علامہ ابن القیم الجوزیہ ؒ ایک جلیل القدرعالم ربانی تھے ۔آپ نےبے شمارکتابیں تصنیف فرمائی ہیں ان میں زیرنظرکتاب اعلام الموقعین ایک ممتاز مقام رکھتی ہے ۔اس مفصل کتاب میں علامہ موصوف نے اصول فقہ خصوصافتوی،اجتہاداورقیاس کے موضوع پرقلم اٹھایاہے اورحق یہ ہےکہ حق اداکردیاہے ۔جولوگ تقلیداورقیاس کےباب میں افراط وتفریط کاشکارہیں ،ان کاتفصیلی ردکیاہے اورایک ایک مسئلے پربیسیوں دلائل پیش کیےہیں ۔حیلہ سازوں کی بھی تردیدفرمائی ہےاورصحابہ کرام وسلف صالحین کے حوالے سے واضح کیاہے کہ وہ ہرمسئلے میں کتاب وسنت مقدم رکھتے تھے ،لہذاہمیں بھی براہ راست کتاب وسنت کی پیروی کرنی چاہیے نہ کہ اقوال رجال کاسہارالیناچاہیے ۔ان لوگوں کی غلطی کوبھی واضح کیاہے جویہ گمان رکھتےہیں بعض احادیث خلاف قیاس ہیں ۔اس وضع کتاب کوخطیب الہندعلامہ محمدجوناگڑھی نے رواں اورشگفتہ اردوکے قالب میں ڈھالاہے ،جس سےاردودان طبقےکے لیے بھی اس سے استفادہ کی راہ آسان ہوگئی ہے۔خداوندقدوس فاضل مؤلف اورمترجم کی اس عظیم خدمت کوشرف قبولیت سے نوازےاوراہل اسلام کواس سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔آمین
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
صحابہ ؓ کسی مکان یا چیز کی تخصیص کریں تو یہ بھی مرفوع حدیث کے حکم میں ہے |
|
17 |
صحابہ ؓ آنحضرت ﷺ کے وقت کے کسی عمل کا ذکرکریں وہ بھی مرفوع حدیث کے حکم میں ہے |
|
17 |
اہل مدینہ کا اجتہادی عمل حجت شرعی نہیں |
|
17 |
اجماع صحابہ ؓ کا حکم |
|
18 |
وہ مسائل جن پر اجماع کا غلط دعوی ہے |
|
18 |
امام مالک ؒ اور امام محمد ؒ کا مناظرہ |
|
19 |
خلفاء اربعہ کے بعدمدینہ شریف کی حالت |
|
19 |
اجماع اہل مدینہ کی تقسیم |
|
19 |
زمانوں کے اختلاف سے عمل اہل مدینہ کا اختلاف اور اس کی چار مثالیں: |
|
19 |
دعائے افتتاح،خیارمجلس،رفع الیدین ،مسجدمیں نماز جنازہ |
|
20 |
مقلدین کی نہ مانی ہوئی حدیثوں کاسلسلہ |
|
20 |
حنفیوں کی نہ مانی ہوئی چوالیسویں حدیث |
|
20 |
اونچی آواز سے آمین کہنے کی مکمل بحث |
|
21 |
اس مسئلہ میں امام شافعی کا فیصلہ |
|
22 |
پینتالیسویں حدیث جو بوجہ تقلید چھوڑدی گئی ہے |
|
22 |
صلوۃ وسطی کی پوری بحث |
|
23 |
نعمانی گروہ کی نہ مانی ہوئی چھیالیسویں حدیث |
|
23 |
مقتدی اور امام دونوں سمع اللہ الخ اور ربناو لک الحمدالخ پڑھیں |
|
23 |
سینتالیسویں حدیث جس کی گردن پر تقلید کا پاؤں ہے |
|
23 |
التحیات میں انگلی اٹھانے کی بحث |
|
23 |
حنفیوں کی نہ مانی ہوئی اڑتالیسویں حدیث |
|
24 |
میت عورت کے بالوں کی لٹیں بنانے کا مسئلہ |
|
24 |
انچاسویں حدیث جسے مقلد نہیں مانتے |
|
24 |
نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ |
|
24 |
پچاسویں حدیث جسے حنفیہ نہیں مانتے |
|
25 |
نماز فجر کا وقت |
|
25 |
اکیاونویں حدیث جوتقلیدسے چھوڑدی گئی ہے |
|
25 |
مغرب کے آخری وقت کی بحث |
|
25 |
باونویں حدیث جسے حنفی نہیں مانتے |
|
26 |
عصر کی نماز کا وقت |
|
26 |
53ویں حدیث شراب کا سرکہ حدیث میں حرام ہےلیکن حنفی مذہب میں حلال ہے |
|
26 |
حدیث:نماز میں کسی ضرورت کے پیش آنے پر سبحان اللہ کہنے کی حدیث کی بھی حنفی نہیں مانتے |
|
28 |
تلاوت قرآن کے چار سجدوں کی حدیثوں کو حنفی مذہب والے نہیں مانتے |
|
28 |
امام ابن لہیہ کی نسبت سیر حاصل بحث |
|
28 |
سجدہ شکر کی حدیثوں سے مقلدین کا انکار |
|
30 |
مقلدین کی چھوڑی ہوئی ستاونویں حدیث |
|
32 |
رہن رکھے ہوئے جانور سے نفع کا مسئلہ |
|
32 |
عرف و عادت کا قائم مقام الفاظ کے ہونا |
|
33 |
شرط عرفی کا شرط لفظی کی طرح ہونا |
|
34 |
رہن شدہ جانور جیسے اور مسائل |
|
35 |
حنبلی ،حنفی اور شافعی کے ایسے مسائل |
|
37 |
رہن رکھے ہوئے جانور سے نفع اٹھانے کے مزید دلائل |
|
39 |
امام احمد کی تشریح و تصریح |
|
40 |
حدیث جسے رائے سے رد کردیا گیاہے |
|
40 |
میت کے قرض کی ضمانت والی حدیث مقلدین نہیں مانتے |
|
41 |
سفرمیں دونمازوں کے جمع کرلینے کی رخصت کی حدیثوں کو حنفیوں کانہ ماننا |
|
42 |
اسی مسئلہ کی مکمل بحث |
|
43 |
رائے و قیاس کی رد کی ہوئی ساٹھویں حدیث |
|
45 |
ایک ساتھ سات اور پانچ وتر پڑھنے کی بحث |
|
45 |
زمان و مکان ،حال ونیت و قصد کے تغییر کا اثر فتوؤں پر |
|
45 |
نیک باتوں کا حاکم اور بری باتوں کی روک میں بھی اسی کا اثر |
|
46 |
صحیح اور اصلی فقہ |
|
48 |
حدود الہی میں بھی اس کا اثر |
|
48 |
نور اسلامی کی درخشندہ کرنوں کا ایک عجیب منظر |
|
49 |
اصل مسئلہ کا مزید ثبوت |
|
50 |
اس پر اعتراضات اوران کے جوابات |
|
52 |
قحط سالی کا اثر فتوی پر |
|
53 |
شہری خوراک کا اثر فتوے پر |
|
54 |
دودھ روکے ہوئے جانور کے فتوے پر اثر |
|
55 |
قدرتی اسباب کا اثر فتوے پر |
|
55 |
حائضہ کے مزید احکام |
|
55 |
اصلی مسئلہ کی بعض صورتوں کی تشریح |
|
55 |
حائضہ کے طواف کا فیصلہ |
|
55 |
اصولی مسئلہ |
|
55 |
حائضہ کو طواف سے روکنے کی وجوہات |
|
56 |
تلاوت قرآن اور حائضہ عورت |
|
61 |
اعتراض اور جواب |
|
63 |
طہارت از حیض کا شرط طواف نہ ہونا |
|
65 |
طہارت از حیض کا واجب یا سنت ہونا |
|
65 |
ایک ساتھ کی تین طلاقوں کے مسئلہ میں یہ اثر |
|
67 |
تین طلاقیں جو ایک ساتھ دی جائیں ایک ہیں |
|
68 |
ایسی تین طلاقوں کے ایک ہونے پر ایک ہزار صحابہ ؓ کا اجماع |
|
69 |
تابعین ،تبع تابعین،اتباع تبع تابعین کا یہی فتوی |
|
70 |
تین مذہبوں کےبعض پیشواؤں کا یہی فتوی |
|
70 |
راوی کا اپنی روایت کردہ حدیث کے خلاف فتوی دینے کی بحث |
|
70 |
سلطنت فاروقی کا قانون سیاسی پر اس مسئلہ میں عمل |
|
71 |
علمائے کرام سے درخواست |
|
71 |
روایت کے خلاف راوی کا فتوی نامعتبرہے |
|
73 |
حنفیوں کےہاں بھی اسی پر عمل ہونا |
|
73 |
چاروں اماموں کا یہی اصول ہونا |
|
73 |
حنفیوں کا اپنے اصول کے خلاف ایک زبردست جرم |
|
74 |
حنفی مذہب کے وہ مواقع جہاں انہوں نے راوی کی روایت پر فتوی دیاہےحالانکہ خودراوی کا فتوی اس روایت کے خلاف ہے |
|
74 |
مقلدین کسی اصول کے پابند نہیں رہتے |
|
75 |
اصل اسلام یہی ہے کہ حدیث کے خلاف کسی کا فتوی نہ مانا جائے |
|
76 |
حلالہ کرانے کی حرمت و مذمت |
|
76 |
حلالہ ہرگز نکاح نہیں |
|
77 |
مقاصد نکاح و حلالہ میں کوئی میل نہیں |
|
78 |
حنفی مذہب کے اس مسئلہ نےزناکاری کے دروازے کھول دیئے ہیں |
|
79 |
حلالہ کی نسبت رسول اللہ ﷺ اور صحابہ ؓکے فیصلے |
|
80 |
حرمت حلالہ کی حدیث پر جرح اوراس کا جواب |
|
81 |
حلالہ اور نکاح کے مقاصد کا فرق |
|
83 |
حلالہ کے بابت حضرت عمرفاروق ؓکا فیصلہ |
|
84 |
فتوی نویسی میں احتیاط اور وسعت نظر کی ضرورت |
|
84 |
عرف و عادت کی تبدیلی کا اثر فتوے پر |
|
85 |
لفظ گوہوں مگر نیت نہ ہو تو پکڑنہیں |
|
86 |
بحالت اکراہ کفر و طلاق وغیرہ کوئی چیز نہیں |
|
87 |
طلاق بحالت اغلاق |
|
87 |
وہ حالتیں جن میں قول و فعل کا اعتبار نہیں ہوتا |
|
88 |
اصلی اور نقلی عالم کی پہچان |
|
89 |
طلاق کی اور آزادگی قسم کے مسائل |
|
89 |
ایک اغراض اور اس کا جواب |
|
91 |
ان قسموں پر صحابہ ؓ کے صحیح فتوے |
|
92 |
اس فتوے کی دلیلیں |
|
93 |
اختیار سے اور مفید معنیٰ ۔بولے ہوئے لفظ معتبرہیں |
|
94 |
طلاق میں نیت کا اعتبار |
|
95 |
ہنسی مذاق کے طور پر بھی دی ہوئی طلاق واقع ہوجاتی ہے |
|
95 |
اکراہ جس پر کیا جائے وہ معذور اور معاف ہے |
|
96 |
طلاق کی قسموں کی قسمیں |
|
96 |
بیوی کو حرام کرلینے کا مسئلہ |
|
97 |
اس کے فتوے میں اختلاف پندرہ اقوال پر |
|
97 |
اس میں شافعی مذہب کا فتوی |
|
100 |
اس میں حنبلی مذہب کا فتوی |
|
100 |
اس مسئلہ میں شیخ الاسلام ؒ کا مختار قول |
|
101 |
امور بیعت نبوی |
|
101 |
حجاج کی بدعتی بیعت کی قسمیں |
|
102 |
اس میں مالکی مذہب کا فتوی |
|
103 |
اسی قسم کی اور قسمیں |
|
103 |
ان قسموں پر فتوؤں کا اختلاف |
|
103 |
اس اختلاف کا فیصلہ |
|
104 |
مہر مؤجل کا مطالبہ فراق یا موت کے بعد ہونا |
|
106 |
امام لیث بن سعد کا رسالہ امام مالک کے نام |
|
106 |
اہل مدینہ کا خلاف ہوسکتاہے |
|
109 |
وہ مسائل جن میں اہل مدینہ سے دونوں نے اختلاف کیا |
|
110 |
اعلانیہ اور خفیہ الگ الگ مہر ہوں توان کا حکم |
|
112 |
اس مسئلہ میں ائمہ کے اقوال |
|
112 |
کتاب ابطال التحلیل امام ابن تیمیہ ؒ کی |
|
113 |
باطن میں کچھ قیمت طے کریں اور ظاہر میں اور کچھ اس کا حکم |
|
114 |
اکراہ کے وقت کی خریدوفروخت کا نامعتبرہونا |
|
115 |
امام احمد کا فیصلہ |
|
115 |
اکراہ کے وقت اقرار بھی نامعتبرہے |
|
115 |
حلالہ کا حکم |
|
116 |
اجارہ بہ اکراہ نامعتبرہے |
|
116 |
الفاظ ہوں اور معنی مراد نہ ہوں توالفاظ معتبرنہ ہو ں گے |
|
116 |
حکم کا دارومدار نیتوں پر ہے |
|
117 |
وقف کی خلاف شرع شرطیں باطل ہیں |
|
118 |
قبرستان میں اور قبر پر قرآن خانی |
|
119 |
قبرستان میں اور قبر پر مسجد |
|
119 |
قبرستان میں اور قبرپر چراغ |
|
119 |
|