ابو الاثر حفیظ جالندھری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مقبول رومانی شاعر اور افسانہ نگار تھے جنہوں نے پاکستان کے قومی ترانہ کے خالق کی حیثیت سے شہرتِ دوام پائی موصوف ہندوستان کے شہر جالندھر میں 14 جنوری 1900ء کو پیدا ہوئے۔ آزادی کے وقت 1947ء میں لاہور آ گئے۔ آپ نے تعلیمی اسناد حاصل نہیں کی، مگر اس کمی کو انہوں نے خود پڑھ کر پوری کیا۔ آپ نے محنت اور ریاضت سے نامور شعرا کی فہرست میں جگہ بنالی۔ حفیظ جالندھری گیت کے ساتھ ساتھ نظم اور غزل دونوں کے قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ زیر نظر کتاب ’’ شاہنامہ اسلام‘‘ ہے ۔ اس میں انہوں نے اسلامی روایات اور قومی شکوہ کا احیا کیا جس پر انہیں فردوسی اسلام کا خطاب دیا گیا۔یہ کتاب اسلام کی منظوم تاریخ ہے اس کتاب کا بیشتر حصہ اس عہد عہد زریں سےتعلق رکھتا ہے جب اسلام کےہادی اعظم اپنے جمالِ جہاں آراسے دنیا کو نورانی کررہے تھے۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
تقریب: شیخ عبد القادر صاحب کے قلم سے |
15 |
حمد |
25 |
نعت |
26 |
سبب تالیف |
27 |
مشکلات |
28 |
مزار قطب الدین ایبک |
29 |
ضمیر کی آواز |
33 |
مناجات |
35 |
باب اول۔آغاز |
|
خلافت انسانی اور کائنات کے اندیشے |
37 |
صدائے روح الامین |
38 |
افزائش نسل آدم اور ابلیس کا مکرو فریب |
40 |
نور احمدی |
41 |
ابراہیم خلیل اللہ |
42 |
حضرت ابراہیم کی ہجرت |
43 |
حضرت ابراہیم کا عقد ثانی |
44 |
فرعون مصر کی بیٹی حضرت ہاجرہ |
44 |
حضرت اسماعیل کی ولادت اور ماں بیٹے کی ہجرت |
45 |
حضرت ابراہیم کی دعا |
46 |
وادی غیر ذی زرع میں ماں بیٹے کی تنہائی |
47 |
قبیلہ بنی جرہم کو پانی کی تلاش |
49 |
کنعان میں حضرت اسحاق کی ولادت |
49 |
حضرت ابراہیم کا پھر عرب میں آنا |
50 |
حضرت اسمعیل کی قربانی |
51 |
تعمیر خانہ کعبہ |
53 |
اولین حج اکبر |
56 |
باب دوم۔ حضرت ابراہیم کی وفات کے بعد |
|
اسماعیل اور اسحاق کی اولادیں |
57 |
بنی اسرائیل |
58 |
عرب میں اسماعیل کے پھلنے پھولنے کا بیان |
63 |
انقلابات عالم اور عرب |
64 |
مکے پر یمن والوں کا حملہ اول |
64 |
قریش کی مدافعت |
66 |
عرب میں زمانہ جاہلیت |
68 |
بازار عکاظ |
71 |
جاہلیت کی عبادت |
73 |
شاعری کے برے پہلو |
74 |
میلے میں جنگ کا آغاز |
77 |
اس عہد میں دنیا بھر کی عام حالت |
79 |
ہندوستان چین ایران یورپ شہر پومپی آئی کی آخری رات |
81 |
یورپ عیسائی ہوجانے کے بعد |
83 |
یہودیوں کی عام حالت |
84 |
ساقی نامہ |
86 |
باب سوم۔پیغمبر آخر الزمان کی ولادت سے قبل کا زمانہ |
|
غلبہ باطل او رشیطان کا غرور |
88 |
پیغمبر آخر الزمان کے والد عبداللہ |
89 |
بنت مر انحثعمیہ اور شیطان |
90 |
سردار عبد اللہ کی پاکیزگی |
92 |
شیطان اور یہودی |
93 |
سردار عبد اللہ پر یہودیوں کا حملہ |
97 |
پانچ شیطان ایک بندہ رحمان |
98 |
وہب بن عبد مناف والد سید ہ آمنہ |
99 |
سردار عبد اللہ کا انتقال |
101 |
اصحاب فیل کا بیان |
102 |
مشرکین مکہ کا فرار |
103 |
سردار عبد المطلب اور ااشرم کی گفتگو |
104 |
اصحاب فیل کے حملے کی صبح |
105 |
ہاتھی سجدے میں |
106 |
اصحاب فیل کا کفر |
107 |
باب چہارم: ختم المرسلین رحمۃ للعالمین |
|
ولادت با سعادت |
109 |
سلام |
114 |
آنحضرت کے دادا عبد المطلب کو خبر ملتی ہے |
117 |
کعبہ مقصود عالم کا طواف کعبہ |
118 |
عرب کی دودھ پلائیاں |
118 |
حلیمہ سعیدیہ کی غریبی |
120 |
آنحضرت کے بچپن کی برکات |
123 |
یتیم مکہ صحرائی گھڑ کی طرف |
124 |
بیابیان پر ابر رحمت کا سایا |
125 |
رضاعت سے بعثت تک کا بیان |
126 |
منصف کا اعتراف عجز |
134 |
باب پنجم: آفتاب ہدایت کا طلوع |
|
مقصد شریعت مظلوم دنیا کی دعائیں |
135 |
اقرا |
136 |
صدیقؓ کا ایمان |
137 |
السابقین الاولین |
138 |
مشرکین کا غیظ وغضب |
141 |
ابو لہب بن عبد المطلب کا کفر |
142 |
اکابر قریش کی ابو طالب کو دھمکی |
146 |
چچا کی فہمائش |
147 |
ابو طالب کا تاثر |
148 |
عتبہ کی گفتگو |
150 |
عتبہ کی حیرت |
152 |
حضرت عمرؓ کا ایمان |
158 |
عمرؓ آستانہ نبوت پر |
159 |
حضرت عمر ؓ کی شان ایمان |
160 |
ہجرت حبشہ |
160 |
نجاشی راہ ہدات پر |
166 |
نجاشی کا تہیہ |
166 |
باب ششم: ہجرت نبوی |
|
مسلمانان مکہ کی ہجرت یثرب |
181 |
مشرکین مکہ کے ارادے |
182 |
مشاورت قتل |
182 |
ہجرت کی رات |
184 |
غار ثور |
186 |
سحر کا نور خندہ زان تھا باطل کی طاقت پر |
187 |
عرب کی دھوپ |
190 |
سراقہ بن مالک ابن جعثم کا تعاقب |
191 |
قبا میں ورود مسعود الاانتظار الانتظار |
195 |
قافلہ نبوت شہر یثرب کی طرف |
197 |
نبیﷺ ابنے مدینہ میں |
197 |
شوق میزبانی |
199 |
دار الامان مدینہ |
200 |
باب ہفتم: مدینے پر جنگ کے بادل |
|
قریش کا جوش غضب |
202 |
قریش کی دھمکی |
203 |
عبد اللہ بن ابی منافق |
204 |
مدینے کے بد باطن یہوید |
205 |
قریش مکہ کی غارت گری |
206 |
اذن جہاد |
207 |
شرط جہاد |
209 |
قریش کی دوسری دھمکی |
209 |
شرارت |
212 |
مشرکین میں اشتعال کی چال |
212 |
ابو جہل کی آتش افروزی |
213 |
قریش مکہ کی چڑھائی |
215 |
آگ لگا کر ابو سفیان مکے پہنچ گیا |
216 |
ابو جہل کا جواب ابو سفیان کے قاصد کو |
218 |
صورت حالات کی نزاکت نبی صلعم کا مشورہ صحابہ |
202 |
مہاجرین کا مشورہ |
222 |
انصار کا جوش ایمان |
223 |
وعدہ نصرت الہٰی |
224 |
مجاہدین اسلام جہاد کے رستے پر |
225 |
کفار کا ڈیرا میدان بدر میں |
226 |
ابو جہل کا غرور |
227 |
مسلمانوں کی کمزور جماعت |
229 |
قطعہ تاریخ |
230 |