#5313

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 8800

طائفہ منصورہ کا دفاع المعروف قصیدہ نونیہ

  • صفحات: 161
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4025 (PKR)
(پیر 30 اپریل 2018ء) ناشر : دار السیاف لاہور

دنیا میں کوئی انسان یا  جماعت ایسی نہ ہو گی جسے تمام لوگوں نے اچھا سمجھا یا کہا ہو۔ البتہ یہ دیکھنا چاہیے کہ کسی انسان یا جماعت کو اچھا یا بُرا کہنے یا سمجھنے والے کا اپنا وزن یا قد کاٹھ کیا ہے؟ کیونکہ دنیا میں ایسے ناقدین بھی جو اللہ عزوجل اور اس کے مصطفین اور اخیار بندوں کے ہاں مچھر کے پَر کے برابر بھی وزن نہیں رکھتے لیکن وہ نفسانیت سے مغلوب ہو کر آسمانِ شریعت کے ستاروں اور ہدایت کے میناروں پر تھوکنے کی کوشش میں اپنا منہ گندا کر لیتے ہیں اور علم وعمل کے پہاڑوں کو ٹکریں مار کر اپنے سر زخمی کروا بیٹھتے ہیں اور ان پہاڑوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔اس قدیمی روایت کے مطابق طائفہ منصورہ اہل حدیث کے ساتھ صدیوں سے ایسا ہوتا چلا آ رہا ہے اور ان کے حاسدین ان کے خلاف فضا خراب کرتے چلے آر ہے ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر ہے جس میں طائفہ منصورہ کی حقیقت کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور متقدمین کے آراء اور تحریروں سے اس بات کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔اور طائفہ منصور پر ہونے والے اشکال واعتراضات کو بیان کر کے رد کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اور امام ابن قیم نے 5828 اشعار صرف حقائق کی عکاسی میں پیش کیے ہیں۔ یہ کتاب اصلاً عربی زبان میں ہے جس کے افادۂ عام کے لیے اسے نہایت سلیس اور بامحاورہ اردو ترجمے کے قالب میں ڈھالا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ طائفہ منصورہ کا دفاع المعروف قصیدہ نونیہ ‘‘ امام ابن قیم الجوزیہ دمشقی کی تالیف کردہ ہے، جس کا اردو ترجمہ اور توضیح ابو مسعود عبد الجبار سلفی نے کیا ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ طبع اول

5

دیباچہ طبع دوم

9

حامدومصلیا

23

متصوفین اورمقلدین کاطائفہ منصورہ پرظالمانہہ بہتان

27

طائفہ منصورہ کاواضح اعلان

35

حقوق اللہ اورحقوق مصطفیٰ کےدرمیان حدفاصل

37

طائفہ منصورہ واشگاف اعلان

41

حضرت محمدرسول اللہﷺ پرنصرانیوں اورطائفہ منصورہ پرصوفیوں کےبہتان کےدرمیان قدرمشترک

44

متصوفین کی کمی عقلی پرماتم کہ وہ اپنی بیوقوفی دوسروں کےسرتھوپتےہیں

16

متصوفین کی شاطرانہ پالیسی

19

متصوفین کاظالمانہ طرزعمل

32

اگرحضرت رسول اللہﷺ کااپنی ذات کوسجدہ کراناپسندہوتاتوطائفہ سب سےپہلےسجدہ کرتا

55

حضرت رسول مقبولﷺ کی دعائےمستجاب

57

حضرت رسول اللہﷺ کی قبرمبارک کوحجرہ عائشہ صدیقہ ؓ میں بنانےکی وجہ

59

روضہ رسول ﷺ کی زیارت کےمتعلق طائفہ منصورہ کاحقیقت پسندانہ موقف

61

کیامسجدنبوی کی زیارت کی نذرپوری کرناواجب ہے

63

جنت میں دخلےکی سب سےبڑی رکاوٹ کاتذکرہ

69

قرآن وسنت کی پیروی سےہی دوزخ سےنجات مل سکتی ہے

82

طائفہ منصورہ ہردورمیں انصاررسول رہاہےاوراس سےبغض رکھناشیطان لعین کی خوشی کاذریعہ ہے

92

متصوفین کاطائفہ منصورہ پربلاوجہ غیظ وغضب

93

آفتاب حدیث کےطلوع ہونےپرمتصوفین کی حالت زار

99

متصوفین کی سینہ زوری

102

حضرت رسول اللہﷺ پرمشرکین اوراہل السنۃ پرمتصوفین کےالزامات میں مماثلت

104

اہل السنۃ کی تکفیرکرنےوالوں پرتعجب

107

متصوفین کےخبث باطن کےاگلنےپرطائفہ منصورہ کاصبر

115

معاندین کی ایذاءرسانیوں پراہل حدیث کوصبرکی تلقین

119

امت کےبگاڑکےوقت سنت پرقائم رہنےوالوں کااجر

122

جنت کی شریں نہریں کابیان جن سےصبرکےتلخ گھونٹ پینےوالےاہل ایمان پئیں گے

128

سنت رسول اللہﷺ پرعمل کی وجہ سےمتصوفین اورمقلدین کی گالیوں پرصبرکرنےوالےمومنوں کوملنےوالےاجروثواب کابیان

130

ان مشروبات کابیان جواہل ایمان کوپینےکےلیےملیں گے

133

اہل جنت کےکھانےاورپینےکےہضم ہونےکابیان

137

اہل ایمان کوملنےوالی دلہنوں کےحسن وجمال کادلآویزتذکرہ

139

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73902
  • اس ہفتے کے قارئین 107730
  • اس ماہ کے قارئین 1724457
  • کل قارئین111045895
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست