#4540

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 21354

احکام مساجد

  • صفحات: 291
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7275 (PKR)
(ہفتہ 03 جون 2017ء) ناشر : مکتبہ کتاب و سنت، ڈسکہ سیالکوٹ

مساجد روئے زمین پر زمین کا سب سےبہتر حصہ ہیں احتراما انہیں بیت اللہ یعنی اللہ کاگھر بھی کہا جاتاہے اسلا م اور مسلمانوں کامرکزی مقام یہی مسجدیں ہیں اور مسجد اللہ کا وہ گھر ہے جس میں مسلمان دن اوررات میں کم ازکم پانچ مرتبہ جمع ہوتےہیں اوراسلام کا سب اہم فریضہ ادا کرکے اپنے دلو ں کوسکون پہنچاتے ہیں ،مسجد وہ جگہ ہے جہاں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر ایک ہی قبلہ کی طرف رخ کر کے اللہ تعالیٰ کے سامنے بندگی کااظہار کرتے ہیں،او رمسجد ہی زمین پر اللہ کے نزدیک سب سے پاکیزہ متبرک اوربہترین جگہ ہے ۔قرآن مجید میں اور احادیث نبویہ ﷺ میں بے شمار مقامات پر مسجد کی اہمیت اور قدر منزلت کوبے بیان کیا ہے۔او ر کئی اہل علم نے مسجد کی فضیلت اور احکام ومسائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’احکام مسجد ‘‘ فضیلۃ الشیخ مولانا محمدمنیر ﷾ مصنف کتب کثیرہ کی کاوش ہے ۔ اس کتاب انہوں نے قرآ ن وحدیث کی روشنی میں مسجد تعمیر کرنےکی فضیلت ،مسجد نبوی کی تجدید وتوسیع ، مساجد کی صفائی وستھرائی کا احکا م ،مساجد میں گمشدگی کا اعلان کرنا ، مساجدمیں خرید وفروخت ، مساجد میں شعر گوئی ، مساجد کےخطباء کی ذمہ داریاں ، مساجد میں دنیاوی بات وچیت ، بدبو دار چیز کھا کر مسجد میں جانا ،مساجد میں کھانا پکانا ،مساجد میں سونے یا لینے کے آداب ،مسجد میں بے وضو داخل ہونا، مساجد میں حدود وتعزیرات کا نفاذ،مساجد سےجلوس نکالنا ، مسجد میں ہاتھوں کی انگلیوں انگلیا ں ڈالنا ،مساجد کے نام رکھنا وغیرہ عنوانات قائم کر کے مسجد کے جملہ احکام ومسائل کو قرآن وحدیث کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فضائل تعمیر مساجد قرآن کی نظر میں

7

فضائل تعمیر مساجد حدیث کی روشنی مین

9

جنت میں گھر

9

مساجد کی زرکاری وگل کاری کی ممانعت

17

فخر ومباحات

20

مسجد نبوی ﷺ کی تجدید وتوسیع

21

رخصت وتقریب

25

اولا

25

ثانیا

25

مساجد کی صفائی وستھرائی

29

مساجد کےلئے خادم

33

قبلہ روتھوکنے کی ممانعت

35

قبلہ روتھوکنےکی چارصورتیں

36

پہلی دوصورتوں کی ممانعت

36

دوسری دونوں صورتوں میں مطلقا ممانعت

42

دلائل

43

دائیں جانب تھوکنے کی ممانعت

48

ممانعت کےدلائل

49

اثراول

52

اثرثانی

52

اثر ثالث

52

اسباب ممانعت

53

بعض اشکالات اوران کاحل

53

پہلا اشکال یاسوال

54

پہلا جواب

54

دوسرا جواب

54

تیسرا جواب

55

دوسرا اشکال یاسوال

56

جواب

59

نیکی قبول گناہ معاف

61

بھول چوک معاف

62

مسجد میں گمشدگی کی اعلان کرنا

67

عدم جواز کی پہلی دلیل

69

دوسری دلیل

69

تیسری دلیل

70

چوتھی دلیل

71

پانچویں دلل

71

چھٹی دلیل

72

مجوزین اوران کےدلائل

74

پہلی دلیل

74

جائزہ

75

دوسری دلیل

77

جائزہ

78

تیسری دلیل

78

جائزہ

78

ایک مناسب حل

80

مساجد میں خریدوفروخت

81

مساجد میں شعر گوئی

83

دونوں طرح کی احادیث میں مطابقت موافقت

85

اولا

86

ثانیا

86

ثالثا

89

مساجد کےخطباء کی ذمہ داریاں

90

اول

90

دوم

90

سوم

90

چہارم

91

پنجم

91

ششم

91

مساجد کےقصہ خواں

93

مساجد میں دنیاوی بات چیت

94

العودۃ الی المقصود

103

بدبودار چیز کھاکر مسجد میں جانا

107

ترکاریوں کاپکالینے کےبعد ان کاحکم

111

عذر کی حالت میں

118

تمام مساجد کےلئے ایک عام حکم

120

مساجد کےعلاوہ بعض دیگر مقامات

122

مولی کاحکم

123

بعض دیگر اشیاء

124

لمحہ فکریہ

125

چند تدابیر

126

پسینے سےعدم احترا ز

127

تمباکو نوشی

129

مساجد میں کھانا پکانا

133

مساجد میں سونا اوربعض دیگر امور

138

مساجد میں سونےیالیٹنے کےآداب

141

پاؤں دراز کرکےایک دوسرے پر رکھنا

14

ایک تعارض اوراس کاحل

143

بیٹھنے کےچار مسنون انداز

145

اجتباء

145

اقعاء

149

آمدم برسرطلب

150

پیٹ کےبل نہ لیٹنا

152

دائیں پہلو پر لیٹنا

154

دائیں ہتھیلی پراپنا دائیاں رخسار رکھنا

155

دعاکرنا

156

ایک دفع بیدار ہوکربستر سےاترنا اورپھر سونا

159

آمد م برسرمطلب

163

عورت کامسجد میں سونا

163

مسجد میں بے وضو داخل ہونا

165

مصلی سےمراد

167

مسجد میں بےوضو داخل ہونا

169

مسجد میں غیرمسلم مشرک کاداخل وونا

171

مانعین کےدلائل

172

قائلین جواز کاماانعین کوجواب اوردلائل جواز

176

اولا

180

ثانیا

180

ثالثا

180

رابعا

180

خامسا

181

سادسا

181

سابعا

181

ثامنا

181

اہل کتاب اورغیر اہل کتاب میں عدم فرق

182

مساجد میں رہائش

185

سوال

185

الجواب بعون الوہاب

189

مساجد مین قضاء ولعان

189

لعان

192

مساجد میں حدود تعزیرا ت کانفاذ

197

مساجد میں آواز بلند کرنا

204

مسجد میں اپنے لئےکوئی جگہ مخصوص کرلینا

209

استثنائی صورتیں

212

مسجد میں تعویذ گنڈے بیچنے جادوٹونے اورمنتر جنتر  کرنےوالوں کاقیام

214

ان لوگوں کی خدمت میں

215

مجذو ب لوگوں کومساجد  میں جگہ دینا

222

مساجد  میں بلیاں چھوڑنا

226

بچوں کومساجد میں لےجانا

228

مساجد کوبچوں کی تعلیم کےلیے مکتب ومدرسہ بنانا

229

بچوں کامسجد میں آنا یالانا

232

کیابچے مسجد میں آسکتے ہیں ایک سوال

233

الجواب بعوان الوہاب

233

مساجد سےجلوس نکالنا

237

مسجد میں ہاتھون کی انگلیوں میں انگلیاں ڈالنا

239

کراہت یاممانعت

242

پہلا

242

دوسرا

242

تیسرا

242

چوتھا

242

پانچواں

242

انگلیوں میں انگلیاں ڈالنے کی چارصورتیں

242

پہلی صورت

243

دوسری صورت

243

تیسری صورت

243

چوتھی صورت

243

خواتین کےلیے  حکم

244

جواز کی صورتیں اوررفع اعتراض

244

انگلیاں چٹخانا

250

مسجد میں نمازعیدین

252

مسجد میں نماز جنازہ

255

مسجد سےباہر نماز جنازہ کی افضیلت

260

مانعین کی دلیل اوراس کاجائز ہ

263

رفع تعارض

264

پہلا جواب

265

دوسرا جواب

265

تیسرا جواب

266

چوتھا جواب

266

تدفین تک موجود رہنے کاثواب

267

پانچواں جواب

270

امام طحاوی کادعوی نسخ  اوراس کاجائزہ

270

مساجد کےنام رکھنا

272

مشہور مسلک

273

مساجد کےدروازے بند کرنا

277

دوسری رائے

280

متروک مساجد کاسامان اورزمین

283

کرائے کی جگہ کومسجد بنانا

285

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80099
  • اس ہفتے کے قارئین 113927
  • اس ماہ کے قارئین 1730654
  • کل قارئین111052092
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست