#3443

مصنف : ڈاکٹر محمد وسیم اکبر شیخ

مشاہدات : 6824

مسلمان استاد

  • صفحات: 176
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6160 (PKR)
(پیر 08 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ تعمیر انسانیت لاہور

دین اسلام میں تعلیم کی اہمیت مسلّم ہے۔ تاریخ انسانیت میں یہ منفرد مقام اسلام ہی کو حاصل ہے کہ وہ سراسر علم بن کر آیا اور تعلیمی دنیا میں ایک ہمہ گیر انقلاب کا پیامبر ثابت ہوا۔ تعلیم ہی کی بناء پر انسانِ اوّل کو باقی تمام مخلوقات سے ممیز اور برتر فرمایا۔ اسلام کے علاوہ دنیا کا کوئی مذہب یا تمدن ایسا نہیں جس نے تمام انسانوں کی تعلیم کو ضروری قرار دیا ہو، یونان اور چین نے غیر معمولی علمی اور تمدنی ترقی کی لیکن وہ بھی تمام انسانوں کی تعلیم کے قائل نہ تھے بلکہ علم کو ایک خاص طبقہ میں محدود رکھنے کے قائل تھے۔ جس زمانہ میں انڈیا کا تمدن رو بکمال تھا اس میں علم کو برہمنوں میں محدود کر دیا گیا تھا۔ کسی شودر کو تحصیلِ علم کی اجازت نہ تھی۔ شودر کے کانوں میں سیسہ پگھلا کر ڈال دیا جاتا تھا، تاکہ وہ علمی بات نہ سن سکے۔ یورپ کی تنگ نظری اور تعصب کا یہ عالم تھا کہ جو شخص علمی و تحقیقی کام کو سر انجام دیتا اس پرکفر و ارتداد کا فتویٰ عائد کیا جاتا۔ ایک مثالی معاشرے کی تشکیل کے لیے تعلیم کا ہونا ازحد ضروری ہے۔ درس و تدریس کے میدان میں معلّم کی حیثیت ایک مربی و محسن کی مانند ہے۔ اسلامی معاشرے میں ہمیشہ استاد کو قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے۔ مسلمانوں کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ بادشاہوں اور شہزادوں کے دماغ میں استاد کے پاؤں دھونے کی خواہش انگڑائیاں لیتی رہی ہے۔ زیر نظر کتاب"مسلمان استاد" ڈاکٹر محمد وسیم احمد شیخ کی منفرد تصنیف ہے۔ جس میں ڈاکٹر صاحب نے تعلیم و تعلم کی اہمیت، موجودہ نظام تعلیم کی خامیاں، اسلام اور سائنس اور مسلمانوں کی سائنسی خدمات پر مفصل قلمبند کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف کتاب

10

پیش لفظ

11

دیباچہ

13

مقدمہ

15

باب ۔1

23

تعلیم کیا ہے

25

تعلیم ایک ذریعہ تعمیر

25

باب۔2

29

معلم کی حیثیت اور مرتبہ

31

استاد ایک تحریک ایک ادارہ

32

استاد اور شاگرد کاتعلق

35

باب۔3

39

موجود نظام تعلیم کا خامیاں

41

انگریزوں ودیعت کردہ نظام تعلیم

41

طبقانی نظام تعلیم

42

اعلی مقاصد کا فقدان

43

اخلاقیات سے عاری نظام تعلیم

43

تعلیم برائے حصول روز گار

45

ذریعہ تعلیم کامسئلہ

45

ابلاغ کے عمل میں رکاوٹ

47

باب ۔4

49

موجود نظام تعلیم میں اساتذہ کی حالت زار

51

معیار تعلیم کی پستی

51

امتحانات کے نتائج او راساتذہ

25

نواجوانوں کی مذہب سے بیگانگی کی وجہ

52

نصاب کی خامیاں

53

طلبہ کی اخلاق باختگی

53

استاد اور شاگرد کا تعلق

54

استاد کی عظمت اور حیثیت

54

ٹیوشن سنٹر اور خلاصوں کااستعمال

54

باب 5۔

57

معلی اہم فریضہ اور مشن

59

مشن کیا ہے

59

معلم ایک مشن کاعلمبر دار ہ ے

60

باب6۔

63

مسلماں استاد ایک ہمہ گیر شخصیت

65

ماہر نفسیات

65

روحانی باپ

66

طلبہ کاہمدرد

67

طلبہ کامشیر

67

مصلح

68

باب7۔

69

مسلماں استاد کے لیے ضروری صفات

71

اسلام کا صحیح علم

71

محب وطن

71

حسن سلوک

72

عفوودر گزر

72

قول وفعل

74

عدل وانصاف

75

زبان کی حفاظت

76

مطالعہ کی عادت

76

ایثار قربانی

77

تعریف وتحسین

78

حکمت

78

سادگی وانکساری

79

جوہر شناسی

80

پابندی وقت

81

خوداعتادی

81

ہردل عزیز شخصیت

81

سرمندگی سے بچانا

82

باب8۔

85

تعلیمی اداروں کی مجموعی فضااور استاد اور رفقائے کار سے خوشگوار تعلقات

87

تعلیمی اداروں میں وحشیانہ سزاؤں کاتصور

88

معاشرتی رکاوٹیں اور معلم

93

تعلیمی اداروں میں نفل کا رحجان اور اساتذہ

96

باب9۔

96

طلبہ اور علم

99

طلبہ کی ناپسندیدہ عادتیں اور معلم

101

اچھی عادات کیسے پیداکی جائیں

103

تعلیمی ادارے کی دلچسپیاں

105

باب 10۔

105

اچھا لیکچر کیسے ترتیب دیا جائے

107

لیکچر تیار کرنے کے اصول

109

لیکچر کو دلچسپ اور متوازن کیسے بنایا جائے

111

بیانیہ انداز

113

واقعاتی انداز

113

خطابیہ انداز

113

پر تجس انداز

114

متعلقہ مضمون پر عبور

115

باب11۔

117

مسلمان استاد کی ذمہ داریاں

117

مقصد زندگی سے آگاہی

119

فہم قرآن مجید

120

غیر اسلام نظریات کی تطبیر

121

اسلامی اصطلاحات

122

اجتماعات کاانعقاد

122

قومی رہنماؤں کا تذکرہ

123

کتب بیٹی کی عادت

123

یادگار ایام

124

کمزور طلبہ پر زیادہ توجہ

124

طلبہ میں موسیقی کارجحان

125

طلبہ میں فحش شاعری کی وبا

125

مال حرام سے نفرت اور بیزاری

126

دین ودنیا کی تفریق کاخاتمہ

126

باب 12۔

126

اسلام اور سائنس

131

سائنسی مضامین اور مسلمان استاد

133

مسلمانوں کی سائنسی خدمات

135

ابو ہاشم خالد

137

جابر بن حیان

137

البیرونی

138

ابن رشد

138

الرازی

138

یعقوب بن اسحاق الکندی

139

بوعلی سینا

139

عبدالمالک اصمعی

139

باب 13۔

139

سائنسی مضامین کی تدریس اور مسلمان استاد

141

کییما

143

طبعیات

143

زراعت ونباتات

144

حیوانیات

145

عمرانی علوم کی تدریس

147

تاریخ

147

معاشیات

149

سیاسیات ودیگر علوم

149

باب14۔

151

کامیاب مسلمان استاد

153

مدرسہ میں نظم وضبط قائم کرنا

155

تعلیم او رمسم علماء

158

امام غزالی کے تعلیمی نظریات

158

معلم کے فرائض

159

ابن خلدون

161

مقاصد تعلیم

162

ابن خلدون ک کانظریہ سزا

166

شاہ ولی اللہ

164

مقاصد تعلیم

164

سرسید احمدخان

165

تعلیمی نظریات

165

عام تعلیم

166

خاص تعلیم

166

تعلیمی خدمات

166

اور ینٹل سکیشن

167

انگلش سیکشن

167

علامہ اقبال

168

علامہ اقبال کے تعلیمی نظریات

169

سیدابولاعی مودودی

170

تعلیمی نظریات

171

اما م حسن البنا شہید

173

تعلیمی نظریات

175

سید محمد سلیم

176

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70032
  • اس ہفتے کے قارئین 103860
  • اس ماہ کے قارئین 1720587
  • کل قارئین111042025
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست