#6586

مصنف : عبید اللہ لطیف

مشاہدات : 2163

مقام قرآن و حدیث اور فتنہ قادیانیت

  • صفحات: 27
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1080 (PKR)
(پیر 03 جنوری 2022ء) ناشر : خاتم النبیین اکیڈمی فیصل آباد

قادیانیت اسلام کےمتوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہےجس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا  ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی۔بے شمار لوگ   ایسے  ہیں جو قادیانی   مبلغین سے متاثر ہو  کر مرتد  ہوگئے  تھے لیکن جب قادیانیت کا کفر ان پر واضح ہوا تووہ  قادیانیت پر لعنت بھیج کر دوبارہ  قادیانیت کے کفر کےاندھیروں سے نکل اسلام  کی روشنی میں  آچکے ہیں اللہ انہیں استقامت عطا فرمائے ۔آمین زیر نظر کتابچہ’’مقام قرآن و حدیث اور فتنہ قادیانیت ‘‘قادیانیت کی تعلیمات اورانکے  عقائد کو قریب سے دیکھنے والے محترم   جناب  عبید اللہ لطیف صاحب کا مرتب شد  ہ ہے ۔فاضل مرتب نے اس کتابچہ  میں  قرآن وحدیث کے مقام کا اسلام اور قادیانی مذہب کے مابین تقابلی جائزہ پیش کیا  ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی دعوتی وتبلیغی اور تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فرمائے اور انہیں  ’’عقیدہ ختم نبوت‘‘ کی  چوکیداری کی مزید توفیق سے بخشے ۔ آمین ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

3

قرآن مجید پرایمان لا نامسلمان ہونے کیلئے بنیادی شرط

4

کیا اتباع قرآن فرض ہے؟

4

قرآن مقدس کی اصل زبان

5

قرآن مقدس کے متعلق اللہ تعالی کے چیلنج

5

حفاظت قرآن مجید

6

جمع قرآن کے ادوار

7

مقام حدیث وحفاظت حد یث

10

صحابہ کرام کے تحریری مجموعے

11

مرزا قادیانی کی طرف سے تحریف وتو ہین قرآن

13

عکسی شہادتیں

16

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54625
  • اس ہفتے کے قارئین 241701
  • اس ماہ کے قارئین 815748
  • کل قارئین110137186
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست