#7416

مصنف : عبد الرؤف رحمانی جھنڈا نگری

مشاہدات : 606

تردید حاضر و ناظر

  • صفحات: 190
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7600 (PKR)
(جمعرات 24 اکتوبر 2024ء) ناشر : ادارۃ البحوث الاسلامیہ، بنارس

حاضر کے معنی ہیں ”موجود“ اور ناظر کے معنی ہیں ”دیکھنے والا“ مگر جب ان دونوں کو ملا کر استعمال کیا جاتا ہے تو اس کا مفہوم و مطلب یہ ہوتا ہے: ”ایسی ہستی جو پوری کائنات کو کف دست کی طرح دیکھ رہی ہے، کائنات کا کوئی ذرہ اس کی نگاہ سے پوشیدہ نہیں“ یہ مفہوم صرف اللہ جل شانہ کی ذات پاک پر صادق آتا ہے اس لیے اہل السنہ کا عقیدہ یہ ہے کہ حاضر و ناظر ہونا صرف اللہ تعالیٰ کی صفت ہے اس کو کسی دوسری ذات کے لیے ثابت کرنا غلط ہے حتی کہ نبی کریم ﷺ کے بارے میں بھی حاضر و ناظر ہونے کا عقیدہ رکھنا درست نہیں۔ زیر نظر کتاب ’’تردید حاضر و ناظر‘‘ مولانا عبد الرؤف رحمانی جھنڈا نگری کی تصنیف ہے ۔یہ رسالہ انہوں نے مولوی عتیق الرحمٰن بریلوی کے ردّ میں تحریر کیا ہے۔مصنف نے اس رسالہ کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

1

تردید اکاذیب

 

11

رسالہ خیر الانبیاء کے اسقام لفظی و معنوی ایک نظر میں

 

16

علم اصول فقہ کی غلطی

 

17

بحث حاضر و ناظر

 

22

نص قرآن سے اس کا ثبوت کے آنحضورﷺ ہر زمانہ میں نہ تھے

 

29

امت کے لیے گواہ ہونے کا مطلب

 

33

آنحضور امت کے احوال و اعمال پر حاضر و ناظر نہ تھے

 

39

علم منطق سے بے خبری کا ایک ثبوت

 

46

علم غیب کی بحث

 

53

مسئلہ عرس اور اس کی تردید

 

62

قاضی ثناء اللہ پانی پتی اور نظریہ علم غیب

 

71

حضور کا تمام نمازیوں کے پاس حاضر رہنا

 

85

اللہ تعالیٰ علم کے اعتبار سے ہر جگہ حاضر و ناظر ہے

 

94

حیات النبی کا مسئلہ

 

101

فرشتوں کے علم غیب کی نفی پر دلائل

 

107

تفسیر کبیر کی عبارت میں خیانت

 

119

صاحب روح البیان کی زبردست غلطی

 

129

حضور کا حاضر و ناظر ماننا غلط ہے

 

133

آنحضرت کے حاضر و ناظر نہ ہونے پر ایک حدیث

 

143

حضرت عائشہ کے ہار کی گمشدگی

 

148

حضور کا زہر آلود گوشت کھانا

 

155

علم ذاتی و عطائی پر ایک مسکت بحث

 

161

انبیاء اور رسول اکرم کا امت کے اعمال باطن سے واقف نہ ہونا

 

165

امام ابو  حنیفہ کا مذہب

 

171

چند معارضات کے جوابات

 

179

فقہ حنفیہ سے حضور کے عالم الغیب اور حاضر و ناظر ہونے کی تردید

 

185

ایک آخری تنبیہ

 

188

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66577
  • اس ہفتے کے قارئین 100405
  • اس ماہ کے قارئین 1717132
  • کل قارئین111038570
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست