#4860

مصنف : عبد القدوس سلفی

مشاہدات : 5240

قرآن بلاتا ہی رہ گیا

  • صفحات: 179
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4475 (PKR)
(جمعرات 26 اکتوبر 2017ء) ناشر : دار السیاف لاہور

قرآن مجید ہماری زندگی کا سرمایہ اور ضابطہ ہے۔ یہ جس راستے کی طرف ہماری رہنمائی کرے ہمیں اُسی راہ پر چلتے رہنا چاہیے۔ کیونکہ قرآن مجید ہماری دونوں زندگیوں کی بہترین عکاس کتاب ہے۔لہٰذا یہ قرآن ہمیں رہنمائی کرتے ہوئے کہتا ہے کہ مجھ پر عمل پیرا ہونے سے تم فلاح پاؤ گے، عزت و منزلت اور وقار حاصل کرو گےاور مجھ سے دوری کا نتیجہ اخروی نعمتوں سے محرومی، ابدی نکامی اور بد بختی کے سوا کچھ نہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ قرآن بلاتا ہی رہ گیا....!‘‘ حافظ عبد القدوس السلفی کی ہے جس میں بکھری ہوئی امتِ محمدیہ کو یکجا کرنے اور کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کرنے کی طرف رہنمائی کی ہے۔اس کتاب میں قرآن مجید کی تعلیم کی فضیلت، قرآن کےانتہائی اہم پانچ حقوق بیان کیے گے ہیں۔مزید اس کتاب میں ایک خوبی یہ ہے کہ قرآن و حدیث کے مکمل حوالہ جات کا اہتمام کیا گیا ہے۔امید ہے اس کتاب کو پڑھنے سے قرآن مجید سے محبت و الفت اور عمل پیرا ہونے کا جذبہ پیدا ہو گا۔ ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں اس کتاب کو اللہ تعالیٰ حافظ عبد القدوس السلفی کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

9

تقدیم

11

قرآن مجید کےچند خصائص

 

دنیا کےواحد کتاب جوسب سےزیادہ پڑھی جاتی ہے

15

دنیا میں ہروقت گونجےوالی آواز

16

قرآن مجیدکاایک نام ’’الفرقان‘‘ہے

17

قرآن کانام ’’الذکر‘‘اورالنور‘‘بھی ہے

17

قرآن نسانیت کےلیے رحمت کاباعث ہے

18

قرآن کی تعلیم حاصل کرنےکی فضیلت

 

قرآن کی وجہ سےملنے والی رفعتیں اورفضیلتیں

21

روئے زمین پر بہترین انسان کون؟

23

قرآن مجید کےحقوق اورہمارا سلوک

 

پہلاحق

23

قرآن پر ایمان لایاجائے

 

ایمان ہوتوایساہو

23

صحیح تلفظ کےساتھ تلاوت کرنا

 

ہمیں تلاوت قرآن مجیدکافائدہ کیاہوگا؟

32

نبی کریمﷺ کاخوبصورت تلاوت سننےمیں اشتیاق

35

خوبصورت تلاوت سننےکےلیے اللہ تعالیٰ اورفرشتوں کاشوق وذوق

35

جوشخص قرآن صحیح تلفظ کےساتھ نہیں پڑھ سکتا

37

قرآن کی تعلیم عمرکی قید نہیں لگاتی

38

قرآن کی تلاوت پر حسد کرنا

38

رمضان تلاوت کےلیے موسم بہار ہے

39

کردار سنوار میں ماہ رمضان اورقرآن کےمختلف انداز

40

کفار کامرتب کردہ شیڈول اورہماری زندگی

44

جہادی معسکرات سےجسمانی اورایمانی صحت کی بحالی

46

میرےپاس وقت نہیں ہے

47

اےبسترمرگ پر درازانسان بتااب تیرے پاس وقت کہاں سےآیا

48

تیسراحق:قرآن کافہم حاصل کیاجائے

 

دنیاوی علوم حاصل کرنامنع نہیں لیکن

53

قرآن سیکھناکیوں ضروری ہے؟

55

ایسی پیشکش کون ٹھکرائے گا

58

قرآن مجیدکتاب انقلاب تھی مگر

59

قرآن نےصحابہ کوکیاسےکیابنادیا؟

61

سیدناعمر﷜کودیکھ ایسےکر شیطان اپناراستہ کیوں بدلتاتھا؟

63

قرآن عظیم راہ نماز کتاب ہے

64

نزول قرآن کامقصد کیاتھا؟

65

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی﷫فرماتےہیں

69

قرآن کاحق یہ نہیں تھاکہ

70

پھرتوہرصاحب حیثیت جنتی ہوگا؟

71

قرآن خوانی اورچمکتاہواکاروبار

75

جب پاکستان خاتون نےقرآن کاترجمہ سیکھ لیا

76

اےپتھر دل انسان تجھے آخرہواکیاہے؟

77

جوقرآن کاترجمہ جانتےہیں وہ روتےضرورہیں

79

صحابہ کرام ﷢ کی زندگیاں اورقرآن فہمی پر عبور

81

عثمان وعلی ؓکیو ں روئے

82

کھلکھلاہٹ کےسلسلے یاآہوں اورسکیوں کی آوازین

84

اس کابیٹا ارزوقطار روتارہا

86

چوتھاحق :قرآن مجید پر عمل پیراہونا

 

مثا ل سے سمجھیے

88

قرآن سےجھوٹی محبت کےدعوے

90

اگرایمان لاناہی کافی ہوتاہوتو

92

کتاب الہیٰ پر عمل چھوڑدینےوالوں کی مثال

93

قرآن ہم سےکہتاہےکہ

95

رسول اللہﷺ کےسفارش سےمحروم لوگ

96

ہم بھی توہین قرآن کےمجرم ہیں

98

قرآن مجید چھوڑدینےوالوں کےلیے اللہ تعالیٰ کےسخت فیصلے

101

حقیقی رفعتوں کےاصل حقدار

102

کیایہ حافظ قرآن ہے؟

103

قرآن مجید سےدور کرنےکےلیے کافروں کی چالیں

104

کیااللہ تعالیٰ ہماری پرواہ کرےگا

105

آئیے غمو سےچھٹکارا پائیں

107

پانچواں حق : دوسرے لوگوں تک قرآن کی تعلیم اوردعوت پہنچانا

 

نعمتوں کےصحیح استعمال کاچناؤ کیجیے

110

ہماراگھر زمین کاپرحرمت ٹکڑاکیسےبن سکتاہے؟

111

الحمداللہ!کیاخوبصورت گھرانہ ہے

112

گھرمنحوس کیسےبنتےہیں

113

روتاہوابچہ فوراچپ ہوگیا

115

اپنےبچے کاہاتھ تھام لیجیے

116

بہترین پاکیزہ نسل کی بنیاد آج ہی رکھیں

118

سگریٹ کادھواں فضامیں محلول ہوگیا

119

لیکن اب میری خدمت سب سےچھوٹابیٹاکرتاہے

120

گھنٹی بجتی ہےاور

121

افسوس اہم بھول جاتےہیں

122

اپنےگھروں میں درس قرآن کاسلسلہ شروع کرویے

125

کافروں کےگھرانے اورمسلمانوں کےگھرانے

126

حکمران اورمیڈیااپنی ذمہ داری اورکردار پر نظرثانی کریں

127

اورقرآن بلاتاہی رہ گیا

 

آج کاالمیہ

129

موسیقی صرف منافقت کےبیج بوتی ہے

131

تلاوت بندکردو گستاخی ہورہی ہے

134

اسلامی میوزک کی ایجاد

135

پاک لوگوں کی عادتیں بھی پاکیزہ ہوتی ہیں

137

اگرایساہےتوآسمان کیوں نہیں ٹوٹ پڑتا

138

ادب چلا گیاتواسلام چلا گیا

139

درباریوں کی نمازیں ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈالناہے

140

اجتناب ضروری ہے

142

موسیقی روح کی غذا ہے مگر

143

قرآن کی تلاوت سےمومن دلوں کاقرار ملتاہے

145

دیکھاجائے گا

 

کب دیکھو کب یقین کروگے؟

148

اب یاد آرہاہے وہ گزراہوازمانہ

149

اورہم دیکھتےہی رہ جائیں گے

150

ہمیں آج ہی دیکھ لیناچاہیے

151

ہم کدھر جارہےہیں؟

 

من بھی راضی اورشیطان بھی خوش

152

جب فرشتے ہماری رپورٹ پیش کرتےہیں

153

ایسےپکڑویہ شیطان ہے

155

شیطان کی آواز سےبچئے

157

شیطان کی دھماچوکڑی دیکھیے

158

بھائی قوالی بند کردو

159

جھوٹ کےپاؤں نہیں ہوتے

160

شاہراہ بہشت پر چلنے والوں کی صفات ایسی نہیں ہوتیں

161

اولیاء کرام کی غیرفطری کرامتیں

162

اللہ تعالیٰ کی خوشنودی مطلوب ہے

164

شیطان کوتکلیف پہنچانےوالے امورسرانجام دیجیے

165

خطرہ تب بھی تھا خطرہ آج بھی ہے

165

اب ہمیں کیاکرناچاہیے؟

 

قرآن سےدوری کانتیجہ کیارہا.

168

کیونکہ ہم نبی کریمﷺ کی وصیت بھول گئےہیں

169

اگرقرآن سےتعلق قائم رہتاتو

169

زندگی برف کی طرح پگھلتی جارہی ہے

170

دوراستے دکھلا دیےگئے ہیں

171

ہینڈفری نے زندگی سےفری کردیا

172

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے

174

آج موقع ہےکیونکہ ابھی ہم زندہ ہیں

176

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 89112
  • اس ہفتے کے قارئین 301867
  • اس ماہ کے قارئین 89112
  • کل قارئین113981112
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست