قربانی کے ایام

 

81

ذبح کے مسائل

 

88

قربانی کھالیں

 

94

قربانی کا گوشت

 

95

قربانی اور معیشت

 

97

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42346
  • اس ہفتے کے قارئین 229422
  • اس ماہ کے قارئین 803469
  • کل قارئین110124907
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست