#7032.01

مصنف : فخر الزمان اخوند زادہ

مشاہدات : 4043

درسی تقریر برائے مختصر المعانی جلد دوم

  • صفحات: 361
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14440 (PKR)
(ہفتہ 17 جون 2023ء) ناشر : مکتبہ عمر فاروق، کراچی

علامہ مسعود بن عمر بن عبد الله تفتازانى خراسان کے علاقہ تفتازان میں 712ھ بمطابق 1312ء کو پیدا ہوئے ۔ آپ اپنے وقت کے بہت بڑے فقیہ، اصولی ، مفسر اور محدث تھے ، عربی لغت اور منطق کے امام تصور کیے جاتے تھے ۔علم کلام ، فلسفہ، بلاغت، منطق وغیرہ پر آپ نے کئی کتابیں تصنیف کیں۔ پاک و ہند کے مدارس دینیہ میں درس نظامی کے نصاب میں شامل کتاب ’’ مختصر المعانی ‘‘ علامہ تفتازانی کی مشہور کتاب ہے ۔یہ کتاب فن بلاغت کی معرکۃ الآراء کتاب ہے درسِ نظامی کی مشہور اور مشکل ترین کتابوں میں اس کا شمار ہے جو کہ علومِ ثلاثہ (علم معانی ، علم بدیع،علم بیان) سے متعلق ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ درسی تقریر برائے مختصر المعانی ‘‘ مولانا محمد امین(استاد الحدیث جامعہ فریدیہ ،اسلام آباد) کے افادات سے ماخوذ ہے مولانا فخر الزمان اخوند زادہ نے اسے مرتب کیا ہے ۔طلباء اس کتاب سے مستفید ہو کر کتاب مختصر المعانی کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں ۔ (م۔ا) 

انتساب

6

احوال واقعی

7

سخنہائے گفتنی

8

امتیازی خصوصیات

9

علامہ قذوینی کے احوال

10

علم البیان

13

تشبیہ کی قسمیں

34

مرکب حسی کی ایک عجیب قسم

58

اداۃ تشبیہ کا بیان

68

تشبیہ مجمل

81

تشبیہ بلیغ کی تعریف

91

حقیقت کی تعریف

100

مجاز کی تعریف

107

استعارہ اور کذب میں فرق

126

مجاز مرکب کی تعریف

158

کنابہ کی بحث

200

علم البدیع

216

استخدام

234

تجرید

247

تفریع

265

استنباع

272

اطراد

279

موازنہ

307

تشریع

311

خاتمہ

318

سرقات شعریہ کی تفصیل

321

قلب

332

اقتباس

337

تضمین

342

عقد

346

حل

347

تخلص

354

حسن انتہاء

359

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61238
  • اس ہفتے کے قارئین 590380
  • اس ماہ کے قارئین 377625
  • کل قارئین114269625
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست