#5276

مصنف : رضوان اللہ ریاضی

مشاہدات : 5129

علامہ ابن باز ﷫ یادوں کے سفر میں

  • صفحات: 420
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8400 (PKR)
(ہفتہ 03 مارچ 2018ء) ناشر : الفرقان ٹرسٹ، مظفر گڑھ

مالک ارض وسما نے جب انسان کو منصب خلافت دے کر زمین پر اتارا تواسے رہنمائی کے لیے ایک مکمل ضابطۂ حیات سے بھی نوازا۔ شروع سے لے کر آج تک یہ دین‘ دین اسلام ہی ہے۔ اس کی تعلیمات کو روئے زمین پر پھیلانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور اس سب کو یہی فریضہ سونپا کہ وہ خالق ومخلوق کے ما بین عبودیت کا حقیقی رشتہ استوار کریں۔ انبیاء کے بعد چونکہ شریعت محمدی قیامت تک کے لیے تھی اس لیے نبیﷺ کے بعد امت محمدیہ کے علماء نے اس فریضے کی ترویج کی۔ ان عظیم شخصیات میں سے ایک علامہ ابن باز بھی ہیں، علامہ ابن باز بصارت سے اگرچہ محروم تھے لیکن بصیرت سے مالا مال تھے۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص علامہ ابن باز کے حالات زندگی‘ کارناموں اور ان کی علمی خدمات کی عکاسی کرتی ہے، کیونکہ ایسی شخصیت کا عوام الناس میں تعارف بہت ضروری ہے کیونکہ ایسی شخصیات نسل در نسل میں روح اور اسپرٹ پیدا کرتی ہیں جس کا اسلام تقاضا کرتا ہے۔ ایسے لوگوں کی زندگیوں میں بہت سارے لوگوں کی زندگیاں اور تجربات سے گزرے ہوتے ہیں۔ یہ کتاب اردو زبان میں علامہ ابن باز کی سیرت وتعارف پر پہلی اور عمدہ ترین کتاب ہے اس کتاب سے قبل علامہ ابن باز کی زندگی پر کوئی کتاب مارکیٹ میں کتب خانہ کی زینت نہیں بن سکی۔اور مؤلف نہایت معتدل اور میانہ روی سے کام لیتے ہوئے اور تعصب اور اندھی عقیدت سے بچتے ہوئے علامہ ابن باز کی سیرت کو پیش کرتے ہیں۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ مو علامہ ابن باز یادوں کے سفر میں ‘‘ رضوان اللہ ریاضی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں جن میں سے سفارش کرو،اجر وثواب پاؤ‘ اور رسول اکرمﷺ کا طرز عمل، کس کے ساتھ کیسا؟ عمدہ ترین کتب ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

17

مقدمہ

20

یہ تھےعلامہ عبدالعزیزابن باز﷫

31

علامہ ابن باز﷫بڑےاخلاق مندتھے

33

علامہ ابن باز﷫علم کےپہاڑاورعمل کےپیکرتھے

35

علامہ ابن باز﷫بڑےذہین اورحاضردماغ تھے

36

علامہ ابن باز﷫حق گواورعالم ربانی تھے

39

علامہ ابن باز﷫صبروتحمل میں اپنی مثال آپ تھے

40

علامہ ابن باز﷫ علم اورعلماءکابےحداحترام کرتےتھے

42

علامہ ابن باز﷫غریبوں اورمسکینوں کابڑالحاظ رکھتےتھے

46

علامہ ابن باز﷫ شکوہ شکایت کوپسندنہیں فرماتےتھے

50

علامہ ابن باز﷫ ہرایک کےبارےمیں حسن ظن رکھتےتھے

51

علامہ ابن باز﷫ بڑےمہمان نوازتھے

52

علامہ ابن باز﷫ نہایت سخی انسان تھے

54

علامہ ابن باز﷫ خادموں اورنوکروں سےبہت اچھا سلوک کرتے

56

علامہ ابن باز﷫کےاندرامت اسلامیہ کادردکوٹ کوٹ کربھرہواتھا

59

علامہ ابن باز﷫سفارش کرنےمیں پیش پیش رہتے

61

علامہ ابن باز﷫فائدہ پہنچانےمیں اپنی مثال نہیں رکھتےتہے

65

علامہ ابن باز﷫کی زندگی آخری لمحات

70

سماحۃ الشیخ   علامہ ابن باز﷫حیات وکارنامے

72

ابتدائی حالات

74

شوق مطالعہ

76

عقیدہ مسلک

77

اتباع سنت

78

تواضع ،خاکساری اورتوقیرالعلماء

79

وعظ ونصیحت

80

رحم دلی وہمدردی

83

ایساکہاں سےلائیں کہ تم ساکہیں جسے

88

شیخ نمونہ سلف تھے

90

حکمرانوں کےدرمیان

91

علمی تحبر

93

علم دوستی اوراحترام علماء

96

دعوت وتبلیغ

98

حاصل کلام

98

سماحۃ الشیخ   علامہ ابن بازبن عبداللہ بن باز﷫

100

شیخ علامہ ابن باز﷫ایک مردمجاہد

117

علم وفضل کےبےتاج بادشاہ کی رحلت

132

زبدۃ السلف حجۃ الخلف شیخ ابن بازکی یادمیں

140

سماحۃ الشیخ کی علمی حیثیت اورروابطہ کی مجالس کی صدارت

140

شیخ کی عالمانہ وفقیہیانہ حیثیت

141

سیاسی معاملات میں شیخ کاطرز عمل

142

سیاسی ملکی معاملات میں آپ مرجع کی حیثیت رکھتےتھے

142

شیخ کےفتوی کےمطابق حکومت کاطرز

141

دینی معاملات میں حکومت کی سرپر

141

دعوت وتبلیغ کےاصول

142

شیخ نےپانچوں بادہوں کازمانہ پایا

144

شاہان سعودیہ شیخ ابن باز کےقددان تھے

147

شیخ ابن بازبڑمنکسرالمزاج اوربہت متواضع تھے

148

شیخ ابن بازہردرخواست کوخاموشی سےسنتےپھرمعقول جواب دیتے

148

شیخ ابن بازکےاوصاف حمیدہ ہمدردی فیاضی اورسخاوت کاجذبہ

149

ایک اورنادراوقعہ

149

فیجی کےایک عالم کےساتھ سخاوت ومساعدت

150

آپ کی بلنداخلاق کاواقعہ

150

ہمدردی اورغمخواری کاایک واقعہ

151

ایک پڑوسی کےساتھ حسن سلوک

151

سخاوت کاایک اورواقعہ

151

شیخ کی ایک اوراہم مالی خدمات

152

خادم الحرمین الشریفین نےشیخ کی اولادسےکلمہ تعزیت کہی

152

شہزادہ عبدالعزیزنےشیخ کی تعریف کی

152

امام حرم شیخ سبیل﷾نےکلمہ خیرمیں کہا

153

وزراۃ الاوقاف کےسابق وزیرڈاکٹرعبداللہ الترکی نےکہا

153

مصرکےصدرحسنی مبارک نےکہا

153

اردن کےڈاکٹرکامل شریف نےکہا

153

شیخ الازہرمحمدطنعطاوی نےکہا

154

ندوۃ الشباب الاسلامی کےدکتورحمادالجنبی کہتےہیں

154

شیخ نےمسلم ممالک کی حالت جنگ میں مددکی

154

شیخ کےایک رفیق کابیان

155

مصروقاہرہ کےخطباءاوروزیروں نےکہا

155

رابطہ عالم اسلامی کےڈاکٹرحسن علی الاھدل کابیان

155

اسلامی ممالک کےلیے شیخ کی دعا

155

شیخ عبدالعزیز کےمحاسن ومکارم کےلیےایک عالمی کمیٹی قائم کی جائےگی

155

شیخ کی تالیفات وتصنیفات

155

شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ بن بازایک ربانی عالم

157

شیخ ابن بازایک عبقری شخصیت

162

شیخ ابن بازکےاساتذہ

162

علامہ ابن باز﷫ مفتی اعظم سعودی عرب

173

شیخ ابن باز کےبیش قیمت جوہرحکیمانہ اسلوب اورمثبت سوچ

179

علمی دنیاکاایک بلندمینار

185

شیخ عبدالعزیزبن بازایک عالم ربانی

187

علم وعمل کاآفتاب غروب ہوگیا

190

دورحاضرکی ایک سب سےمنفرد شخصیت

195

ایک ہمہ گیرشخصیت

196

حاتم وقت ہستی

196

کتب اسلامیہ کی وسیع پیمانےپراشاعت کااہتمام

196

دسترخواں کی وسعت

197

فضائل ومزیات کامجسمہ

198

تواضع وانکساری

198

حق کےعلمبرداراصاحب مناصب

200

حیرت انگیزحافظہ

201

تحمل مزاجی وبردباری

203

وفات کی رات دعوت کاکام

203

شیخ ﷫کےمختصرحالات

203

تعلق باللہ اورشیخ کےدیگر امتیازات

204

تبسم برلب آید

204

چندملاقاتوں کی یادیں

205

خبروفات ملتی ہے

20

امام العصرکی ہمہ جہتی خدمات اورعظیم خوبیاں

209

شیخ ابن باز کےساتھ ایک دن

262

شیخ عبدالعزیزبن بازکااخبارالجزیرۃ کویادگاانٹرویو

268

ٹیلی فون پرعورت سےمکالمہ

271

شیخ کےپاس آنےوالےلوگ

272

ولادت بچپن

273

آل الباز...اصل میں ایمن سےہیں

273

طلب علم ابتداء

274

عملی زندگی کےابتدائی قدم

275

ریاض میں واپسی

276

شیخ ابن بازاورفلسفہ تعددازواج

276

شیخ کےبیٹےاوربیٹیاں

26

شیخ ابن بازاورفلسفہ کامیابی

277

بصارت زائل ہونےپرپیش آنےوالی مشکلات

278

مفتی دیارسعودیہ شیخ محمدبن ابراہیم سےمیراکوئی اختلاف نہیں

279

ملک عبدالعزیزکی مجالس میں

279

طلاق کی مشکلات

281

پڑھنےلکھنےکی مصروفیات

283

لوگوں کی شیخ سےمحبت والفت

283

حیات حضرت شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ بن باز

285

فتاوی اورشیخ بن باز

287

شیخ کاگھراوراہل وعیال

287

خادموں کےساتھ معاملہ

288

میرےشیخ میرےمشردامام عبدالعزیز بن باز﷫

290

عالم اسلام ہل گیا

293

پوری دنیامیں غائبانہ نمازجنازہ

294

پہلی بارشرف دید

294

یونیورسٹی کےطلبہ اورعام نوجوان اسلام کی فکر

296

حضرت الشیخ سےمیراتعلق ہردورمیں رہا

297

اخلاق کریمانہ اورعظیم تواضع

298

نبی کریمﷺ سےسچی محبت

299

غیورعالم ربانی

300

پوری دنیاکےمسلمانون کی فکر

299

بحوث علمیہ افتاءاوردعوت وارشادکےرئیس عام

301

اب جامعات وجمعیات عالم کی آبیاری کون کرےگا

302

جامعہ ابن تیمیہ ہند

303

میرےپورے خاندان نےان سےمحبت کی

304

ان کامقام اوران کی بعض خوبیان

305

علامہ ابن باز﷫اپنےشاگردوں کی نظرمیں

307

مکالمہ نمبر1

308

متواضع اورصابراستاد

309

مکالمہ نمبر2

310

مسائل پوچھنےوالوں کےساتھ شیخ کارویہ اوربرتاؤ

310

کشادہ دلی

310

پچاس سوال ایک ہی درس میں

312

مکالمہ نمبر3

313

جب ابن بازروپڑے

314

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74482
  • اس ہفتے کے قارئین 108310
  • اس ماہ کے قارئین 1725037
  • کل قارئین111046475
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست