#5639

مصنف : محمد فاروق رفیع

مشاہدات : 6403

طہارت کے فقہی احکام

  • صفحات: 618
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15450 (PKR)
(بدھ 05 دسمبر 2018ء) ناشر : فصل الخطاب للنشر و التوزیع

اسلامی نظام حیات میں طہارت وپاکیزگی کے عنصر کوجس شدو مد سے اُجاگر کر نے کی کوشش کی گئی ہے اس  طرح سے کسی اور مذہب میں  نہیں کی گئی ۔پلیدگی ،گندگی ا ور نجاست سے حاصل کی جانے والی ایسی صفائی وستھرائی جو شرعی اصولوں کے مطابق ہو، اسے طہارت کہتے ہیں۔نجاست خواہ حقیقی ہو، جیسے پیشاب اور پاخانہ، اسے خبث کہتے ہیں یا حکمی اور معنوی ہو، جیسے دبر سے ریح (ہوا) کا خارج ہونا، اسے حدث کہتے ہیں۔ دینِ اسلام ایک پاکیزہ دین ہے اور اسلام نے اپنے ماننے والوں کو بھی طہارت اور پاکیزگی اختیار کرنے کو کہا ہے اور اس کی فضیلت و اہمیت اور وعدووعید کا خوب تذکرہ کیا ہے۔نبی  ﷺنے طہارت کی فضیلت بیان کرتے ہوءے فرمایا:الطّهور شطر الایمان (صحیح مسلم 223) طہارت نصف ایمان ہے۔ایک اور حدیث میں طہارت کی فضیلت کے متعلق ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا:’’وضو کرنے سے ہاتھ، منہ،اورپاؤں کے تمام (صغیرہ) گناہ معاف ہوجاتے ہیں‘‘۔(سنن النسائی،:103)طہارت سے غفلت برتنے کی بابت نبیﷺ سے مروی ہے: ’’ قبر میں زیادہ عذاب طہارت سے غفلت برتنے پر ہوتا ہے‘‘۔ (صحیح الترغیب و الترھیب: 152)۔مذکورہ احایث کی روشنی میں ایک مسلمان کے لیے واجب ہے کہ وہ اپنے بدن، کپڑے اور مکان کو نجاست سے پاک رکھے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو سب سے پہلے اسی بات کا حکم دیا تھا : ’’ اپنے لباس کو پاکیزہ رکھیے اور گندکی سے دور رہیے‘‘ (المدثر:5،4) مکان اور بالخصوص مقام عبادت کے سلسلہ میں سیدنا ابراھیم اور اسماعیل ؑ کو حکم دیا گیا: " میرے گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے پاک صاف رکھیں۔" (البقرۃ:125)۔اللہ تعالی اپنے طاہر اور پاکیزہ بندوں ہی سے محبت کرتا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے کہ: ’’بلاشبہ اللہ توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے۔‘‘ (البقرۃ: 222)، نیز اہل قباء کے متعلق فرمایا: "اس میں ایسے آدمی ہیں جو خوب پاک ہونے کو پسند کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ پاک صاف رہنے والوں سے محبت فرماتا ہے‘‘۔ (التوبہ:108)۔لہذا روح کی  طہارت کے لیے  تزکیہ نفس کے وہ  تمام طریقے جن کی  تفصیل قرآن وحدیث میں  ملتی ہے ان کا اپنے  نفس کو پابند بنانا  ضروری ہے ۔جب کہ طہارتِ جسمانی  کے لیے  بھی ان تمام تفصیلات سے  اگاہی ضروری ہے  جو ہمیں کتاب وسنت  مہیا کر تی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ طہارت کے فقہی احکام ‘‘محترم جناب مولانا د فاروق رفیع﷾(استاد الحدیث والفقہ، جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور)   کے  مستند دلائل پر مبنی سلسلہ فقہی احکام  کی پہلی کتاب ہے ۔ فاضل مصنف نے  اس کتا ب میں ہر مسئلہ کے ثبوت کے لیے کتاب اللہ اور احادیث نبویہ کو بنیادبنایا ہے ۔ نیز اس کے ساتھ  فقہاء ومحدثین کی آراء اور جید علمائے کرام کے فتاویٰ جات اور شارحین کی تعبیرات سے مسائل کی تفصیل بیان کی ہے  اور فقہی مذاہب کو دلائل کے ساتھ بیان کر کے راجح اور مرجوح موقف کی نشاندہی کی  ہے ۔طلباء واساتذہ کرام  او رعام قارئین  کے لیے یہ کتاب انتہائی مفید ہے۔ اللہ  تعالیٰ  مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے  اور ان کے میزان  حسنات میں اضافہ فرمائے ۔  موصوف تصنیف  وتالیف ،تخریج وتحقیق کا   عمدہ ذوق  رکھتے  ہیں  اس  کتاب کے علاوہ  تقریبا نصف درجن سے زائد  کتب کے   مصنف ، اچھے مدرس   اور واعظ ہیں۔  اللہ تعالیٰ ان  کےعلم وعمل او ر زور ِقلم میں  اضافہ فرمائے (آمین) ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پانیوں کابیان

 

مقدمۃ الکتاب

25

مطلق پانی کاحکم

26

کنوؤں اورتالابوں کاپانی

27

بئربضاعۃ کےمتعلق مروی روایات

29

سمندرکےپانی کابیان

32

متغیرپانی کابیان

32

جس پانی میں کوئی پاک چیزملی ہو

34

نبیذاوردیگرمشروبات سےوضووطہارت

45

مستعمل پانی کاحکم

54

خاوندبیوی کےمستعمل پانی کاحکم

57

پانی کی قلیل وکثیرمقدارکابیان

61

کثیروکثیرپانی کب نجس ہوتاہے؟

72

بلی کاجھوٹاپانی

74

انسان کاجھوٹاپانی

80

حلال جانوروں کاجھوٹااوران کالعاب

81

خچراورگدھےکاجھوٹاپانی

83

درندوں اورشکاری پرندوں کاجھوٹاپانی

84

نجاستوں کابیان

 

نجاست کی تعریف

85

نجاست کی درست تعبیر

85

نجاستوں کی تفصیل

86

انسان کاپیشاب اورپاخانہ

86

شیرخواربچےکےپیشاب کاحکم

88

کپڑےپرمعمولی گندگی لگی ہوتو؟

89

مذی اورودی

92

مذی لگےہوئےلباس کاحکم

93

حیض ونفاس کاخون

95

گدھےاورخچرکی لید

96

کتااوراس کالعاب

98

مردار

100

نجاست سےمستثنی مردار

101

مچھلی،ٹڈی،اورسمندری جانور

101

ایسےحشرات جن میں خون نہیں ہوتا

101

مردارکےبال ،سینگ ،ہڈیاں اورپروغیرہ

103

زندہ حلال جانورسےکاٹاہواگوشت

103

حرام جانوروں کاگوشت

104

خنزیرکاگوشت اورخون

105

کتےکاپیشاب اورپاخانہ

107

معروف مگرغیرثابت نجاستیں

108

منی

108

شراب

114

قے

119

خون

120

حلال جانوروں کاپیشاب اورگوبرلید

127

حرام جانوروں کےپیشاب کاحکم

134

مشرکین کی نجاست

135

نجاستوں کاتطہیرکاطریقہ کار

137

حیض آلودکپڑےکی صفائی کاطریقہ

137

مذی کی تطہیر

138

مذی لگےہوئےلباس کاحکم

140

زمین کی تطہیر

142

زمین کےخشک ہونےسےتطہیر

145

شیرخواربچےکےپیشاب کی تطہیر

147

جوتوں کی تطہیر

148

عورت کی چادراوربرقع کی تطہیر

150

جس برتن میں کتامنہ ڈال دے

150

جس برتن میں چوہیاگرجائے

156

مردارکےچمڑےکی تطہیر

158

ایک تعارض اوراس کاحل

161

نجاستوں کی تطہیرکےلیے موثرچیز

163

طہارت ،غسل اوروضوکےآداب

 

قضائےحاجت کےآداب

166

چھپ کرقضائےحاجت کرنا

167

بیت الخلاءمیں داخل ہونےکی دعاپڑھنا

167

پیشاب کےچھینٹوں سےبچنا

168

قبلہ رخ نہ ہونا

169

گفتگونہ کرنا

170

قضائےحاجت کےوقت ممنوع کام

171

قضائےحاجت کےممنوعہ مقامات

171

بیت الخلاءسےنکلنےوقت کی دعا

172

استنجاءکرنےکےآداب واحکام

172

بائیں ہاتھ سےاستنجاءکرنا

173

پانی اورڈھیلوں سےاستنجاءکرنا

173

پانی سےاستنجاءکرنا

174

ڈھیلوں سےاستنجاءکرنا

175

کم ازکم تین ڈھیلےاستعمال کرنا

175

ہڈی گوبراورکوئلہ استعمال نہ کرنا

176

استنجاءکرنےکےبعدمٹی یاصابن سےہاتھ ملنا

177

غسل کےآداب واحکام

 

پردےمیں غسل کرنا

178

خلوت میں برہنہ ہوکرغسل کرنا

179

پانی کےاستعمال میں احتیاط برتنا

180

جنبی شخص پانی میں غوطہ نہ لگائے

182

خاوندبیوی کاایک ساتھ غسل کرنا

182

جنبی کےاستعمال شدہ پانی سےغسل

182

دوران غسل گفتگوکرنا

183

غسل کامعنی ومفہوم

184

ارکان غسل

184

نیت کرنا

184

جسن کےتمام اعضاکودھونا

185

غسل کامسنون طریقہ

186

عورت کاغسل

189

غسل حیض ونفاس کےآداب

190

غسل میں صابن وغیرہ کااستعمال

192

غسل کےبعدتولیہ وغیرہ استعمال کرنا

192

فرض غسلوں کابیان

195

جنسی ملاپ سےغسل

195

جنابت کےآداب

197

جنبی کےلیے ممنوع امور

197

مسجدمیں داخل ہونا

197

جنبی کےلیے مباح کام

199

غسل جنابت میں تعجیل وتاخیر

199

سونےاورکھانےپینےسےپہلےوضوکرنا

200

کبھی تیمم بھی کیاجاسکتاہے

201

جنبی اورحائضہ کاقرآن حکیم کوچھونا

201

جنبی اورحائضہ کاقرآن کی تلاوت کرنا

202

احتلام سےغسل

202

حیض ونفاس سےغسل

203

جمعہ کےدن غسل کرنا

204

قبول اسلام پرغسل کرنا

205

میت کوغسل دینا

206

مشرک کودفنانےپرغسل کرنا

207

مستحب غسل

208

میت کوغسل دینےسےغسل کرنا

208

عیدین کاغسل

209

مکہ میں داخل ہوتےوقت غسل کرنا

210

بےہوشی سےافاقہ پرغسل

211

مستحاضہ کاغسل کرنا

212

وضوکےآداب

 

وضوصحت نمازکےلیے شرط

214

وضوکےفضائل

215

وضونصف ایمان

215

گناہوں کاکفارہ

217

درجات کی بلندی کاذریعہ

220

اعضائےوضوکی روشنی امت مسلمہ کاخاصہ

220

شیطانی گرہ کھولنےکاسبب

223

باوضوہوکرمسجدمیں جانےکی فضیلت

223

وضوکامختصرطریقہ

225

وضوکاتفصیلی طریہق

225

نیت کرنا

225

وضومیں دائیں حانب کومقدم کرنا

226

دونوں ہاتھوں کوپانچوں تک دھونا

227

کلی کرناناک میں پانی چڑھانا

227

کلی کرنےاورناک میں پانی چڑھانےکاطریقہ

227

ناک میں پانی چڑھانےمیں مبالغہ کرنا

228

ناک جھاڑنا

229

ناک بائیں ہاتھ سےجھاڑنا

220

نیندسےبیدارہورکرتین مرتبہ ناک جھاڑنا

231

منہ دھونا

231

دونوں ہاتھ کہینوں سمیت دھونا

232

سرکامسح کرنا

232

سرکےمسح کاطریقہ

233

تین مرتبہ سرکامسح کرنا

235

پگڑی پرمسح کرنا

235

گردن کامسح کرنا

237

ٹخنوں سمعیت پاؤں دھونا

241

انگلیوں کاخلال کرنا

241

ایڑیاں دھونےمیں احتیاط کرنا

241

دروان وضوجسم کاحصہ خشک رہ جائےتتو

243

ووضوکےبعدکی دعائیں

243

وضوکےبعدغیرثابت روایات

244

وضوکےبعدنظرآسمان کی طرف اٹھانا

246

دروان وضوگفتگوکرنا

247

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55893
  • اس ہفتے کے قارئین 89721
  • اس ماہ کے قارئین 1706448
  • کل قارئین111027886
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست