#960.27

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 5905

تحریک ختم نبوت جلد28

  • صفحات: 355
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14200 (PKR)
(ہفتہ 03 اگست 2013ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

منکوحہ آسمانی در المسیح الدجال

 

5

منکوحہ آسمانی در ذکر الحکیم عرف کانا دجال

 

7

منکوحہ آسمانی درفیصلہ قرآنی تکذیب قادیانی

 

8

منکوحہ آسمانی در مرقع قادیانی

 

10

منکوحہ آسمانی در صحیفہ محبوبیہ

 

21

منکوحہ آسمانی  اور منشی اللہ دتا

 

28

منکوحہ آسمانی  اور  شیخ الاسلام ثناء اللہ امرتسری

 

30

منکوحہ آسمانی  اور ابوالمسیح احمد الدین سیالکوٹی

 

38

منکوحہ آسمانی  اور عبداللہ احمدی پٹیالوی

 

41

منکوحہ آسمانی  اور مولانا عبدالعزیز قلعوی

 

43

منکوحہ آسمانی  اور رفعت اللہ شاہجہان پوری

 

45

منکوحہ آسمانی  اور ڈاکٹر عبدالحکیم پٹیالوی

 

51

منکوحہ آسمانی  اور مولانا ظفر علی خان

 

54

منکوحہ آسمانی  اور شیخ الاسلام ثناء اللہ امرتسری 3

 

57

منکوحہ آسمانی  اور شیخ الاسلام ثناء اللہ امرتسری 4

 

60

منکوحہ آسمانی  اور شیخ الاسلام ثناء اللہ امرتسری 5

 

62

منکوحہ آسمانی  اور شیخ الاسلام ثناء اللہ امرتسری 6

 

64

منکوحہ آسمانی  اور ابو سعید محمد شریف

 

67

منکوحہ آسمانی اور مولانا محمد علی مونگیری

 

68

فیصلہ آسمانی حصہ اول

 

68

تتمہ فیصلہ آسمانی حصہ اول

 

136

مضمون اخبار بدر نکاح والی پیش گوئی

 

163

ایڈیٹوریل اخبار بدر

 

165

فیصلہ آسمانی حصہ دوم

 

210

تنبیہ قادیانی

 

234

مسیح کا ذب

 

260

منکوحہ آسمانی در معیار عقائد قادیانی

 

305

فیصلہ  آسمانی حصہ سوم

 

312

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7525
  • اس ہفتے کے قارئین 279058
  • اس ماہ کے قارئین 853105
  • کل قارئین110174543
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست