#6942

مصنف : حکیم صمصام

مشاہدات : 4315

گلشن صمصام

  • صفحات: 125
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5000 (PKR)
(جمعرات 02 مارچ 2023ء) ناشر : ملک سنز تاجران کتب، فیصل آباد

بابا جی علی محمد صمصام رحمہ اللہ انڈیا میں ضلع امرتسر کے گاؤں کک کڑیالہ 1893 میں پیدا ہوئے ۔ علوم دینیہ کی تکمیل کے بعد تمام عمر تبلیغی سرگرمیوں میں مصروف رہے ، برصغیر کے کونے کونے میں اللہ تعالیٰ کی توحید کا پرچار اور محمدﷺ کی اطاعت کا درس ریتے رہے۔ شعروشاعری میں وہ مقام حاصل کیا شاذ و نادر ہی کسی کو نصیب ہوتا ہے۔ تبلیغی میدان میں ان کی حنیف آواز میں ایسا رعب و دبدبہ تھا کہ بڑے بڑے خطیب دنگ رہ جاتے۔ للہ تعالیٰ نے موصوف کو 11 مرتبہ حج بیت اللہ کی سعادت بخشی۔ 23جولائی 1978 کو رحلت فرما کر ضلع فیصل آباد کے علاقے میں ستیانہ بنگلہ میں مدفون ہوئے۔مرحوم 40 کے قریب کتب کے مصنف ہیں جن میں جنت دیاں رانیاں ، جنت دے شہزادے، گلشن صمصام مشہور تصانیف ہیں ۔  زیر نظر  کتاب ’’ گلشنِ صمصام‘‘ شاعر ِاسلام   بابا صمصام مرحوم کی تیس سالہ زندگی کے منظوم شدہ مطبوعہ وغیر مطبوعہ نعتیہ کلام کابے نظیر محموعہ ہے ۔یہ حمد ، نعت،توحید  اور مختلف موضوعات پر  مشتمل شعری مجموعہ  ہے  نیٹ پر محفوظ کرنے کی غرض سے  اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے  اگر چہ  اب پنجابی  شاعری کا   ذوق کم ہوچکا ہے۔(م۔ا)

حمد باری تعالیٰ

7

نعت سرور کائنات

9

سبب تصنیف کتاب ہذا

11

11 رمضان ظہر کے بعد

12

رسول اللہ ﷺ دی پیدائش تو چالی سال تک

13

جنت دے شہزادے

15

جنت دے بادشاہ دا اٹھنا تے تبلیغ کرنا

16

پہلاں اپنے عام بچے ویکھو

20

ہن اپنے خاص بچے ویکھو

22

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45517
  • اس ہفتے کے قارئین 45517
  • اس ماہ کے قارئین 2117434
  • کل قارئین113724762
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست