#2990

مصنف : ابو الفوزان کفایت اللہ سنابلی

مشاہدات : 5694

قسطنطنیہ پر پہلا حملہ اور امیر یزید بن معاویہؓ کے بارے میں بشارت نبوی

  • صفحات: 95
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3325 (PKR)
(ہفتہ 08 اپریل 2023ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

کسی بھی مسلمان کی عزت وآبرو کا دفاع کرنا انسان کو جنت میں لے جانے کا سبب بن سکتا ہے۔سیدنا ابو درداء فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:جو شخص اپنے بھائی کی عزت سے اس چیز کو دور کرے گا جو اسے عیب دار کرتی ہے ، اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے چہرے سے آگ کو دور کر دے گا۔(ترمذی:1931)اس حدیث مبارکہ سے معلوم ہوا کہ کسی بھی مسلمان کی عزت کا دفاع کرنا ایک مستحب اور بے حدپسندیدہ عمل ہے۔اور اگر ایسی شخصیات کی عزتوں کا دفاع کیا جائے جو صاحب فضیلت ہوں تو اس عمل کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔مثلا اگرکسی صحابی کی شان میں گستاخی کی جاتی ہےاور ان پر غلط الزامات لگائے جاتے ہیں تو ایسے صحابی کی عزت کادفاع کرنا بہت بڑی عبادت اور بہت بڑے اجروثواب کا باعث ہے۔یزید بن معاویہ ؓ تابعین میں سے ہیں اور صحابی رسول سیدنا امیر معاویہ ﷜کے بیٹے ہیں۔بعض روافض اور مکار سبائیوں نے ان پر بے شمار جھوٹے الزامات لگائے ہیں اور ان کی عزت پر حملہ کیا ہے۔ان کی عزت کا دفاع کرنا بھی اسی حدیث پر عمل کرنے میں شامل ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" قسطنطنیہ پر پہلا حملہ اور امیر یزید بن معاویہؓ کے بارے میں بشارت نبویﷺ" ہندوستان کے معروف عالم دین محترم شیخ ابو الفوزان کفایت اللہ سنابلی صاحب﷾ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے ایک تو یزید بن معاویہ ؓ پر کئے گئے اعتراضات کا تسلی بخش جواب دیا ہے اور پھر ان کے فضائل ومناقب پر گفتگو کی ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک علمی ، تحقیقی اور منفرد وشاندار کتاب ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

5

یزید بن معاوعیہ کا دفاع کیوں؟

7

لشکر قسطنطنیہ کے لیے مغرفت کی بشارت

11

اس لشکر کے امیر یزید بن معایہ تھے

12

حافظ بن حجر رحمہ للہ کی وضاحت

13

اس لشکر میں یزید بن معاویہ کی امارت پر اتفاق و اجماع ہے

13

امام مہلب بن احمد اسدی ؒ کی وضاحت

14

شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ کی وضاحت

15

امام ذہبی ؒ کی وضاحت

15

امام ابن کثیر ؒ کی وضاحت

16

امام قسطلانی ؒ کی وضاحت

16

نواب صدیق حسن خان ؒ کی وضاحت

16

شبہات کا ازالہ

18

پہلا شبیہ: مدینہ قیصر سے مراد قسطنطنیہ یا حمص؟

19

دوسرا شبہ: قسطنطنیہ پر سب سے پہلا حملہ کس کا؟

23

پہلی روایت: امیر معاویہؓ کے سولہ حملے

23

دوسری روایت مضیق قسطنطنیہ پر امیر معاویہ ؓ کا ح ملہ

27

تیسری روایت: بسر بن ابی ارطاۃؓ کا حملہ

34

چوتھی روایت معن پر یزیدؓ کا حملہ

35

پانچویں روایت: ابو ایوب الانصاریؓ کا حملہ

37

چھٹی روایت: امیر معاویہؓ کی طرف سے فوج کی روانگی

37

ساتویں روایت : سفیان بن عوف کا حملہ

40

آٹھویں روایت: عبد الرحمٰن بن خالد کا حملہ

44

عبد الرحمٰن بن خالد صرف مدینہ کے امیر تھے

45

اس لشکر کے عمومی امیر یزید بن معاویہ

48

عبد الرحمٰن بن خالد کی تاریخ وفات پر بحث

53

نویں روایت: منذ بن الزبیر کا حملہ

64

تیسرا شبہ: مغفرت کا وعہ بہت سارے اعمال پر ہے

80

چوتھا شبہ: جبر اور بغیر صحیح نیت کے یزید کی شرکت

87

پانچواں شبہ: بعد کی بد اعمالیوں کے سبب یزید کا استثناء

92

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62867
  • اس ہفتے کے قارئین 96695
  • اس ماہ کے قارئین 1713422
  • کل قارئین111034860
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست