#6946

مصنف : فائز ایچ سیال

مشاہدات : 2338

شاہراہ کامیابی

  • صفحات: 289
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11560 (PKR)
(پیر 06 مارچ 2023ء) ناشر : فیروز سنز، لاہور۔ کراچی

کامیابی ہر انسان کے لئے الگ معنی و مفہوم رکھتی ہے. ہر شخص کے لیے کامیابی کا ایک الگ معیار ہوتا ہے. اُس کی کامیابی انحصار کرتی ہے کہ اس نے کامیابی کا معیار کیا طے کیا ہے. کسی کے ہاں دولت کامیابی ہے تو کسی کے لیے شہرت. کوئی اپنی خواہش یا خواہشات کی تکمیل کو کامیابی قرار دیتا ہے تو کوئی اقتدار. کسی کے لئے نوکری اور کوٹھی بنگلے کا حصول ہی کامیابی کہلاتی ہے ۔لیکن حقیقی کامیابی یہی ہے کہ جودو زخ سے بچ کر جنت میں داخل کردیا جائے گا۔ زیر نظر کتاب’’شاہراہ کامیابی ‘‘   فائز ایچ  سیال  کی ایک انگریزی کتاب  The Road To Success  کا اردو ترجمہ ہے۔یہ  کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے  حصہ اول  کا عنوان کامیابی کیسے ممکن ہے ؟   اور حصہ دوم کا عنوان  کامیابی کو برقرار  رکھیے ۔یہ کتاب  ملک بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے  والی   اور غیر معمولی کامیاب زندگی کی تشکیل کے لیےآزمودہ رہنما کتاب ہے۔ (م۔ا)

انتساب

5

تشکرات

7

پیش لفظ

9

کچھ اس کتاب کے بارے میں

11

پس منظر ایک قابل ذکر کہانی

15

کامیابی کے بارے میں پائی جانے والی عام غلط فہمیاں

25

کامیابی کیسے ممکن ہے؟

35

اپنی زندگی کی ذمہ داری قبول کیجیے

35

اپنی ذات کی حقیقت کو پہچانیے

45

ایک روشن خواب دیکھیے

59

مثبت سوچ اور عقائد کی تعمیر کیجیے

77

اپنے فیصلے خود کیجیے

105

ناکامیوں سے سیکھیے

129

شاہراہ کامیابی پر محتاط رہیے

147

باکردار رہیے

169

خدمت گزار بنیے

203

اللہ تعالیٰ کو شامل حال رکھیے

227

مسلمان ساتھیوں کے لیے خصوصی تحریر

249

واحد راستہ

277

ایک دعا

280

مصنف کے بارے میں

282

حوالہ جات

287

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38296
  • اس ہفتے کے قارئین 38296
  • اس ماہ کے قارئین 1386145
  • کل قارئین101547983
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست