#987

مصنف : عبد الرؤف رحمانی جھنڈا نگری

مشاہدات : 27073

ایام خلافت راشدہ

  • صفحات: 381
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11430 (PKR)
(جمعرات 03 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

خلافت راشدہ کا زمانہ مسلمانوں کے لیے نہایت عروج کا زمانہ رہا۔ جس میں مسلمانوں نے ہر میدان میں خوب ترقی کی۔ لوگوں کو معاشی خوشحالی نصیب تھی امن و امان اور عدل و انصاف کا خصوصی اہتمام تھا۔ لیکن فی زمانہ ہم دیکھتے ہیں نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک بھی معاشی عدم استحکام، عدل و انصاف اور امن و امان کی دگرگوں صورتحال کا شکار ہیں۔ اسی کے سبب ہنگاموں، فسادات  اور احتجاج کی لہر بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ زیر مطالعہ کتاب میں مولانا عبدالرؤف رحمانی نے ایام خلافت راشدہ کا اسی تناظر میں جائزہ لیا ہے۔ جس سے یہ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے کہ وہ زمانہ معاشی و سماجی عد و انصاف اور امن و امان کا بہترین دور تھا۔ (ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

18

کلمہ مولف

 

21

مقدمہ کتاب

 

27

منصب خلافت

 

27

نبی اکرم ﷺ کا عدل وانصاف

 

28

ایفائے عہد

 

31

خلیفہ کے فرائض

 

43

بیت المال میں سب کے حقوق یکساں ہیں

 

69

کنبہ پروری،اقربا نوازی یا خدمت عوام

 

101

رعایا کے جان ومال کا یکساں احترام

 

148

وظیفہ عام اور وجہ معاش کا انتظام

 

164

آبادی زمین سے متعلق خلفائے راشدین کے عظیم منصوبے

 

223

رفاہ عام کے چند ضروری انتظامات

 

235

مفاد عامہ

 

252

بیت المال کی ترقی وتوسیع

 

263

عہدوں پر با صلاحیت افراد کا تقرر

 

272

عادلانہ منصفانہ انتظامات اور اس کے فیوض وبرکات

 

299

عمال پر نگرانی واحتساب

 

307

ضبط اموال بحق حکومت

 

314

عمال کے خلاف دادرسی

 

317

عمال کے لیے ہدیہ رشوت

 

335

درو فاروقی کے دیانت پسند وجفاکش ومستعد عمال

 

343

حضرت عمر ؓکی مردم شناسی

 

365

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 82965
  • اس ہفتے کے قارئین 295720
  • اس ماہ کے قارئین 82965
  • کل قارئین113974965
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست