#1042

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 40470

اعلام الموقعین عن رب العالمین(جلد اول)

  • صفحات: 611
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18330 (PKR)
(پیر 09 اگست 2010ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

علامہ ابن القیم الجوزیہ ؒ ایک جلیل القدرعالم ربانی تھے ۔آپ نےبے شمارکتابیں تصنیف فرمائی ہیں ان میں زیرنظرکتاب اعلام الموقعین ایک ممتاز مقام رکھتی ہے ۔اس مفصل کتاب میں علامہ موصوف نے اصول فقہ خصوصافتوی،اجتہاداورقیاس کے موضوع پرقلم اٹھایاہے اورحق یہ ہےکہ حق اداکردیاہے ۔جولوگ تقلیداورقیاس کےباب میں افراط وتفریط کاشکارہیں ،ان کاتفصیلی ردکیاہے اورایک ایک مسئلے پربیسیوں دلائل پیش کیےہیں ۔حیلہ سازوں کی بھی تردیدفرمائی ہےاورصحابہ کرام وسلف صالحین کے حوالے سے واضح کیاہے کہ وہ ہرمسئلے میں کتاب وسنت مقدم رکھتے تھے ،لہذاہمیں بھی براہ راست کتاب وسنت کی پیروی کرنی چاہیے نہ کہ اقوال رجال کاسہارالیناچاہیے ۔ان لوگوں کی غلطی کوبھی واضح کیاہے جویہ گمان رکھتےہیں بعض احادیث خلاف قیاس ہیں ۔اس وضع کتاب کوخطیب الہندعلامہ محمدجوناگڑھی نے رواں اورشگفتہ اردوکے قالب میں ڈھالاہے ،جس سےاردودان طبقےکے لیے بھی اس سے استفادہ کی راہ  آسان ہوگئی ہے۔خداوندقدوس فاضل مؤلف اورمترجم کی اس عظیم خدمت کوشرف قبولیت سے نوازےاوراہل اسلام کواس سے اکتساب فیض کی توفیق  مرحمت فرمائے۔آمین

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حصہ اول

 

 

خطبہ کتاب،حمد ونعت

 

23

کلمہ شہادت کی فضیلت

 

24

حضور ﷺ کی برکات

 

24

علم و عمل کی فضیلت

 

25

صحابہ ؓ کی فضیلت

 

25

تابعین رحمہم اللہ کی فضیلت

 

25

رائے،قیاس اور تقلید کی ایجاد

 

26

مقلدین کا شمار اہل علم میں نہیں

 

26

مذمت تقلید

 

26

تبلیغ دین کی دوصورتیں

 

27

مدح محدثین رحمہم اللہ

 

27

مدح مجتہدین

 

27

اولی الامر کی تفسیر

 

28

امراء اور علماء

 

28

علم و صداقت

 

29

اول علمبردار تبلیغ دین

 

29

صحابہ ؓ میں سے مفتی حضرات

 

30

وہ صحابہ کرام ؓ جن سے فتوے کم ہیں

 

30

صحابہ ؓ عالموں اور مفتیوں کے سردار ہیں

 

31

وصیت حضرت معاذرضی للہ عنہم

 

31

علم کے سمندر

 

32

حضرت عمر ؓکا علمی پلہ

 

32

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکا علمی پلہ

 

32

حضرت ابن عباس ؓکا علمی تبحر

 

34

حضرت عثمان ؓاور حضرت علی رضی اللہ کے فتوے

 

34

علم دین کے مبلغ صحابہ ؓ

 

35

حضرت عائشہ ؓ کا علم

 

35

سیدالتابعین حضرت سعیدین مسیب رحمۃ اللہ علیہ

 

35

مفتی مدینہ از تابعین رحمہم اللہ

 

35

مفتیان مکہ مکرمہ

 

36

مفتیان بصرہ

 

36

مقتیان کوفہ

 

37

ابن ابی لیلیٰ کے ایک سو بیس استاد صحابہ ؓ ہیں

 

37

مفتیان شام

 

37

مفتیان مصر

 

37

مفتیان یمن

 

38

مفتیان بغداد

 

38

امام احمد ؒ کا ذکر خیر

 

39

امام احمدکے پانچ اصول

 

39

پہلی اصل

 

39

آپ کا قرآن و حدیث پر قناعت کرنا

 

39

آپ کا انکار اجماع

 

39

دوسری اصل

 

39

اقوال صحابہ ؓ کی عظمت

 

39

تیسری اصل

 

40

اقوال صحابہ ؓ میں سے انتخاب

 

40

چوتھی صل ضعیف حدیث

 

40

امام ابوحنیفہ ؒ کا ضعیف حدیثوں کو قیاس پر مقدم کرنا

 

40

اما م شافعی کا یہی اصول

 

40

امام مالک کا یہی اصول

 

41

پانچویں اصل

 

41

قیاس کا مرتبہ

 

41

اتباع سلف

 

41

سلف سے فتوے سے گریز

 

41

شرعی پاگل

 

41

ابن عباس ؓکے بکثرت فتاوے

 

42

اقوال ائمہ کا اختلاف

 

42

مفتیوں کی تقسیم

 

42

سلف کی اصطلاح نسخ

 

42

امام ابو حنیفہ کے متعلق خواب

 

43

مفتی اور حاکم کا منصب

 

43

قیاسی فتووں کی مذمت

 

44

سلف کے نزدیک مکروہ کے معنی حرام ہیں

 

45

امام احمد کی ایسی روایتیں

 

46

امام ابوحنیفہ کی ایسی روایتیں

 

47

امام مالک کی ایسی روایتیں

 

47

امام شافعی کی ایسی روایتیں

 

47

امام شافعی کے نزدیک حکم شطرنج

 

47

قرآن و حدیث میں کراہت کا اطلاق حرمت پر

 

47

متاخرین کی اصطلاح

 

47

مفتیوں کو نصیحت

 

48

شرائط مفتی

 

48

امام احمد کو چھ لاکھ حدیثیں حفظ تھیں

 

48

تقلید علم نہیں اور مقلدعالم نہیں

 

48

مفتی کے بارے میں امام شافعی کا قول

 

49

رائے سے فتوی دینے کی حرمت

 

49

قرآن وحدیث کے سوا جو ہے خواہش پرستی ہے

 

49

تقلید کی زبردست دلیل کانہایت ہی پاک صاف جواب

 

50

خداو رسول کے مقابلے پر دوسرے کی اطاعت حرام ہے

 

50

ہرمسئلے کی دلیل قرآن وحدیث سے لو

 

51

اختلاف کے فیصلے قرآن وحدیث سے ہی ہوسکتے ہیں

 

51

طاغوت کی حقیقت

 

52

حدیث اور خلاف حدیث چیز میں تضاد ہے

 

52

آیت(لاتقدموا بین یدی اللہ )الخ، کی تفسیر

 

53

علم کے اٹھ جانے کی حقیقت

 

53

مذمت رائے قیاس آنحضرت ﷺ کے فرمان سے

 

54

مذمت رائے قیاس حضرت ابوبکر صدیق ؓکے فرمان سے

 

54

مذمت رائے قیاس حضرت عمرفاروق ؓکے فرمان سے

 

54

ختنہ گاہ کے مل جانےسے غسل

 

55

مذمت رائے قیاس میں حضرت ابن مسعود ؓکے اقوال

 

56

مذمت رائے قیاس میں حضرت علی ؓکے اقوال

 

56

حضرت ابن عباس ؓکے اقوال

 

56

حضرت سہیل بن حنیف ؓکے اقوال

 

56

حضرت عبداللہ بن عمر ؓکے اقوال

 

56

حضرت زیدبن ثابت ؓکے اقوال

 

57

حضرت معاذبن جبل ؓکے اقوال

 

57

حضرت ابوموسیٰ اشعری ؓکے اقوال

 

57

حضرت معاویہ ؓکے اقوال

 

57

ان تمام بزرگوں کا اجماع

 

58

اہل رائے کی دلیلیں

 

58

ان کا جواب

 

60

رائے کی قسمیں

 

61

رائے مثل خنزیر کے ہے

 

61

باطل رائے کی قسمیں

 

61

(1)خلاف حدیث و قرآن رائے

 

61

(2)بے دلیل رائے

 

61

(3)صفات خدا میں رائے

 

62

(4)سنتوں میں تبدیلی کرنے والی رائے

 

62

(5)مروج رائے

 

63

ناشدنی واقعات کا سوال

 

63

صحابہ ؓ کے سوالات مع جواب جو قرآن میں ہیں

 

63

قرآن میں سوالات سے منع

 

64

مذمت رائے میں اقوال تابعین وغیرہ

 

65

امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ کے اقوال

 

65

امام جابر بن زید کے اقوال

 

65

حضرت سفیان کے اقوال

 

65

حضرت عمر بن عبدالعزیز کے اقوال

 

65

حضرت ابوسلمہ کے اقوال

 

65

حضرت ابووائل کے اقوال

 

65

حضرت ابو شہاب کے اقوال

 

65

حضرت عروہ کے اقوال

 

65

حضرت سالم کےاقوال

 

65

حضرت ربیعہ کے اقوال

 

66

حضرت ایوب سختیانی کے اقوال

 

66

امام اوزاعی کے اقوال

 

66

حضرت سعید بن عبدالعزیز کےاقوال

 

66

حضرت امام ابوحنیفہ کے اقوال

 

66

حضرت امام مالک کے اقوال

 

66

حضرت امام شافعی کے اقوال

 

66

حضرت امام احمد کے اقوال

 

66

ضعیف حدیث میں امام ابوحنیفہ کے نزدیک رائے سے بہترہے

 

67

امام احمد کا بھی یہی مذہب ہے

 

67

مذمت رائے پر اجماع

 

67

ابن وہب کا قول

 

67

ابن دینار کا قول

 

67

امام حسن کاقول

 

67

امام مسروق کا قول

 

67

ابن شہاب کا قول

 

67

امام مالک کو قول

 

67

امام قاسم کا قول

 

67

امام مالک کا قول

 

67

سحنون کا قول

 

68

امام احمد کی وصیت

 

68

امام احمد کے اشعار

 

68

بہترین رائے کی قسمیں

 

68

پہلی قسم

 

68

اما شافعی کا رسالہ بغدادیہ

 

68

امام شافعی کے نزدیک بدعت کیا ہے ؟

 

69

حضرت فاروق اعظم ؓکی موافقت وحی

 

69

حضرت سعدکی موافقت وحی

 

70

حضرت ابن مسعود ؓکی موافقت وحی

 

70

بہترین رائے کی دوسری قسم

 

71

کلالہ کا فیصلہ

 

71

عمدہ رائے کی تیسری قسم

 

71

قاضی شریح کوفاروق اعظم ؓکی وصیت

 

71

محمود رائے کی چوتھی قسم

 

72

بادشاہ کے خلاف جج کا فیصلہ

 

72

حضرت عمر ؓکا رسالہ جو حضرت ابوموسیٰ کو لکھا تھا

 

72

حق گوئی کا پورا فائدہ

 

72

علم ادب اور علم نسب کا شرعی درجہ

 

73

علم دین کی تین قسمیں

 

73

رسالہ فاروقی کی شرح

 

73

صحت فہم اور مقصد نیک

 

73

ضعیف و کمزور حاکم معزول کردیا جائے

 

74

بنی اسرائیل کا قصہ

 

74

دلیل مدعا کا سیر حاصل عجیب وغریب بیان

 

75

لفظ بینہ صرف گواہوں کے ساتھ مخصوص نہیں

 

75

اس غلطی کا انصاف میں رخنہ

 

75

ائمہ اربعہ کا اختلاف

 

79

گواہ اور قسم پر فیصلہ

 

79

 

   

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 803
  • اس ہفتے کے قارئین 49815
  • اس ماہ کے قارئین 2121732
  • کل قارئین113729060
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست