#7155

مصنف : ام عدنان بشریٰ قمر

مشاہدات : 1610

تحفۃ الواعظات

  • صفحات: 245
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9800 (PKR)
(جمعہ 20 اکتوبر 2023ء) ناشر : نا معلوم

ایک اسلامی معاشرہ اس وقت تک قائم نہیں ہو سکتا جب تک اس کے بااثر افراد، تعلیم یافتہ لوگ، دانشور، ماہرینِ تعلیم، فوجی و پولیس افسران، سیاست دان، جج اور وکلاء وغیرہ شعوری ایمان کے ساتھ قرآن مجید، احادیث رسول ﷺ اور دیگر اسلامی علوم سے وابستگی نہ کریں، اسلام اور قانونِ شریعت کی حقانیت کے قائل ہونے کے ساتھ ساتھ، دنیا اور آخرت میں اللہ کی پکڑ کے خوف سے لرزاں نہ ہوں، یعنی قیادت ایسی ہو جو شعور عصر حاضر کے ساتھ ساتھ اسلامی علوم، وحی اور قرآن و سنت پر راست اور گہری نظر رکھتی ہو۔ لہذا جو شخص بھی دعوت و تبلیغِ اسلام اور اقامت دین کا پیغمبرانہ مشن اختیار کرنا چاہتا ہے اس کے لیے لازمی ہے کہ وہ قرآن سیکھے اور دعوت و تبلیغ کے ہر ہر مرحلے میں اس سے مستفید ہو۔ مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی زوجہ محترمہ امّ عدنان بشریٰ قمر صاحبہ نے زیر نظر کتاب ’’تحفۃ الواعظات ‘‘ میں اصلاح معاشرہ کے سلسلے میں چند عنوانات کو قرآن و سنت کی روشنی میں آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے۔(م۔ا)

نیکیاں ضائع کرنے والا عمل ریاکاری01

3

نیکیاں ضائع کرنے والا عمل ریاکاری02

19

ذلیل کرنے والا عمل کبر و نخوت01

36

ذلیل کرنے والا عمل کبر و نخوت02

49

توبہ کی اہمیت و فضیلت

62

توبہ کی اہمیت و فضیلت اور اس کے دنیا و آخرت میں فوائد و ثمرات

73

دل کی اقسام

86

دل کے لیے زہر آلود چیزیں

97

دلوں کی زندگی

108

ڈیپریشن و ٹینشن کا علاج

122

انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا بیج صبر

137

صبر نجات کا ذریعہ

150

جادو کی اقسام اور جادوگر جادو کیسے کرتا ہے

160

جادو کی اقسام اور جادو کا علاج

173

نظر بد حقیقت اور اس کا علاج

186

ابدی وغیر ابدی محرمات

221

غیر محرم رشتے

237

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66704
  • اس ہفتے کے قارئین 100532
  • اس ماہ کے قارئین 1717259
  • کل قارئین111038697
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست