#6115.01

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 3051

تفہیم الاحادیث جلد 02

  • صفحات: 382
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9550 (PKR)
(ہفتہ 13 جون 2020ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

مولانا سیدابوالاعلی مودودیؒ بیسویں صدی کے اُن اہلِ علم و دانش میں سے ہیں جن کے افکار و خیالات نے مسلم دُنیا اور بالخصوص برصغیر پاک و ہند کو غیر معمولی طور پر متاثر کیاہے۔ اُن کی تصنیفات میں بلا شبہ زندہ رہنے کی صلاحیت ہے اور تجدیدو احیائے دین کے حوالے سے اُن کی روشن تحریریں اہلِ عزم و ہمت کے لیےدلیلِ راہ ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ تفہیم الاحادیث ‘‘سید ابوالاعلی مودودیؒ کے سرمایہ حدیث کا گرانقدر مجموعہ  ہے مولانا عبدالوکیل علوی  مرحوم  نے تقریباً 30؍ سال  قبل اسے    مرتب کیا ۔1993ء میں پہلی بار شائع  ہوئی ۔مرتب نے کافی محنت اور عرق ریزی سے سید مودودیؒ کی مختلف کُتب میں پھیلی تشریحاتِ حدیث کو یکجا کر دیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اعلیٰ اور عنوانات کا انتخاب نہایت موزوں ہے۔عقائد، عبادات، سیرت النبیﷺ، معاشرت اور سیاسیات کے موضوعات کو ترتیب وار آٹھ جلدوں میں تقسیم کرکے ان کے تحت آنے والی احادیث کی تشریحات کو نقل کیا گیا ہے۔نیزمرتب نے تخریج احادیث کے ساتھ اُردو ترجمہ کرکے حدیث فہمی میں آسانی پیدا کی ہے۔سید صاحبؒ کے وسیع تحریری سرمائےمیں سے حدیث پر مبنی مواد کی ضخامت کا اندازہ ”تفہیم الاحادیث“ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔اور اس سے یہ اندازہ بھی  ہوتا ہےکہ سیدصاحب  کا لٹریچر قرآن وحدیث کے حوالوں اور تشریحات کا بے بہا خزانہ ہے اور موصوف  کس قدر حجیت حدیث  کے قائل وفاعل  تھے ۔ان کی مایہ ناز کتاب ’’ سنت کی  آئینی حیثیت ‘‘ بھی اس بات کا واضح ثبوت ہے ۔ لیکن بعض احادیث کو  تسلیم کرنے کے متعلق  مودودی صاحب   کا موقف  جمہو رعلمائے امت سے مختلف ہے۔ محدث دوراں  حافظ عبد اللہ روپڑی  اور شیخ الحدیث  محمد اسماعیل سلفی رحمہما اللہ  نے اپنی کتب میں اس کی  نشاندہی کی ہے ۔اس لیے   حدیث کے متعلق  مولانا مودودی  مرحوم کےتفردات   سے  ادارہ کتاب وسنت سائٹ  کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

کتاب الرسالۃ

 

فصل اول: وحی

 

وحی کا آغاز کس طرح ہوا؟

13

خواب کے متعلق اسلامی نقطہ نظر

14

رؤائے صادقہ

15

اضغاث احلام

15

آغاز وحی

16

کیا نزول حی سے قبل آپ کے منتظر تھے؟

18

وحی کی اقسام اور الہام

20

جبلی یا طبعی وحی

20

جزئی وحی

20

انبیاء کے لیے مخصوص وحی

20

کیا غیر نبی پر اس وحی کا نزول ہو سکتا ہے؟

20

نزول وحی کی کیفیت

21

جبرائل کے ساتھ ساتھ وحی کے الفاظ دہرانے کی ممانعت

23

آپ الفاظ وحی دہرانے کی ضرورت کیوں محسوس کرتے تھے؟

25

فترۃ الوحی کا دور اور آپ کا اضطراب

25

دور فترۃ الوحی کا اختتام

28

اہل مکہ کی بدگمانی کہ آپ کو چند مخصوص آدمی تعلیم دیتے ہیں

32

فصل دوم: تکمیل ایمان کے لیے نبیﷺ کے ساتھ محبت کا معیار

 

ایمان کامل کے لیے فیصلہ کن سند

38

لذت ایماناور اس کی چاشنی کسے نصیب ہوتی ہے؟

39

رسولﷺ کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہے

39

ایک مثال سے رسالت محمدی کی وضاحت

40

نبوت محمدی پر ایمان نہ لانے والے دوزخی ہیں

41

سر چشمہ ہدایت محض قرآن مجید اور اسوہ حسنہ ہے

42

دہرئے اجر کے مستحق لوگ

44

آپﷺ کی رسالت عالم گیر اور ہمہ گیر ہے

46

جن وانس دونوں کے نبی

50

جن وانس دونوں کو خطاب

52

جنوں کو دعوت توحید

53

پیغمبرﷺ کا کون ساظن واجب الاتباع ہ

56

رسول خدا کی بشری اور نبوی حیثیت میں فرق

57

جنگ بدر کے موقع پر رائے قبول فرمانا

58

اسیران بدر کے بارے میں مشورہ لینا

59

غزوہ خندق کے موقع پر نبی غطفان سے صلح

59

صلح حدیبیہ

59

جنگ حنین میں تقسیم غنائم کے موقع پر

59

بریرۃ کو اس کے شوہر کے بارے میں مشورہ

59

خواب میں زیارت نبویﷺ اور زندگی پر اثرا

60

کیا کسی کو ہدایت دینا نبی کےاختیار میں ہے؟

62

کو صفا سے دعوت توحید

64

فصل سوم: دور مصائب وآلام

 

اہل طائف کا حضورﷺ پر ظلم عظیم

77

ابو لہب کی اذیت رسانیاں

77

شعب ابی طالب

74

حضرت عمر﷜ کا قبول اسلام

85

یہودیوں کی سازش

87

عتبہ بن ربیعہ کی پیشکش

88

ابو جہل کی بیہودگیاں

94

کفار مکہ کی مخالفانہ روش میں شدت

96

کفار مکہ کی طرف سے سمجھوتے کی پیشکش

97

اہل ایمان کے لیے مصائب وآلام کا دور

99

ہجرت مدینہ کے موقع پر آپ کو قتل کرنے کی خفیہ سازش

101

فصل چہارم: رسالت مآبﷺ کے اخلاق وشمائل

 

صاحب خلق عظیم

107

خادموں سے حسن سلوک

108

اپنی ذات کے لیے انتقام

110

آپﷺ کا حسن انتخاب

110

اختیار راہون

112

ایک نابینا سے بے رخی پر عتاب الٰہی

113

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88
  • اس ہفتے کے قارئین 316477
  • اس ماہ کے قارئین 103722
  • کل قارئین113995722
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست