#1853

مصنف : سید قاری عبد الرؤف مومن زیدی

مشاہدات : 19424

بلاغت مومن

  • صفحات: 362
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9050 (PKR)
(پیر 18 اگست 2014ء) ناشر : شرکت پرنٹنگ پریس لاہور

علومِ عربیہ میں علم معانی  اورعلم  بیان کو ایک اہم مقام حاصل ہے  اور فصاحت وبلاغت کے رموز کافہم وادراک اس علم کا مرہون منت ہے  عربی دانی  کےلیے  یہ علم ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے ۔اس علم کے حصو ل کےلیے جودشواریاں ہیں اہل علم ان سے بخوبی آگاہ ہیں ۔جس کی وجہ سے  اکثر مدارس  نے  تلخیص المفتاح کو نصاب سے نکال دیا ہے ۔زیر نظر کتاب’’بلاغۃ مؤمن‘‘ علم معانی کی  معروف  کتاب ’’تلخیص المفتاح ‘‘کی  اردو شرح  ہے جوکہ سیدقاری  عبدالرؤف مؤمن زیدی﷾ کی  کاوش ہے ۔  درس نظامی پڑھنے اور پڑھانے والوں کےلیے انتہائی مفید ہے ۔کتاب ہذا بلاغۃ مؤمن 360 صفحات پر محیط دو جلدوں میں مشتمل ہے ۔اللہ تعالی فاضل مصنف  کی اس  کاوش کو   قبول فرمائے  (آمین) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ

 

6

مقدمہ

 

13

الفصاحہ

 

14

البلاغہ

 

20

الفن الاول علم معانی

 

26

تنبیہ خبر کے بارے میں

 

28

احوال الاسناد الخبری

 

32

احوال المسند الیہ

 

45

بحث ما انا قلت

 

66

احوال المسند

 

91

احوال متعلقات الفعل

 

110

القصر

 

121

الانشاء

 

135

الفصل والوصل

 

156

الایجاز و الاطناب والمسارواۃ

 

182

الفن الثانی

 

204

علم بیان

 

204

الحقیقۃ و المجاز

 

242

الفن الثالث علم البدیع المعنوی

 

282

الفن الثالث علم البدیع اللفظی

 

315

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68324
  • اس ہفتے کے قارئین 102152
  • اس ماہ کے قارئین 1718879
  • کل قارئین111040317
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست