#6663

مصنف : سید محمد اقبال شاہ

مشاہدات : 3691

پل صراط کا سفر

  • صفحات: 116
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4640 (PKR)
(جمعہ 25 مارچ 2022ء) ناشر : نا معلوم

پل صراط عقائد اسلامی کے مطابق ایک ایسے پل کا نام ہے۔ جس سے ہر انسان کو جنت میں داخل ہونے کے لیےروز قیامت گزرنا ہوگا۔ مومنین پل کو اتنی ہی تیزی سے عبور کریں گے جتنی جلدی آنکھ کی پلک جھپکتے ہی عبور کریں گے، کچھ لوگ بجلی، تیز ہوا، تیز گھوڑے یا اونٹوں کی طرح تیزی سے گزریں گے۔ تو کچھ بغیر کسی نقصان کے محفوظ رہیں گے۔ کچھ خراشیں آنے کے بعد محفوظ رہیں گے اور کچھ جہنم میں گر جائیں گے۔ آخری شخص پل پر گھسیٹ کر گزر جائے گا۔ زیر نظر کتاب’’پل صراط کا سفر‘‘ ڈاکٹر سید محمد اقبال  کے 31 مختلف مضامین کا  مجموعہ ہے انہوں نے اس کتا ب اپنی زندگی کے تلخ  حقائق وواقعات کو      پیش کرتے ہوئے  ڈرگ مافیا، لینڈ مافیا اور کرپٹ عناصر کے خلاف اپنی جدوجہد کی روداد پیش کی ہے ۔اوردنیا کی  اور اس کی حقیقت کو پل صراط سے تعبیر کیا ہے  اورفاضل مصنف کہتے ہیں شدید ترین مخالفت او راپنے عزیزوں کی ناراضگی کے باوجود اللہ کے احکام سے چمٹے رہنا  بے شک اس دنیا میں پل صراط  پار کرنے سے کم نہیں ہے۔( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

4

جپٹنے اور پلٹ کر جپٹنے کی مختصر رواداد

5

ڈرگ مافیا کے خلاف 16 سالہ جدوجہد

8

منشیات کے آڈوں کے خاتمے کا مطالبہ

12

قیامت کا سماں

15

ضمانت کے بعد

22

گھر پر حملہ

25

جھوٹے کیسز کا آغاز

37

ایک بزدلانہ مشورہ

40

تم دہشت گرد ہو

43

جب راؤ انوار نے مجھے گولی سے اڑا دینے کا فیصلہ کر لیا

46

جیل کی دنیا

61

دہشت گردی کا ٹرینڈ

68

جیل کے عمومی حالات

83

فریاد سننے کے شاندار انداز

90

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57804
  • اس ہفتے کے قارئین 586946
  • اس ماہ کے قارئین 374191
  • کل قارئین114266191
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست