#7015

مصنف : حافظ شبیر صدیق

مشاہدات : 2535

موسم اور ہماری شریعت احتیاطی تدابیر اور شرعی راہ نمائیاں

  • صفحات: 182
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7280 (PKR)
(منگل 30 مئی 2023ء) ناشر : مسلم پبلیکیشنز لاہور

اِس کائناتِ ہست و بود میں اللہ ربّ العزت کی تخلیق کے مظاہر بے شمار ہیں ۔ کائنات کے اندر موسموں کی تبدیلی اور سردی و گرمی کا باہمی تعاقب اللہ رب العالمین کی قدرت کاملہ اور ربوبیت تامہ کی دلیل ہے ، یہ اللہ کی عظیم قدرت ہی کا مظہر ہے کہ اللہ نے سال میں دو موسم بنائے جن کا ذکر اللہ تعالیٰ نے سورہ قریش میں بھی کیا ہے ۔ جیسے انسانی جسم کے لیے ان موسموں کی اہمیت اور ان میں دلچسپی کا سامان ہے اسی طرح بدلتے موسموں کے ساتھ ساتھ بدلتے احکام اپنے اندر بہت سے حکمتیں اور سہولتیں لیے ہوئے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ موسم اور ہماری شریعت ‘‘ حافظ شبیر صدیق حفظہ اللہ کی کاوش ہے ۔ فاضل مرتب نے اس کتاب میں مختلف موسموں سے متعلقہ احکام و مسائل بڑی خوش اسلوبی سے بیان کرتے ہوئے سال کے چاروں موسموں (گرما ، سرما ، خزاں اوربہار) کے تعلق سے ضروری معلومات کے ساتھ ساتھ ، کتاب و سنت کی روشنی میں ان موسموں سے صحیح طریقے سے استفادہ کے امکانات و مواقع کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ (م ۔ ا)

عرض ناشر

13

تقریظ

15

موسم سرما سے متعلقہ احکام و مسائل اور احتیاطی تدابیر

17

موسم سرما موسم بہار کیسے

18

موسم سرما سے متعلقہ بعض احکام

22

علامہ ابن ترکمانی کی تحقیق

25

علامہ بدر الدین عینی حنفی کی تحقیق

26

محدث العصر ناصر الدین البانی  کی تحقیق

27

جرابوں پر مسح کے قائلین صحابہ کرام ﷢ کے اسمائے گرامی

28

آثار صحابہ

29

آثار تابعین

30

علامہ کاسانی کا دعوائے اجماع

31

مروجہ جرابوں پر مسح کا جواز اور دعوائے اجماع کا ابطال

33

میلی کچیلی جرابیں

34

پھٹی پرانی جرابوں پر مسح

35

فرض غسل میں رخصت

36

انتہائی سرد موسم میں گھر میں نماز

37

ارکان نماز کی ادائیگی میں سہولت

38

نماز میں منہ چھپانا

39

مساجد کے دروازے اچھی طرح بند کریں

42

ریشہ و بلغم

43

مصافحہ کرنے سے گریز کرنا

44

بچوں کو چادر میں لپیٹنا

46

بسوں کے شیشے بند رکھیں

47

آدھا دھوپ میں آدھا سائے میں

48

موسم سرما اور سیدنا علی ؓ

49

موسم گرما سے متعلقہ احکام و مسائل

51

موسم گرما کا لباس

52

نماز کے لیے لباس

55

کھیلوں کا لباس

57

پسینے سے بدبو

58

موسم گرما اور رمضان

60

ٹھنڈا پانی اور مشروبات

61

موسم گرما اور دھوپ

63

پھوڑے اور پھنسیوں پر مسح

66

واپڈا اہلکاروں کو گالی دینے سے گریز

68

بچوں کو گھروں میں بند کردو

71

موسم گرما اور مزدور

78

مزدوروں اور ملازموں کے حقوق

79

مون سون کا موسم

100

نزول بارش کی قبل از وقت خبریں

116

قدرتی آفات کی نسبت کس طرف کی جائے

127

مختلف وائرس اور احتیاطی تدابیر

135

موسم بہار

145

شجرکاری

146

عالمی یوم محبت کے نام پر منایا جانے والا تہوار ویلنٹائن ڈے

159

موم خزاں

167

سورج گرہن اور چاند گرہن

173

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 483
  • اس ہفتے کے قارئین 49495
  • اس ماہ کے قارئین 2121412
  • کل قارئین113728740
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست