#6695.02

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 3179

منہاج السنۃ النبویۃ جلد پنجم و ششم

  • صفحات: 711
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 28440 (PKR)
(جمعہ 29 اپریل 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

شیخ الاسلام والمسلمین امام ابن تیمیہ﷫ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی تھے اور مجاہد بھی ، آپ نے اپنے قلم سے باطل کی سرکوبی کی۔ اسی طرح اپنی تلوار کو بھی ان کے خلاف خو ب استعمال کیا ۔ اورباطل افکار وخیالات کے خلاف ہردم سرگرم عمل او رمستعدر رہے جن کے علمی کارہائے نمایاں کے اثرات آج بھی پوری آب وتاب سے موجود ہیں۔آپ نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کی نشرواشاعت ،کتاب وسنت کی ترویج وترقی اور شرک وبدعت اور مذاہب باطلہ کی تردید وتوضیح میں بسر کردی ۔امام صاحب علوم اسلامیہ کا بحر ذخار تھے اور تمام علوم وفنون پر مکمل دسترس اور مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔آپ نے ہر علم کا مطالعہ کیا اور اسے قرآن وحدیث کے معیار پر جانچ کر اس کی قدر وقیمت کا صحیح تعین کیا۔آپ نے مختلف موضوعات پر 500 سے زائد کتابیں لکھیں۔ آپ کا فتاوی ٰ 37 ضخیم جلد وں میں مشتمل ہے زیرنظر کتاب ’’ منہاج السنۃ النبویہ‘‘  شیخ الاسلام   امام ابن تیمیہ  ﷫ کی شہرۂ آفاق کتاب’’ منہاج الاعتدال فی نقض کلام اہل  الرفض والاعتدال ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔  امام ابن تیمیہ  نے یہ کتاب ایک  مشہور رافضی شیعہ عالم حسن  بن یوسف کی کتاب  ’’المنہاج الکرامۃ فی معرفۃ الامامۃ‘‘کے جواب میں لکھی  ۔یہ کتاب  اہل سنت وشیعہ کےمابین متنازع مسائل ومباحث سےلبریز اور من گھڑت و موضوع روایات کا پلندہ تھی ۔ اور اس میں سابقین  اولین صحابہ کوجی بھر کرگالیاں دی گئی تھیں ۔امام ابن تیمیہ ﷫ نے رافضی مؤلف کے اٹھائے ہوئے تمام اعتراضات واشکالات اورمطاعن ومصائب کامدلل ومسکت جوابات دیے ۔شیخ الاسلام کی ہر بات عقل ونقل کی دلیل سے مزین اور محکم استدلال پرمبنی ہے آپ نے روافض کے تمام افکارونظریات کےتاروبود بکھیر کر رکھ دیئے ہیں۔امام موصوف شیعہ مصنف ابن المطہر کی کتاب سےعبارت نقل کر کے  اس کا رد کرتے ہیں۔   چار جلدوں میں یہ  کتاب ’’منہاج االسنہ‘‘ ردّ رافضیت پر یہ ایک مستند کتاب ہے۔ منہاج السنہ کےترجمہ اور احادیث کی  مکمل  تخریج کا اہم کام محترم جناب   پیر زادہ  شفیق الرحمن  شاہ الدراوی ﷾ (فاضل مدینہ  یونیورسٹی )نےکیا ہے۔اور اس میں العواصم من القواصم  اور المنتقیٰ سے  استفادہ کر  کے اہم ترین  حواشی بھی شامل کردیے  ہیں ۔ للہ تعالیٰ عقیدہ اور صحابہ کے دفاع میں مترجم کی یہ محنت قبول فرمائے  ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فصل دوم … امامت ِ حضرت علی رضی اللہ عنہ

11

   حضرت علی رضی اللہ عنہ  کی امامت و خلافت

11

   خارجی فرقے اور ان کے متعلق فتوی

15

فصل: … چاد رمیں چھپانے کا قصہ

16

تیسري فصل: …اداء صدقہ میں حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کی انفرادیت

19

فصل: …کعب قرظی کی روایت اور شیعہ کا شبہ

21

پانچویں فصل  … حضرت علی رضی اللہ عنہ  کووصی کہنا ابن سبا کی اختراع

24

چھٹي فصل …بیت اللہ سے بت توڑنے کی روایت

25

ساتویں فصل … ابن ابی لیلہ کی روایت تین صدیق

26

آٹھویں فصل: … ’’علی رضی اللہ عنہ  تم مجھ سے ہو‘‘ … الحدیث

27

نوویں فصل …حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کے فضائل عشرہ

28

دسویں فصل …شیعہ کی وضع کردہ احادیث؛ خطیب خوارزمی کی روایت

32

   واقعہ مباہلہ /اور حدیث کساء

38

گیارھویں فصل: …حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کے خصوصی اوصاف

41

   شیعہ کے دلائل پر تنقید و تبصرہ

46

فصل: … واقعہ معراج کی من گھڑت حکایت

50

فصل … روایت  لَا فَتٰی اِلَّا عَلِّیٌ

53

فصل: … روایت حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ

54

فصل … محبت علی  رضی اللہ عنہ اور گناہ کی چھوٹ

55

   محبت اہل بیت اورسال کی عبادت …

57

   محبت علی  رضی اللہ عنہ کا دعوی اور ایک اورجھوٹی روایت

58

فصل …حضرت علی رضی اللہ عنہ  اور اللہ تعالیٰ کا عہد

60

فصل …کلبی کے مطاعن اور ان کا جواب

61

   قاعدہ جامعہ

64

   ظلم و جور سے اللہ تعالیٰ کی تنزیہ

76

   ظلم کے امکان اور امتناع کا مسئلہ

78

   مختلف چیزیں برابر نہیں ہوسکتیں

80

فصل: … خلفائے راشدین  رضی اللہ عنہن اور دیگر صحابہ پر تنقید کی مذمت

95

   شریعت کے فیصلوں کی پابندی واجب ہے

100

   منقبت صحابہ اور روافض کا دوغلا پن

102

   مسلمان پر ظلم کی حرمت

103

   شیعہ میں معتزلی اثرات

127

   اثبات شریعت میں شیعہ کے اصول 

128

   روافض کے ہاں حجیت اجماع کے مقدمات

129

   حق اہل سنت سے باہر نہیں

129

   اجماع صحابہ کی موجودگی میں کسی بھی دیگر اجماع سے بے نیازی

130

   اہل کتاب کے پاس حق اور باطل

131

   دین اسلام کا توسط

132

   اہل سنت والجماعت کا توسط

134

فصل: …رافضی یہودی مشابہت

136

   مختلف اسلامی فرقوں کا انفراد

139

   حق ہمیشہ سنت اور صحیح احادیث کے ساتھ

141

   خطاء اور نسیان کا حکم 

143

   ادائے واجب سے مقصود

150

   ترک واجب کا مسئلہ

152

   ایمان کی تقسیم کا مسئلہ 

155

   نمازوں میں تاخیر

160

    فرق کی اصل بنیاد

164

    معذور او رغیر معذور کا فرق

171

   بعض فاسد اعتقادات اور ان کے اسباب

173

فصل: … اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم  کی منزلت اور ان کے لیے استغفار کا حکم

176

    تکفیر کے اصول

180

    کیا خوارج مشرک یا منافق تھے؟

181

   حضرات صحابہ کرام  رضی اللہ عنہن کا مؤقف خوارج کے متعلق

185

   مرتکب کبیرہ اور بدعتی کی توبہ

189

   دین اور اختلاف کا وقوع

193

   علم کلام اور علماء کی بیزاری

207

   اعمال کی قبولیت کی بحث

216

   متقی کون ہے؟ مفسرین کا اختلاف

218

   مرتکب کبیرہ کے متعلق بحث

224

   ہدایت و گمراہی اور رب کی مشئیت 

237

   دوبارہ متکلمین پر رد

251

   محبت الٰہی کا معیار

252

   دین میں غلو اور جہالت گمراہی کا سبب

254

   اتحاد، حلول اور وحدت الوجود کے قائل بعض صوفیہ کے کلام پر ایک تبصرہ

255

   قرآن اور توحید کا بیان

265

   خواص کی توحید اور فنا پر بحث

270

   توحیدکی تیسری قسم

282

   وحی اللہ تعالیٰ کا کلام

284

   کیااللہ تعالیٰ مؤمن کے دل میں ہے؟

287

   مشار الیہ اورحدث کاقول

290

   رؤیت باری تعالیٰ

290

فصل … رب تعالیٰ کی محبت

293

   نماز اور سورت فاتحہ کی تقسیم

304

   قرآن اللہ کا کلام اور غیر مخلوق ہے

312

   حلولیہ اور اتحادیہ پر رد

320

   علم دین حاصل کرنے طرق

322

   اہل نظر اور اہل ریاضت کا ردّ

323

   معتزلہ اور ان کے امثال کا فاسد قیاس

329

   دلیل کی اقسام

339

   مرکب اور اس کی صفات لازمہ

340

   اجتہادی مسائل میں غلطی

343

فصل …حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ  پر رافضی کی عیب جوئی اور اعتراضات

344

   خلیفہ کی شرعی حیثیت

345

فصل … قولِ ابوبکر رضی اللہ عنہ  میری بیعت واپس کردو

348

فصل …کیا بیعت ابوبکر  رضی اللہ عنہ عاجلانہ اقدام تھا؟

349

فصل: … حضرت ابو بکر  رضی اللہ عنہ  کی رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم سے استفسار کی تمنا

355

فصل: … حضرت ابوبکر صدیق  رضی اللہ عنہ اور موت کے وقت تمنا کا الزام

356

فصل: … کلام حضرت ابو بکر  رضی اللہ عنہ پر تنقید؛ اور اس پر ردّ

358

فصل: …جیش اسامہ رضی اللہ عنہ  اور رافضی کا جھوٹا دعوی

358

فصل: … نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  اور منصب ِحضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ

361

فصل: … حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پر جہالت کا الزام؛ اور اس کا ردّ

365

فصل: …حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ  اور آگ سے جلانے کاواقعہ

365

فصل …حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ  پرجہالت کا بہتان اور اس کا ردّ

366

   حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ اور مسئلہ کلالہ 

369

فصل: …حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کا قول سَلُوْنِیْ قَبْلَ اَنْ تَفْقِدُوْنِیْ

373

فصل: …فضائل ِحضرت علی رضی اللہ عنہ پر رافضی کے کلام پر تبصرہ

376

فصل: …علم علی رضی اللہ عنہ  اور من گھڑت روایت

376

فصل …حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ  اور خالد بن ولید رضی اللہ عنہ  سے قصاص؟

378

فصل …میراثِ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا پر اعتراض

383

فصل: …خلیفہ ٔ رسول  صلی اللہ علیہ وسلم

385

فصل  … حضرت عمر  رضی اللہ عنہما کا آخری کلام اور شیعہ کا اعتراض

388

فصل: … وفات رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا مؤقف

397

   واقعۂ قرطاس

399

   حدیث قرطاس کی مزید توضیحـ

401

فصل: … فاروق اعظم  رضی اللہ عنہ اور فدک کے متعلق مؤقف

404

    فاروق اعظم  رضی اللہ عنہ اور شرعی حدود میں سہل انگاری کا الزام

406

فصل: … حضرت عمر  رضی اللہ عنہ  اور ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن  کے عطیات

408

   حضرت عمر رضی اللہ عنہ اورملک بدری کی سزا پر عمل

409

فصل: … حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حاملہ کو سنگسار کرنے کا حکم؛اعتراض اور ردّ

410

   پاگل لڑکی کو سنگسار کرنے کا حکم

412

   حضرت عمر ابن خطاب  رضی اللہ عنہ کے فضائل

416

   علمائے کرام اور مناقب حضرت عمر  رضی اللہ عنہ

418

   مناقب عمر رضی اللہ عنہ  صحابہ و تابعین کی نظر میں

421

   حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی سیاست و بصیرت اور حکمت

428

فصل: … حضرت عمر  رضی اللہ عنہ پر زیادہ مہر سے روکنے کا الزام

431

فصل: … شراب کی حد اورحضرت عمر  رضی اللہ عنہ پر الزام

434

فصل: … فاروق اعظم  رضی اللہ عنہ پر اجتہادی غلطیوں کاالزام

438

فصل: … بچے کے بارے میں دو عورتوں کا جھگڑا

441

فصل: … غیرشادی شدہ حامل کا حکم رجم

442

فصل: … دادا کی میراث اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ

444

فصل: …حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر اقرباء پروری کا الزام

447

فصل: … قیاس کا اعتراض

456

فصل: … حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شوری اوررافضی اعتراض

461

   حضرت عمر  رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ  کی مخالفت؟

463

   حضرت عائشہ  رضی اللہ عنہا کاخطبہ

477

   حضرت عمر رضی اللہ عنہ  اور ان کی متعین کردہ شوریٰ

478

   استخلافِ عثمان رضی اللہ عنہ  اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ

482

    حضرت عمر  رضی اللہ عنہ  پرتناقض کا الزام

486

   ارکان شوری میں کمی ؟

487

   حضرت عمر  رضی اللہ عنہ پر محبت ِعثمان  رضی اللہ عنہ کا غلط الزام

490

   بنو ہاشم و بنو امیہ کے باہمی روابط

494

    اکرام اہل بیت اور ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما

499

   رافضی مذہب کو کہاں پذیرائی ہوسکتی ہے ؟

500

فصل: … حضرت عثمان  رضی اللہ عنہ پر الزامات

502

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ اور ائمہ کی شان میں شیعہ کا غلو

509

   شیعہ کا نص اور عصمت کا دعوی اور اس پر رد

510

فصل: …نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد معصوم ہونے کااعتقاد؟

517

   گناہ اوراسباب ِمغفرت

523

   حضرت امیر معاویہ  رضی اللہ عنہ  کے فضائل

540

   معائب صحابہ حسد یا کذب پر مبنی

544

   حضرت عثمان  رضی اللہ عنہ  پر ولایت سے متعلق اعتراضات

545

   ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ  کی گورنری اور اس پر الزام

547

   سعید بن عاص رضی اللہ عنہ  اور کوفہ کی ولایت

547

   عبد اللہ بن ابی سرح  رضی اللہ عنہ کے نام خط کا مسئلہ 

548

    محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ  کو قتل کرنے کا حکم

549

   حضرت معاویہ  رضی اللہ عنہ اور شام کی ولایت

550

   عبداللہ بن عامر اورمروان سے متعلق اعتراض اور جواب

551

   أقرباء پروری کی حقیقت کیا ہے؟

552

   حضرت عبد اللہ بن مسعود  رضی اللہ عنہ او رجناب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

554

   حضرت عمار اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہما

556

   حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی پٹائی کا واقعہ 

557

   حضرت عمار رضی اللہ عنہ اور رافضی کی پیش کردہ حدیث

559

   حدود وتعزیراور مصائب گناہوں کاکفارہ ہیں

561

   حکم بن العاص کی جلاوطنی کی حقیقت

563

   جلاوطنی کے مستحق کون ؟

565

   حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ  کی مدینہ بدری کی حقیقت

569

   حدود الٰہی کی پامالی کا الزام اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

572

   حکمران کے قاتل کی سزا

574

   حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ہرمزان کا قصاص

577

    ولید بن عقبہ  رضی اللہ عنہ پر حد

579

   عہد عثمانی اور اذان کا اضافہ

581

   کیامسلمان حضرت عثمان  رضی اللہ عنہ کے خلاف تھے؟

586

فصل: … مسلمانوں کے مابین اختلافات

589

   رافضی کا دعوی  شہرستانی کا تعصب

592

   رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد پہلا اختلاف اور رافضی دعوی

593

    جیش اسامہ رضی اللہ عنہ  کا من گھڑت قصہ

602

   رسالت مآب  صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات میں اختلاف

605

   امامت میں اختلاف

606

   جنگ جمل کی وجہ

617

   فتنوں کی جنگیں

619

    وراثت ِفدک میں اختلاف

621

    منکرین زکوٰۃ سے جنگ اور شیعہ کااعتراض

622

   حضرت عمر  رضی اللہ عنہ کا تعین بطور خلیفہ

624

   شورائے عمر رضی اللہ عنہ

625

   صحابہ کرام  رضی اللہ عنہن میں اختلافات

626

    حضرت ابوذر  رضی اللہ عنہ کی مدینہ بدری

628

   عبداللہ بن ابی سرح رضی اللہ عنہ کا واقعہ

630

   حضرت عثمان  رضی اللہ عنہ  کے عمال پر اعتراض

631

    حضرت علی رضی اللہ عنہ  کے عہد خلافت میں اختلاف

632

   شہرستانی پر اعتراض

634

   اختلاف ِامت کا وقوع اور نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا

636

   عداوت ِ صحابہ اور راہ ِ حق

638

   شیعہ کی کفار اور مرتدین سے موالات

639

   اہل ایمان پر صحابہ کی فضیلت

642

   شیعہ کے تین اصول

646

تیسری فصل: … امامت ِحضرت علی رضی اللہ عنہ  کے دلائل

647

   اپنے آپ سے سوال

651

   عارفین کے ہاں لطف کی حقیقت

652

   روافض و نصاریٰ کی مشابہت

659

   معصومیت ائمہ کا مسئلہ

659

   اللہ تعالیٰ کی ظلم و قباحت سے تنزیہ

661

   رافضی اور تقیہ

675

   رافضیت کا بانی کون؟

679

   دوسرے مقدمہ پر رد/حضرت علی رضی اللہ عنہ  کے علاوہ معصومین

681

   حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عصمت اور دعوی تواتر

685

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ  اور نص امامت؟

686

فصل: … امام کاتقرر کیسے ہوگا؟

690

   حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ  کی افضلیت

691

   تعین امام کا طریقہ

694

   جزئیات کی تنصیص ممکن نہیں

695

 فصل: … امام معصوم کاتصور اورفہم کتاب و سنت

699

فصل: … امام معصوم کا تعین قدرت الٰہی کی دلیل

704

   عصمت امام کی ایک اور اندھی بہری دلیل

710

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 98654
  • اس ہفتے کے قارئین 311409
  • اس ماہ کے قارئین 98654
  • کل قارئین113990654
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست