اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے جواپنے ماننے والوں کوصرف مخصوص عقائد ونظریات کو اپنانے ہی کی دعوت نہیں دیتا بلکہ زندگی کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی یہ روشن اور واضح تعلیمات اللہ تعالیٰ کی عظیم کتاب قرآن مجید او رنبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں مسلمانوں کے پاس محفوظ ہیں۔ انہی دوچشموں سے قیامت تک مسلمان سیراب ہوتے رہے ہیں گے اور اپنے علم کی پیاس بجھاتے رہیں گے۔زیر نظر کتاب ’’اسلامی ضابطۂ حیات‘‘عالمِ عرب کے مشہور مصنف ومفسرِ قرآن علامہ عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی کی عربی کتاب منہج السالکین وتوضیح الفقہ فی الدین کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب قرآن وحدیث کی تعلیمات کو آسان فہم انداز میں عام مسلمانوں تک پہنچانے کی ایک کوشش ہے ۔اس کتاب میں مصنف موصوف نے طہارت،نماز، روزہ، زکوٰۃ، اور حج جیسی اہم عبادات کے مسنون طریقہ کار اور اہم مسائل کے ساتھ ساتھ جائز وناجائز کاروبار،حلال وحرام ،کھانے ،نکاح وطلاق، جنازہ ، وراثت اور شرعی حدود وغیرہ کے مسائل کو نہایت اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ تمام اہل ایمان کو دین کا صحیح علم سیکھنے اور پھر اس پر عمل کرکے دنیا و آخرت کی بھلائیاں سمیٹنے کی توفیق بخشے او راس کتاب کے مصنف،مترجم، ناشر اورمعاونین کے لیے اسے ذریعہ نجات بنائے ۔ (آمین)(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
|
6 |
پانچ فقہی احکام |
|
7 |
فصل اسلام کے پانچ ارکان |
|
8 |
نماز ،طہارت کی قسمیں |
|
10 |
برتنوں کے استعمال کا بیان |
|
11 |
وضو کا طریقہ |
|
14 |
غسل جنابت کا طریقہ |
|
19 |
حیض کا بیان |
|
21 |
نماز کا بیان |
|
22 |
نماز کا طریقہ |
|
25 |
سجدہ سہو سجدہ تلاوت اور سجدہ شکر کا بیان |
|
32 |
نفلی نمازوں کا بیان |
|
35 |
نماز با جماعت اور امامت کا بیان |
|
35 |
معذور لوگوں کی نماز کا بیان |
|
41 |
نماز جمعہ کا بیان |
|
43 |
نماز عیدین کا بیان |
|
45 |
جنازے کے مسائل |
|
47 |
زکوۃ کا بیان |
|
52 |
صدقہ فطر کا بیان |
|
57 |
روزوں کا بیان |
|
62 |
حج کا بیان |
|
70 |
ممنوعات احرام |
|
80 |
حج عید الاضحٰی اور عقیقہ کا بیان |
|
84 |
خرید و فروخت کے مسائل |
|
87 |
بیع سلم کا بیان |
|
95 |
صلح کا بیان |
|
100 |
درختوں کی آبپاشی کے مسائل |
|
103 |
کمیشن اور کرائے کے مسائل |
|
104 |
مسابقہ اور مغالبہ کے مسائل |
|
107 |
حق شفعہ کا بیان |
|
109 |
وراثت کے مسائل |
|
114 |
نکاح کا بیان |
|
125 |
طلاق کے مسائل |
|
142 |
عدت اور استبراء کا بیان |
|
151 |
ذبح او رشکار کے مسائل کا بیان |
|
156 |
قسموں اور نذر کے مسائل |
|
160 |
مقدمات فوجداری کا بیان |
|
162 |
شرعی حدود |
|
165 |
تقسیم کے مسائل |
|
173 |
اقرار کے مسائل |
|
174 |
اصول فقہ پر مختصر رسالہ |
|
175 |