#7412

مصنف : حکیم مدثر محمد خاں

مشاہدات : 1129

بیاض محمدی مع علاج الامراض

  • صفحات: 215
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8600 (PKR)
(اتوار 20 اکتوبر 2024ء) ناشر : ادارہ طبیب حاذق شاہدولہ روڈ گجرات

انسان کو بیماری کا لاحق ہونا من جانب اللہ ہے اور اللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فرمایا ہے جیسے کہ ارشاد نبویﷺ ہے ’’ اللہ تعالی نے ہر بیماری کی دواء نازل کی ہے یہ الگ بات ہے کہ کسی نے معلوم کر لی اور کسی نے نہ کی‘‘بیماریوں کے علاج کے لیے معروف طریقوں(روحانی علاج،دواء اور غذا کے ساتھ علاج،حجامہ سے علاج) سے علاج کرنا سنت سے ثابت ہے ۔ زیرنظر کتاب ’’بیاض محمدی مع علاج الامراض‘‘حکیم مدثر محمد خاں صاحب کی کاوش ہے۔فاضل نے اس کتاب میں جہاں قیمتی اور محنت طلب مجربات کو شامل کیا وہاں نہایت سہل الحصول، قلیل الاجزاء اور کثیر الفوائد کم قیمت نسخہ جات بھی اس کتاب میں درج کیے ہیں ۔کتاب کے آخر میں ’’قانون مفرد اعضاء‘‘سے روشناس کرانے کی بھی کوشش کی گئی ہے۔ (م ۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

ہاتھ کنگن کو آر سی کیا

 

6

عرض مولف

 

8

شمس الحکماء حکیم مولوی عطا محمد خاں چتا ملوی

 

12

مولانا حکیم محمد یعقوب خان نباض

 

15

امراض الراس والا عصاب صداع

 

25

ضعف دماغ

 

35

مجربات امراض العین آشوب چشم

 

51

نزول الماء

 

56

بیاض

 

57

نفث الدم

 

72

اختلاج قلب

 

77

امراض المعدہ والامعاء

 

83

فساد ہضم

 

89

پیچش

 

95

بواسیر

 

109

امراض الکبد و الطحال

 

113

ورم جگر

 

116

یرقان

 

122

درد گردہ

 

126

سلس البول

 

130

امراض جلد

 

135

مجربات امراض الرجال ضعف باہ

 

145

جریان

 

146

بانجھ پن

 

182

عسر ولادت

 

186

ملیریا

 

194

طب مفرد اعضاء علاج بالغزا

 

209

اعصابی مجربات

 

219

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64183
  • اس ہفتے کے قارئین 593325
  • اس ماہ کے قارئین 380570
  • کل قارئین114272570
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست