قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔ قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جاری ہے یہ جنگ گلیوں، بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کے کمروں تک لڑی گئی اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا ۔ تحریر و تقریر، سیاست و قانون اور عدالت میں غرض کہ ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ زیر نظر کتاب ’’ مرزائیت کیا ہے؟ (یعنی مذہبی ٹھگ)‘‘ مولانا ابو عبد الرحمٰن محمد شفیع مسکین رحمہ اللہ کی تصنیف ہے ۔ مصنف نے بعض مقامات پر پنجابی نظمیں پیش کر کے پنجابی نبی کی پنجابی میں تردید کا خُوب انطباق کیا ہے ۔ ( م۔ا)
مرزا غلام احمد قادیانی کے باپ دادوں کی داستان |
26 |
مرزا کا دعویٰ نبوت محمد مصطفیٰ سے بغاوت |
43 |
مرزا کے دس دعوے |
77 |
مرزا کے گول مول الہام اور ان پر سوال و جواب |
98 |
مرزا کے دوغلے الہام اور ان پر سوال و جواب |
118 |
آیت خاتم النبیین کا شان نزول |
145 |
مرزا کی گالیوں اور بیماریوں کا بیان |
165 |
حضرت عیسٰی ابن مریم کے آسمان پر جانے اور زمین پر آنے کا ثبوت |
184 |
امام مہدی اور حضرت عیسٰی کی پہچان |
209 |
مرزا کے جھوٹوں کا آخری سٹاپ |
237 |