#1000

مصنف : امام جعفر الطحاوی ؒ

مشاہدات : 29726

عقیدہ طحاویہ (اردو)

  • صفحات: 17
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 510 (PKR)
(پیر 19 جولائی 2010ء) ناشر : مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور

اسلامی تعلیمات کو دوحصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے ایک فکروعقیدہ  اور دوسرے عملی امور ان دونوں کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے لیکن عقیدہ زیادہ اہم اور ضروری ہے کہ اعمال کی قبولیت بھی صحیح عقیدہ پر منحصر ہے علماء نے ہر دور میں فکرواعتقاد کے موضوع پرکتابیں لکھی ہیں زیرنظر کتاب امام طحاوی ؒ نے مرتب کی ہے جس میں بہت ہی مختصر انداز میں اسلامی عقائد کا احاطہ کیا گیا ہے اور اہل سنت والجماعت کے عقائد بیان کیے گئے ہیں عقیدہ کی تعلیم اوراس کے عناصر سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے اس کامطالعہ ازحدضروری ہے کتاب مذکور کی خو بی یہ ہے کہ تمام اسلامی عقائد کو مختصراً بیان کردیا گیا ہے اور باطل فرقوں کے بالمقابل اہل سنت والجماعت کے افکارونظریات کی نمائندگی کی گئی ہے اسی لیے مجلس التحقیق الاسلامی نے تصحیح ونظر ثانی کے بعد قارئین کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے خداکرے کہ اصلاح عقائد کی صورت پیدا ہو-

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حالات زندگی امام طحاوی ؒ

::

3

ترجمہ

::

4

تنزیہ باری تعالی

::

8

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72954
  • اس ہفتے کے قارئین 106782
  • اس ماہ کے قارئین 1723509
  • کل قارئین111044947
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست