#4979

مصنف : صلاح ا لدین مقبول احمد

مشاہدات : 3844

مسدس شاہراہ دعوت

  • صفحات: 155
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6975 (PKR)
(اتوار 05 نومبر 2017ء) ناشر : الکتاب انٹرنیشنل، نئی دہلی

کویت میں مقیم برصغیر کے عظیم اسکالر اورجید عالم دین فضیلة الشیخ صلاح الدین مقبول احمد صاحب حفظہ اللہ کو الله پاك نے اهل وطن سے پہلے اہل كويت ميں بڑی پزيرائي عطا كرركهى ہے- كويت ميں ان كے شاگردوں كا حلقہ بڑا وسيع ہے جن ميں سے بعض بڑے بڑے عہدوں پر فائز هيں، ہمارا تجربہ ہےكہ علماء كى صحيح قدر و منزلت عرب ہى پہچانتے ہيں،ہم ايك عرصہ سے آپ كوعربی زبان میں محقق ، مؤلف ، داعی اور اسکالرکی حیثیت سے توجانتے تھے تاہم یہ معلوم نہیں تھا کہ آپ عربى اور اردو زبان کے قادرالکلام شاعر بھی ہیں، عربى زبان ميں ہم نے آپ كا ايك مدحيہ كلام پڑھا تھا لیکن اردو زبان کی شاعری کا علم اس وقت ہوا جب ہم نے علامہ محمد اسحاق بھٹی صاحب کی کتاب ”دبستانِ حدیث“ پڑھى- زیرِ تبصرہ کتاب ’’مسدّسِ شاہراہِ دعوت‘‘جید عالم دین فضیلة الشیخ صلاح الدین مقبول احمد صاحب حفظہ اللہ کی ہے۔ جو کہ مسدس یعنی 834 ابیات پر مشتمل یہ کتاب اسلامی افکار کا ایک حسین مجموعہ ہے ۔ پاکیزہ شاعری کی اہمیت وضرورت پرزوردیتے ہوئے شيخ موصوف نے جن موضوعات کو نظم کے لیے انتخاب کیا ہے وہ خالص اسلامی ہیں مثلاً ایمانیات، صفات باری تعالی، رسالت ،صحابہ کرام ، محاسن اسلام ،اسلام پر مخالفین کے اعتراضات اوران کے جوابات ، محدثین کی مساعی جمیلہ ، اہل حدیث کے فضائل ومحاسن اورفقہائے کرام اور ان کی مساعی جمیلہ وغیرہ ۔مزید مسدس پر تین بڑی شخصیات علامہ محمد اسحاق بھٹی ،علامہ ابن احمد نقوی اورمولانا عبدالعلیم ماہر کے اعتراف نامے اورعلمی تبرکات نے اس کی اہمیت کودوبالا کردیا ہے ۔ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شیخ موصوف کی محنتوں کو قبول کرتے ہوئے اس کتاب کو باعث نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین(پ،ر،ر)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

3

پیش لفظ: صلاح الدین مقبول احمد

11

حرفے چند :علامہ محمداسحاق بھٹی

30

مسدس شاہراہ دعوت:علامہ ابن احمد نقوی

30

تقریظ :مولنا عبدالعلیم ماہر

40

’’مسدس شاہراہ دعوت

 

تمہید

49

حمد وثنا

49

صلاۃ وسلام

49

صحابہ کرام کی مساعی جمیلہ

50

سلف صالحین اورانکا مسلک

50

’’مسدس ‘‘کیوجہ تالیف

51

دعااورشکر یہ

51

ایمانیات

53

ایمان ایک فطری تقاضا

55

دلائل وجود باری تعالیٰ

57

منکرین وجود باری تعالیٰ

60

ملاحدہ کی نظر میں خالق کائنات

62

اتفاقی حادثہ

62

طبعی مناظر

63

ڈارون کانظریہ ارتقاء

63

اہل اسلام کےمسکت دلائل وبراہین

65

امام جعفرصادق﷫

65

امام ابوحنیفہ ﷫

65

امام مالک ﷫

66

امام شافعی ﷫

66

امام احمد بن حنبل ﷫

7

ابونواس

67

ایک اعرابی

68

قرآن کریم

68

خلاصہ کلام

69

صفات باری تعالیٰ

70

ارکان ایمان

72

ارکان ااسلام

72

ایمان کی تعریف

72

احسان کی تعریف

73

توحید کی اقسام

74

شرعی توسل اوروسیلہ

74

رسالت

75

انبیاءورسل

77

زمانہ جاہلیت

77

بعثت نبوی

78

سیرۃ النبی ﷺ

79

اسم ونسب

79

دعوت توحید

79

غلبہ حق اورزوال ظلم وباطل

80

معجزات

80

ہجرت مبارکہ

81

غلوآرائی

81

فضائل وشمائل

82

خصوصیات وامتیازات

83

غیرمسلموں کی شہادت

84

نبی ﷺ کی نبوت کےانکار سے دیگر انبیاء کاانکا رلازم

85

اسباب ختم رسالت

85

نبی ﷺ پر ختم نبوت کےاسباب

86

نبی کریم ﷺ کےخلاف بہتان تراشی

87

امت کی ذمہ داری

87

صحابہ کرام ﷢

89

فضائل ومحاسن

91

خلافت راشدہ

95

دیگر اسلامی کی حکومتیں

96

آئین اسلام

97

قرآن کریم

99

قرآن کریم کلام الہی

99

حدیث نبوی

101

حجیت حدیث

101

محاسن اسلام

103

مکمل فطری نظام

105

آفاقیت

105

جامعیت وضاحت

105

ضروریات خمسہ کی حفاظت اوشرعی حدود

106

طاغوتی وطبقاتی نظام کاخاتمہ

106

غیرمسلموں کےساتھ واردی اوذمیوں کےحقو ق

107

جنگی آداب

107

شریعت کی پابندی

107

حقوق نسواں

108

اخوت ومساوات

108

عدل اونصاف اورعظمت وفتہ کی واپسی کاضامن

108

اسلام پر مخالفین کےاعتراضات اوران کے جوابات

109

اسلام کی اشاعت بذریعہ شمشیر ایک افسانہ

111

شرعی حدود وتعزیرات اوران کی برکات

113

اسلام کاعائلی نظام

115

تعدوزجات انبیا ء کرام کی سنت

116

اسلام میں تعددزوجات کے شروط اورفوائد

117

معترضین کی بدینتی اوردہرامعیار

115

طلاق وخلع مقتضائے فطرت

119

قوامیت اورمرد کی عورت پر فوقیت

119

مردہ عورت کےدرمیان مساوات کاشاخسانہ

120

اورعورت کےساتھ ظالمانہ برتاؤ

120

شریعت کاعادلانہ برتاؤ

121

وضعی نظام کاظالمانہ برتاؤ

121

آزادی نسواں اوراسکے  برگ وبار بےحیائیوبے رارہ روی

122

اقوام متحدہ اور وہائٹ ہاوس وغیرہ میں ملازموں کاجسنی استحصال

123

آورگی صہیونیت کےلیے آلہ کاراوراس کا مقابلہ

124

آوارگی کی خطرناکی

124

آوارگی کےمہلک نتائج

124

خاتون اسلام

125

محدثین کرام کی مساعی جیملہ

127

طلب حدیث کےلیے اسفار مبارکہ

129

کتب حدیث کی تدوین

130

کتب ستہ کی خصوصیات

130

عام کتب حدیث

131

گم شدہ کتب

131

وضع حدیث اوراس کاتعارف

132

فن جرح وتعدیل

133

اہل حدیث کےفضائل ومحاسن

135

مسک اہل حدیث اتباع کتاب وسنت تعارف

137

دیگر فرق جماعت کی گمراہی سےدوری

137

تصوف کی کارستانیاں

138

توحید  کی دعوت اورشرک سےبیزاری

138

بلاتاویل وتشبیہ صفات باری تعالی بر ایمان

138

فقہاء کرام اوران کی مساعی جمیلہ تعارف

141

تقلید کی ابتداء چوتھی صدی ہجری میں

142

ایمہ کرام کی تقلید سےبراءت اوراحادیث صحیحہ کی پابندی کی نصیحت

143

نصیحت سےروگردانی اوراس کےافسوس ناک نتائج

143

مسک اہل حدیث میں فقہاء کی نصیحت بر عمل

144

مسلک اہل حدیث کی جامعیت

146

دیگر جماعتوں کےیداناہئے علم

146

مسلک اہل حدیث کےانسانی زندگی پر اثرات

147

خاتمہ بالخیر

149

خلاصہ کلام

151

دعا

153

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54678
  • اس ہفتے کے قارئین 241754
  • اس ماہ کے قارئین 815801
  • کل قارئین110137239
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست