#6982

مصنف : عبد اللطیف قاسمی

مشاہدات : 3801

اساتذہ کا کردار اور چند عملی نمونے

  • صفحات: 177
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7080 (PKR)
(پیر 24 اپریل 2023ء) ناشر : جامعہ غیث الھدی بنگلور

ایک مثالی معاشرے کی تشکیل کے لیے تعلیم کا ہونا ازحد ضروری ہے ۔ استاد یا معلّم وہ ہے جو متعلم یا طالب علم کی مدد و معاونت اور رہنمائی کرتا ہے ۔ درس و تدریس کے میدان میں معلّم کی حیثیت ایک مربی و محسن کی مانند ہے ۔ اسلامی معاشرے میں ہمیشہ استاد کو قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے ۔ درس گاہ کوئی بھی ہو،معلّم کے بغیر درس گاہوں کا تقدس بالکل ایسا ہی ہے، جیسا کہ ماں کے بغیر گھر۔ اسلام نے دنیا کو علم کی روشنی عطا کی،استاد کو عظمت اور طالب علم کو اعلیٰ و ارفع مقام عطا کیا ہے ، نبیِ کریم ﷺ نے اپنے مقام و مرتبہ کو ان الفاظ میں بیان فرمایا ”مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے‘‘ زیر نظر کتاب ’’ اساتذہ کا کردار اور چند عملی نمونے ‘‘ مفتی عبد اللطیف صاحب کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب میں بڑی جاں فشانی و محنت سے اکابر علماء و اساتذہ کے تعلیمی و تدریسی تجربات کو جمع کیا ہے ۔ (م۔ا)

اعتراف نعمت اور احساسات مؤلف

10

انسان کا معلم اول خود اس کا خالق و مالک

20

حضرت اقدس مولانا مفتی محمد اسلم صاحب رشادی قاسمی

24

طلبہ کی ترقی میں اساتذہ کے کردار کا اظہار

28

فقیہ مدینہ قاسم بن محمد بن سیدنا ابوبکر صدیقؓ

31

تابعی کبیر حضرت عروۃ بن زبیر بن عوام 

35

سید الفقہاء قاضی امام ابو یوسف انصاری

40

امام محمد بن الحسن شیبانی

55

امام ترمذی 

64

حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی کے تعلیمی اور تربیتی پہلو

68

شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب کی تعلیمی و تدریسی خدمات

86

امام العصر علامہ وقت حضرت مولانا محمد انور شاہ کشمیری

95

شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی

106

فخر المحدثین حضرت مولانا سید فخر الدین احمد صاحب مراد آبادی

118

حضرت مولانا محمد یوسف بنوری

125

طلبہ نعمت اور امانت

130

معلم کے فرائض اور اس کی ذمہ داریاں

141

مدرسین حضرات کے لیے دس نصیحتیں

146

مدارس میں دین پڑھا رہے ہیں سکھا نہیں رہے ہیں

151

مدارس کا قیام تحفظ اور ترقی کے اصول

164

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53803
  • اس ہفتے کے قارئین 240879
  • اس ماہ کے قارئین 814926
  • کل قارئین110136364
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست