احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن کریم ہے اور اس متن کی شرح وتفصیل کانام حدیث رسول ہے اور رسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا کر اور پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے احادیث کومدوّن کر کےاو ر علماء امت نے کتب احادیث کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی خدمات بھی قابل قد رہیں برصغیر پاک وہند میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اورمولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریس سے بڑا فیض پہنچا پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کااردو زبان میں ترجمہ کر کےبرصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کام سرانجام دیا۔تقریبا ایک صدی سے یہ تراجم متداول ہیں لیکن اب ان کی زبان کافی پرانی ہوگئ ہے اس لیے ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کااردو زبان کے جدید اسلوب میں نئے سرے سے یہ ترجمے کرکے شائع کیے جائیں۔شیخ البانی اور ان کے تلامذہ کی کوششوں سےتحقیق حدیث کاجو ذوق پورے عالم ِاسلام میں عام ہوا اس کے پیش نظر بجار طور پر لوگوں کے اندر یہ تڑپ پیدا ہوئی کہ کاش سننِ اربعہ میں جوضعیف رویات ہیں ا ن کی نشاندہی کر کےاو ر ان ضعیف روایات کی بنیادپر جو احکام ومسائل مسلمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ان کی تردیداور ضاحت بھی کردی جائے۔سننِ اربعہ کی عربی شروحات میں تحقیق وتخریج کا اہتمام تو موجود تھا لیکن اردو تراجم میں نہیں تھا تو جب ان کے نئے ترجمے کر کے شائع کیے گیے اوران میں احادیث کی تخریج وتحقیق کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔جیسے دارالسلام سے مطبوعہ سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی، سنن ابو داؤد، میں احادیث کی مکمل تخریج وتحقیق پیش کی گئی ہے ۔اور اسی طرح بعض دوسرے اداروں نے بھی یہ کام کیا ہے ۔زیر تبصرہ کتاب’’سنن ابن ماجہ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔یہ ترجمہ جنا ب پروفیسرپروفیسر سعید مجتبیٰ سعید ﷾ نے کیا ہے جس کی نظرثانی مفتی جماعت شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد ﷾ نے کی ہے مکمل کتاب کی تخریج ، تنقیح وتصحیح حافظ ندیم ظہیر نےبڑی محنت سے کی ہے ۔مکتبہ اسلامیہ ،لاہور نے اسے 3مجلدات میں شائع کر کے خدمت حدیث کی سعادت حاصل کی ہے ۔محقق ددوراں حافظ زبیر علی زئی نے مقدمۃ التحقیق اور حافظ عبد الستار حماد﷾ نے تدیم میں امام ابن ماجہ ، سنن ابن ماجہ اور شروحات سنن ابن ماجہ کے متعلق دلچسپ اور علمی معلومات پیش کی ہیں جس سے سنن ابن ماجہ کےاس ترجمے کی افادیت میں مزید ہوگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کی تیاری میں شامل تمام احباب کی اس محنت کو قبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
13 |
حرف اول |
15 |
مقدمہ التحقیق :سنن ابن ماجہ |
19 |
تقدیم |
24 |
تصدیر |
39 |
پیش گفتار |
41 |
مترجم کی صاحب کتاب کےواسطےسےنبی کریمﷺ تک سندحدیث |
44 |
کتاب السنۃ |
4 |
اتباع سنت رسول اللہﷺ |
46 |
حدیث رسول اللہﷺ کی اہمیت اوراس کی مخالفت کرنےوالےپرسختی کابیان |
49 |
رسول اللہﷺ سےروایت حدیث میں احتیاط کابیان |
54 |
رسول اللہﷺ پرجان بوجھ کرجھوٹ بولنےکی شدت کابیان |
56 |
جس حدیث کےمتعلق راوی کوعلم ہوکہ یہ جھوٹ ہےاسےرسول اللہﷺ کی طرف منسوب کرکےبیان کرناممنوع ہے |
58 |
ہدایت یافتہ خلفائےراشدین کی اتباع کابیان |
59 |
بدعات اوربحث مباحثہ سےاجتناب کابیان |
61 |
رائےاورقیاس سےاجتناب کابیان |
64 |
ایمان سےمتعلق احکام ومسائل کابیان |
65 |
اصحاب رسول اللہﷺ کےفضائل |
81 |
امیرالمومنین سیدناابوبکرصدیق کےفضائل |
81 |
امیرالمومنین سیدناعمرکےفضائل |
84 |
امیرالمومنین سیدناعثمان بن عفان کےفضائل |
86 |
امیرالمومنین سیدناعلی کےفضائل |
88 |
زبیربن عوام کےفضائل |
91 |
طلحہ بن عبیداللہکےفضائل |
91 |
سعدبن ابی وقاص کےفضائل |
92 |
عشرہ مبشرہ کےفضائل |
93 |
ابوعبیدہ بن جراح کےفضائل |
94 |
عبداللہ بن مسعودکےفضائل |
95 |
عباس بن عبدالمطلب کےفضائل |
95 |
حسن اورحسین بن علی کےفضائل |
96 |
عماربن یاسرؓ کےفضائل |
97 |
سلمان ابوذرارمقداد کےفضائل |
98 |
بلال کےفضائل |
99 |
خباب کےفضائل |
100 |
ابوذرکےفضائل |
101 |
سعدبن معاذکےفضائل |
101 |
جریربن عبداللہ بحلیکےفضائل |
101 |
اہل بدرکےفضائل |
102 |
انصارکی فضیلت کابیان |
102 |
عبداللہ بن عباسؓ کی فضیلت |
103 |
خوارج کاتذکرہ |
104 |
جہیمہ نےجس چیزکاانکارکیا |
107 |
اس آدمی کابیان جس نےکسی اچھےیابرےطریقےکوجاری کیا |
118 |
جس شخص نےکسی مردہ سنت کوزندہ کیااس کی فضیلت کابیان |
120 |
قرآن سیکھنےاورسکھانےکی فضیلت |
121 |
اہل علم کی فضیلت اورحصول علم کی ترغیب |
123 |
علم کی تبلیغ وترویج کی فضیلت کابیان |
127 |
نیکی پھیلانےوالےکی فضیلت |
129 |
لوگوں کونیکی کی تعلیم دینےوالےکےثواب کابیان |
130 |
جس نےاپنےپیچھےساتھیوں کاچلناناپسندکیا |
132 |
طالبان علم کےبارےمیں وصیت |
133 |
علم سےفائدہ اٹھانےاوراس کےمطابق عمل کرنےکابیان |
134 |
جس سےعلم کی بات پوچھی جائےاوروہ اسےچھپائےتواس پروعیدکابیان |
138 |
ابواب الطهارة وسنتها |
141 |
وضواورغسل جنابت کےلیے پانی کی مقدارکابیان |
141 |
اللہ تعالیٰ طہارت کےبغیرکوئی نمازقبول نہیں کرتا |
141 |
طہارت نمازکی کنجی ہے |
143 |
وضوکی حفاظت کابیان |
143 |
وضونصف ایمان ہے |
144 |
طہارت کےثواب کابیان |
145 |
مسواک کابیان |
147 |
امورفطرت کابیان |
148 |
بیت الخلاءمیں داخل ہوتےوقت آدمی کیاکہے؟ |
150 |
بیت الخلاءسےباہرآکرکیاپڑھناچاہیے؟ |
151 |
بیت الخلاءمیں اللہ تعالیٰ کاذکرکرنےاورانگوٹھی لےجانےکابیان |
152 |
غسل خانےمیں پیشاب کرنےکی ممانعت کابیان |
152 |
کھڑےہوکرپیشاب کرنےکابیان |
153 |
بیٹھ کرپیشاب کرنےکابیان |
153 |
دائیں ہاتھ سےشرمگاہ چھونےاوردائیں ہاتھ سےاستنجاءکرنےکی ممانعت کابیان |
154 |
پتھرسےاستنجاءکرنانیزلیدوہڈی سےاستنجاءکرنےکی ممانعت کابیان |
155 |
پیشاب پاخانہ کرتےوقت قبلہ رخ ہونےکی ممانعت کابیان |
157 |
صحراکےعلاوہ بیت الخلاءمیں قبلہ روہونےکی رخصت کابیان |
158 |
پیشاب کےبعداس کےممکنہ قطرات سےبچنےکابیان |
160 |
جوپیشاب کےبعدپانی استعمال نہ کرےاس کابیان |
160 |
اس امرکابیان کہ راستےمیں قضائےحاجت کرناممنوع ہے |
160 |
کھلی جگہ میں قضائےحاجت کےلیے دورجانےکابیان |
162 |
قضائےحاجت کےلیے مناسب جگہ تلاش کرنےکابیان |
163 |