#119

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 31612

دین میں تقلید کا مسئلہ

  • صفحات: 103
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2060 (PKR)
(پیر 13 اپریل 2009ء) ناشر : نعمان پبلیکشنز

یہ کتاب دراصل حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے تقلید  کے رد پر مشتمل  ان پانچ مضامین کا مجموعہ ہے جو ماہنامہ الحدیث حضرو میں قسط وار شائع ہوئے۔ فرق مسالک سے شغف رکھنے والے احباب جانتے ہیں کہ اہلحدیث اور احناف کے درمیان ایمان، عقائد اور اصول کے بعد ایک بنیادی اختلافی مسئلہ تقلید ہے۔ پھر اس کی بھی دو قسمیں ہیں تقلید مطلق اور تقلید شخصی۔ قرآن، حدیث ، اجماع اور آثار سلف صالحین سے تقلید کی یہ دونوں قسمیں باطل اور مردود ہیں۔ لیکن آج یہ مسئلہ امت مسلمہ میں شدید اختلاف کا موجب بنا ہوا ہے۔ یہ بات تو طے ہے کہ اگر امت مسلمہ کبھی متفق و متحد ہوئی تو کتاب و سنت ہی پر اتفاق ہو سکتا ہے۔ نہ کہ چار یا بارہ اماموں پر۔ دعوت غور و فکر اور تقلیدی اندھیروں سے کتاب و سنت کے دلائل کی روشنی سے دین کو سمجھنے کی دعوت دیتی یہ کتاب انشاء اللہ بہت سے رہِ گم کردہ مسافروں کو صراط مستقیم کی روشن شاہراہ کا رستہ دکھانے کا سبب بنے گی۔

 

 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

4

دین میں تقلید کا مسئلہ :

 

7

تقلید کا لغوی معنی

 

7

تقلید کا اصطلاحی معنی

 

7

مقلیدین کی ایک چالاکی

 

19

تقلید کا رد : قرآن مجید سے

 

30

تقلید کا رد : احادیث سے

 

32

تقلید کا رد : اجماع سے

 

34

تقلید کا رد : آثار صحابہ سے

 

35

تقلید کا رد : سلف صالحین سے

 

37

تحقیق مسئلہ تقلید اوکاڑوی کا رسالہ

 

46

آمین اوکاڑوی کے دس (10) جھوٹ

 

47

انگریز اور جہاد

 

65

تقلید کے بارے میں سوالات اور ان کے جوابات

 

80

تقلید شخصی کے نقصانا ت

 

88

فہرست آیات , احادیث آثار

 

92

فہرست رجال

 

94

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57218
  • اس ہفتے کے قارئین 91046
  • اس ماہ کے قارئین 1707773
  • کل قارئین111029211
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست