علومِ عربیہ میں علم معانی اورعلم بیان کو ایک اہم مقام حاصل ہے اور فصاحت وبلاغت کے رموز کافہم وادراک اس علم کا مرہون منت ہے عربی دانی کےلیے یہ علم ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے ۔ مسلمانوں نے جوعلوم وفنون خودایجاد کئے اورجن میں وہ کسی کے مرہون منت نہیں، ان میں سے ایک فن بلاغت بھی ہے۔لیکن اس علم کے حصو ل کےلیے جودشواریاں ہیں اہل علم ان سے بخوبی آگاہ ہیں ۔جس کی وجہ سے اب اکثر مدارس کے نصاب سے اس علم کی قدیم نصابی کتابیں نکال دی ہیں گئی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’تسہیل البلاغہ‘‘مولانا محمد عبید اللہ الاسعدی صاحب کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے علم بلاغت کی مشہور کتب(تلخیص المفتاح، مختصر المعانی،البلاغۃ الواضحۃ،سفینۃ البلغاء)وغیرہ سےاستفادہ کرکے اس کتاب کو سہل انداز میں مرتب کیا ہے ۔ ہرسبق کےآخر میں سوالات کی صورت میں مشق بھی موجود ہےان سوالات حل کرنے سے سبق کی تفہیم میں آسانی ہوجاتی ہے۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ |
مقدمہ |
17تا 27 |
فصل اول : فصاحت1. تعریف فصاحت 2. اقسام (الف)فصاحت کلمہ تعریف وتوضیح قیود |
18 تا 23 |
( ب) فصاحت کلام تعریف وتوضیح قیود(ج)فصاحت متکلم |
22 |
فصل دوم . بلاغت |
24تا 27 |
1۔ تعریف واقسام |
24 |
(الف)بلاغت کلام ، تعریف و توضیح |
|
(ب) بلاغت تکلم ، مراتب بلاغت |
25 |
فصاحت وبلاغت کو جاننے کے ذرائع |
26 |
کتب بلاغت کے مضامین |
27 |
باب اول |
28تا96 |
علم بیان |
|
تعریف علم بیان ، علم بیان کی حقیقت |
29 |
دلالت ، علم بیان کا موضوع |
30 |
مجاز |
34 |
فصل اول : تشبیہ |
36۔65 |
تعریف ، ارکان ، امثلہ |
36 |
اداۃ شبہ اور وجہ شبہ سے متعلق بعض ضوابط |
37 |
اقسام تشبیہ |
39 |
تشبیہ مرسل ، تشبیہ مؤکد |
39 |
تشبیہ مفصل ، تشبیہ محمل ، تشبیہ بلیغ |
41 |
تشبیہ مقلوب |
42 |
تشبیہ ضمنی |
44 |
تشبیہ غیر تمثیل و تشبیہ تمثیل |
45 |
اقسام باعتبار افراد وترکیب مشبّہ ومشبّہ بہ |
46 |
اقسام باعتبار اتعدّدمشبّہ ومشبّہ بہ |
|
اغراض تشبیہ |
48تا 52 |
مشبّہ کے امکان کا بیان |
48 |
مشبّہ کے حال کا بیان |
49 |
حال وصفت کے معیار و مقدار کا بیان |
50 |
مشبّہ کا حال ذہن نشین کرنا |
|
مشبّہ کی تعظیم یا تحقیر |
51 |
حسی وعقلی تفصیلات |
53تا 59 |
حسی کی تعریف مع توضیح |
54 |
عقل کی تعریف وتوضیح ، وہمی ، خیالی ، وجدانی کی تعریفات |
55 |
مشبّہ ومشبّہ بہ دونوں کا حسّی ہونا ، دونوں کا حسّی ہونا ،دونوں کا عقلی ہونا |
58 |
ایک کا حسّی اور ایک کا عقلی ہونا |
59 |
وجہ شبہ |
60 ۔65 |
وجہ شبہ تحقیقی و تخیلی |
|
وجہ شبہ داخل و خارج ، وصف حقیقی ووصف اضافی |
61 |
وصف حقیقی حسی وعقلی |
62 |
وجہ شبہ واحد وبدرجہ واحد |
63 |
وجہ شبہ متعدد |
64 |
فصل دوم ۔ مجاز لغوی |
66تا 87 |
مجاز لغوی ، تعریف واقسام |
66 |
مبحث اوّل ۔ استعارہ |
67۔81 |
تعریف ، استعارہ کی حقیقت وارکا ن |
67 |
قرینہ ، تعریف واقسام ، قرینہ لفظیہ وحالیہ |
68 |
اقسام استعارہ ۔ استعارہ تصریحیہ |
71 |
استعارہ مکینہ |
72 |
استعارہ اصلیہ وتبعیہ |
73 |
اقسام مذکورہ اجتماع |
74 |
مستعار بننے والا لفظ |
75 |
استعارہ مطلقہ |
77 |
مجّردہ و مرشّحہ موشّحہ |
78 |
مراتیب اقسام مذکورہ یہ اقسام اور اقسام سابقہ |
80 |
مبحث دوم .مجاز مرسل ، تعریف وعلاقے |
82۔87 |
فصل سوم . مجاز مرکب ومجاز عقلی |
88۔91 |
مجاز مرکب کی تعریف ومثال . استعارہ تمثیلیہ |
89 |
مجاز عقلی ، تعریف ، شرائط مثال وصور |
90 |
فصل چہارم ۔کنایہ : تعریف ، مثال واقسام |
92۔96 |
تلویح ، رمز |
94 |
اشارہ ، تعریض |
95 |
مجاز وکنایہ کا درجہ ، کنایہ کا قرینہ |
96 |
باب دوم علم معانی |
97۔170 |
تعریف ، مباحث علم معانی |
98 |
فصل اول : خبروانشاء |
100۔144 |
خبر |
100۔124 |
خبر کی تعریف |
100 |
امثلہ وارکان |
101 |
اقسام ،جملہ اسمیہ ، فوائد |
101 |
جملہ فعلیہ ، فوائد |
104 |
خبر ابتدائی وخبر طلبی |
105 |
خبر انکاری |
106 |
اغرا ض خبر |
108 |
خبر کی مقتضی سے مطابقت |
110 |
مسند الیہ کےاحوال ۔ فوائد تعریف |
113 |
تنکیر وتوابع |
119 |
ضمیر متصل |
121 |
مسند کے احوال |
122 |
انشاء |
125 |
تعریف ، اقسام ، انشاء غیرطلبی وطلبی |
125 |
امر ،تعریف وصیغے ودیگر |
126 |
نہی ، تعریف ، صیغہ ، دیگر معانی |
131 |
استفہام ، تعریف ، الفاظ استفہام |
134 |
کلمات استفہام کے دیگر معانی |
138 |
تمنّی ، تعریف والفاظ وامثلہ |
141 |
ترجّی ، تعریف والفاظ وامثلہ |
142 |
ندا ، تعریف ، کلمات وامثلہ ، ندا کے دیگر معانی |
143 |
فصل دوم : قصر |
145۔149 |
تعریف ،ارکان، طرق قصر |
145 |
قصر حقیقی واضافی |
146 |
قصر صفت وقصر موصوف |
148 |
فصل سوم ۔وصل و فصل |
150۔155 |
وصل کی تعریف ، کلمات ومواقع |
150 |
فصل۔تعریف ومواقع |
150 |
فصل چہارم : تقدیم وتاخیر ،دواعی تقدیم وتاخیر |
156۔158 |
فصل پنجم: ذکر وحذف |
159۔162 |
ذکر تعریف ودواعی |
159 |
حذف۔تعریف ودواعی |
160 |
فصل ششم : ایجاز واطناب |
163۔169 |
ایجاز ۔ تعریف واقسام |
163 |
دواعی، مراتب ،واخلال |
164 |
مساوات ، تعریف ومثال |
164 |
اطناب ۔ تعریف ودواعی وصور |
|
اعتراض |
167 |
تذییل وایغال |
168 |
باب سوم علم بدیع |
171۔207 |
تعریف وتوضیح وتقسیم |
173 |
فصل اول۔محسنات لفظیہ |
173۔193 |
تعریف ، جناس تعریف واقسام |
173 |
اقتباس ، تعریف وحکم |
175 |
سجع ، تعریف واحکام |
176 |
تشابہ ، تصدیر |
179 |
قلب |
180 |
عکس ، تشریح ، مواریہ |
181 |
ائتلاف |
182 |
فصل دوم : محسنات معنویہ |
184 |
تعریف وصور |
184 |
توریہ |
|
طباق ۔ تعریف واقسام |
185 |
مقابلہ ، حسن تعلیل ، تاکید المدح بما یشبہ الذم |
186 |
تاکید الذم بما یشبہ المدح |
187 |
مراعاۃ النظیر ، استخدام |
189 |
جمع ، تفریق ، تقسیم |
190 |
ائتلاف |
191 |
اسلوب الحکیم |
192 |
ارصاد ، مشاکلت |
194 |
مزا دجت ، رجوع ، لف ونشر |
195 |
لف ونشرمر تب وغیر مرتب ، تجرید |
196 |
مبالغہ |
197 |
توجیہ ، ابہام ، استطراد |
199 |
افتنان ، اوماج |
200 |
التفات ، احتبات |
201 |
توزیع وحذف |
202 |
تضمین ، عقدوحل تلمیح |
204 |
حسن ابتدا ء ،براغت استہلا |
205 |
حسن تخلص ،حسن انتہا |
206 |
براعۃ طلب |
|