#7483

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 514

شرح حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہما

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8010 (PKR)
(منگل 31 دسمبر 2024ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

جیسے حدیث جبرئیل میں اصول دین کا بیان ہے تو حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہما میں دین پر مداومت، توحید پر استقامت اور راہِ استقامت میں آنے والی پریشانیوں اور رکاوٹوں کے حل کا بیان ہے۔بلکہ یہ نبی ﷺ کا سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے لیے نصیحت و وصیت نامہ ہے ۔ حافظ ابن رجب اللہ رحمہ اللہ نے اربعین نووی کی شرح جامع العلوم و الحکم میں اس حدیث کی بڑی مفصل تشریح کی ہے اور نور الإقتباس في مشكاة وصية النبي لإبن عباس کے نام سے اس کی بڑی مفصل تشریح کی ہے۔ اس حدیث کی اہمیت کے پیش نظر محقق دوراں مولانا ارشاد الحق اثری ﷾ نے حافظ ابن رجب حنبلی کے رسالے ’’نور الاقتباس ‘‘ اور جامع العلوم و الحکم سے استفادہ کر کے اپنے قلم سے اس عظیم الشان حدیث ابن عباس کی بہترین توضیح و تشریح کرنے کی کوشش کی ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر  

 

11

الفاظ حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہما  

 

13

اسنادی حیثیت

 

14

اس حدیث کی اہمیت  

 

15

حدیث کی شروح

 

15

سیدنا عبد اللہ بن عباس  رضی اللہ عنہما

 

16

تعارف و خدمات

 

17

ان کی مرویات  

 

18

صحابہ کرام کا ایک دوسرے سے احادیث لینا  

 

19

ابن عباس رضی اللہ عنہما  ا کا بر صحابہ کی خدمت میں

 

20

ابن عباس  رضی اللہ عنہما  کی کتا ہیں

 

21

اکابر صحابہ کا ادب و احترام

 

21

ابن عباس کا علم و فہم  

 

22

رسول اللہﷺ کے ساتھ سواری پر بیٹھنے کی سعادت پانے والے   

 

23

غلام کا اطلاق کتنی عمر پر  

 

24

عربی زبان اور بچے کے ادوار  

 

25

((إِنِّي أَعْلَمُكَ))

 

26

کوئی چیز اللہ کے حکم کے بغیر مفید نہیں

 

26

((احفظ الله)) معنی و مفهوم  

 

28

((إِنَّ اللهَ فَرَضَ الْفَرَائِضَ )) یہ حدیث میں ہے  

 

28

شیخ البانی کا ضعیف کہنا درست نہیں

 

29

احکام الہی کی حفاظت  

 

30

نمازوں کی حفاظت

 

31

نماز عصر کی حفاظت

 

32

نماز عصر کی اہمیت

 

33

نماز کی حفاظت کا مفہوم  

 

34

((مَنْ حَافَظَ عَلَيْهَا )) الحديث  

 

35

اس کی سند حسن جید ہے، شیخ البانی  کا ضعیف کہنا درست نہیں

 

36

وضو کی حفاظت

 

37

قسموں کی حفاظت

 

37

قسم کی اقسام  

 

38

جھوٹی قسم کا وبال  

 

39

شرم گاہ اور زبان کی حفاظت

 

41

فواحش کے قریب جانے کی ممانعت  

 

42

سید ذرائع کا اصول  

 

42

امانت اور عہد و میثاق کی حفاظت  

 

45

سر اور پیٹ کی حفاظت  

 

45

((يَحْفَظُكَ))

 

48

جزا جنس عمل سے کی متعدد مثالیں  

 

48

دین کی حفاظت کرنے والے کا اللہ محافظ

 

50

((أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي ))

 

52

نیکی کا اجر و ثواب  

 

53

اللہ کی حفاظت کی دو نوعتیں

 

54

پہلی نوعیت

 

54

اعمال کی حفاظت

 

54

جسم و جان کی حفاظت  

 

55

مومن کی حفاظت خاصہ

 

57

ارزل العمر سے پناہ

 

58

لبی عمر کا راز  

 

59

دین کی حفاظت کا اثر اولاد پر

 

63

اللہ سے ڈرنے والے کی راہنمائی  

 

65

حضرت سفینہ بھی ان کا قصہ

 

66

دیگر قصص

 

67

گناہوں کا اثر  

 

68

حفاظت کی دوسری قسم  

 

69

دین و ایمان کی حفاظت  

 

69

استقامت کا درجہ و مفہوم  

 

71

گناہوں سے بچنے کی کوشش کا نتیجہ

 

76

((احْفَظِ اللَّهَ تَجِدَّهُ تُجَاهَكَ))

 

84

اللہ تعالی کی معیت کا مفہوم  

 

84

معیت خاصہ کے اسباب و ذرائع

 

85

((تَعَرَّفَ إِلَى اللَّهِ فِي الرَّحَاءِ  ))

 

90

معرفت عامه و خاصه

 

90

اعمال حسنہ پر دوام  

 

91

مؤمن مطلب پرست نہیں ہوتا  

 

92

دنیوی مصائب میں سب سے بڑی مصیبت موت ہے

 

95

مومن کی موت  

 

97

((إِذَا سَأَلْتُ فَاسْأَلِ الله ))

 

99

ہر چیز اللہ سے مانگو

 

99

اللہ کے علاوہ کسی سے سوال کی ممانعت  

 

100

کسی اور سے سوال شرعاً و عقلا درست نہیں  

 

102

دعا عبادت ہے

 

102

سب اللہ کے محتاج ہیں

 

103

معبودان باطلہ کی بے ہی

 

105

شیخ عبد القادر کے ارشادات  

 

107

غیر اللہ کو پکارنا عقلاً بھی درست نہیں ، دس وجوہ سے     

 

111

محدثین کے چند واقعات

 

118

((إِذَا اسْتَعَتَ فَاسْتَعِنُ بِاللَّهِ ))

 

122

استعانت صرف اللہ ہے

 

122

((إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ) کی اہمیت

 

122

استعانت کے معنی

 

122

ما فوق الاسباب استعانت

 

124

حضرت علی ؓ کا فرمان  

 

126

حاجت روائی، شبہ کا ازالہ

 

127

حضرات انبیائے کرام مبین کا طریقہ و عمل  

 

129

سب نے اللہ سے مدد چاہی

 

129

سید علی ہجویری کا فرمان

 

133

واسطه و وسیلہ سمجھ کے پکارنا

 

134

غیر اللہ کی نذر و نیاز حرام ہے  

 

135

علامہ شامی کی وضاحت  

 

136

((وَاعْلَمْ أَنَّ الْأُمَّةَ لَوِ اجْتَمَعَتْ))

 

137

تقدیر پر ایمان کا ثمرہ دنتائج

 

138

((وَقَدْ جُفَّ الْقَلَمُ بِمَا هُوَ كَائِنٌ))

 

143

صحیفہ تقدیر کا ذکر

 

144

تقدیر پر ایمان

 

147

ایک سوال کا جواب

 

148

((وَاعْلَمُ أَنَّ فِي الصَّبْرِ    الخ))

 

151

صبر کی اہمیت

 

151

صبر کی فضیلت  

 

152

صبر کی اقسام   

 

154

اللہ سے شکوہ صبر کے منافی نہیں

 

158

صابرین کے چند واقعات

 

158

((إِنَّ النَّصْرَ مَعَ الصَّبْرِ))

 

160

صبر پر اللہ کی مدد

 

160

جہاد بالنفس

 

162

تمام نافرمانیوں کی جڑ نفس پرستی ہے  

 

163

جہاد بالنفس بھی صبر کے بغیر ممکن نہیں  

 

164

حضرت ابراہیم اور حضرت یوسف علیہما السلام  کا صبر

 

167

((وَإِنَّ الْفَرَجَ مَعَ الْكَرْبِ))

 

168

قنوط و یاس کے بعد یاوری

 

168

اللہ کی مدد کے چند واقعات  

 

169

ہارون الرشید کے دور کا عجیب واقعہ

 

171

(( وَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ))

 

174

تنگی کے بعد آسانی  

 

174

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59807
  • اس ہفتے کے قارئین 588949
  • اس ماہ کے قارئین 376194
  • کل قارئین114268194
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست