#692.06

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 8085

تاريخ دعوت وعزیمت حصہ ششم جلد دوم

  • صفحات: 225
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5625 (PKR)
(جمعرات 28 جولائی 2016ء) ناشر : مجلس نشریات اسلامی کراچی

حدیث رسول ﷺ کے مطابق اس امت میں ایک ایسا گروہ ہمیشہ موجود  رہتا ہے جو حق کی صحیح ترجمانی کرتا ہےاور دین کی اصل شکل کو برقرار رکھتا ہے ۔ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اہل حق بالکلیہ ضم ہو جائیں اور بدعت وضلالت کی حکمرانی قائم ہو جائے۔ زیر نظر کتاب میں عالم اسلام کے عظیم مفکر مولانا ابو الحسن ندوی نے تاریخ کے صفحات سے دعوت وعزیمت کے تسلسل کو اجاگر کیا ہے اور اسلام کی تیرہ سو برس کی تاریخ میں اصلاح وانقلاب حال کی کوششوں کو بیان کیا ہے ۔انہوں نے ان ممتاز شخصیتوں اور تحریکوں کی نشاندہی کی ہے جنہوں نے اپنے اپنے وقت میں اپنی اپنی صلاحیتوں کے مطابق دین کے احیاء اور تجدید اور اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت کے کام میں حصہ لیا اور جن کی مجموعی کوششوں سے اسلام زندہ اورمحفوظ شکل میں اس وقت موجود ہے ۔اس کتاب  کے سائٹ پرپانچ حصے موجود ہیں اور اب اس کے چھٹے حصے کی دونوں جلدیں پبلش کی کی جارہی ہیں ۔یہ دونوں جلدیں سید احمدشہید﷫ کے مفصل سوانح حیات، آپ کے اصلاحی  وتجدیدی کارنامے اور غیر منقسم ہندوستان کی سب سےبڑی تحریک جہادحالات واقعات اورسیداحمد شہید  کی شہادت تک کے واقعات پر مشتمل ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

شیددکی جنگ

1

بونیر،سوات کادورہ

13

پنجار کی مرکز مجاہدین

19

ہزارے کےسرداروں کی امداد

27

پکھلی کےعلاقے میں

25

ڈمگلا اورشنکیاری کی جنگیں اورہندوستانی مجاہدین کےقافلے

47

خرکاقیام

60

اتمان زئی کی جنگ

67

وعیوکی دبارہ آمد اورجنگ پنیجار

116

منڈکی تسخیر اورتنگی کی مہم

127

جنگ زیدہ اورمحمدخان کاقتل

135

پنجنار میں

150

پائندہ خان کی ملاقات قلعہ ہند کاتحلیہ

162

پائندہ خاں کی مزاحمت اوعشرہ ارامت کی جنگیں

178

چھتر مائی

193

پھولروےکی جنگ

202

انسب کاقیام

211

سکھوں کی سعی مصالحت اورمسلمان سفیروں کی حق گوئی وخیرت

218

ملک کی دوبارہ تسیخر اوانتظام اورجنگ مروان

222

سلطان محمد خاں کی لشکر کشی

242

مایار کی جنگ

249

مایار کے شہدا زمجردجین

260

پشاور کاقصہ

269

مردان سے پشاور تک

278

پشاور میں

284

سلطان محمد خاں کی ملاقاتیں اورپشاور کی سپردگی

292

پنجنار کوواپسی

301

حکومت شرعیہ کےعمال اورغازیون کاقتل عام

309

 

318

ابرار مجاہدین کی منظلومانہ شہادت

331

محفوظ مجاہدین

346

عذر کےاسباب کی تحقیق اورہجرت کاعزم

356

ہجرت کادوسرا سفر

367

برڈھیری سےراج واری تک

377

لشکر مجاہدین بالاکوٹ سچوں اومضظفر آبادمیں

385

سچوں میں

397

سچوں سے بالاکوٹ

405

بالاکوٹ میں

511

آخری جنگ کی تیاریاں

417

مشہد بالاکوٹ

424

مشہد بالاکوٹ

432

دینی اخلاق اوصاف

443

روحانی اوصاف اورباطنی کیفیات

465

صفات امارت

482

تجدید وامارت وتزکیہ باطن 

502

اشاریہ

518

ترتیب از محمد غیاث الدین ندوی

525

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71669
  • اس ہفتے کے قارئین 105497
  • اس ماہ کے قارئین 1722224
  • کل قارئین111043662
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست