نجات کے دس اسباب

(عشرموجبات للنجاة)
  • صفحات: 58
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2610 (PKR)
(پیر 24 فروری 2025ء) ناشر : نا معلوم

قیامت کے دن نجات اور کامیابی کی بنیاد اللہ کی توحید ہے اور جو قیامت کے دن توحید کے بغیر آئے گا اس کے لیے کبھی بھی نجات کی کوئی امید نہیں ہو گی اور نہ ہی رحمت و مغفرت حاصل کرنے کا کوئی راستہ ہو گا۔اور نجات کے سب سے بڑے اسباب میں سے ایک نہیں بلکہ حقیقت میں نجات صرف اسی پر منحصر ہے کہ اللہ تعالیٰ کی توحید اور دین کو خالص اسی کے لیے کرنا ہے۔ زیر نظر کتابچہ ’’نجات کے دس اسباب‘‘ فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق بن عبد المحسن البدر حفظہ اللہ کے عربی رسالہ بعنوان عشر موجبات للنجاة کا اردو ترجمہ ہے شيخ موصوف نے اس مختصر کتابچہ میں ان دس اہم امور کی نشاندہی کی ہے جو بندے کی نجات کے لیے انتہائی مؤثر ہیں ۔ محترم جناب محمد صدیق لون السلفی حفظہ اللہ (متعلّم مدینہ یونیورسٹی) نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے تاکہ عام قارئین بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔ (م۔ا)

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46057
  • اس ہفتے کے قارئین 118508
  • اس ماہ کے قارئین 1776942
  • کل قارئین118344692
  • کل کتب8942

موضوعاتی فہرست