#7154

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 2014

مسئلہ رفع الیدین

  • صفحات: 195
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7800 (PKR)
(جمعرات 19 اکتوبر 2023ء) ناشر : دار التخصص و التحقیق جہلم

اسلام کے ارکانِ خمسہ میں سے عقیدہ توحید و رسالت کے بعد سب سے اہم ترین رکن نماز پنجگانہ ہے۔ جس کو مسنون طریقے سے ادا کرنا ضروری ہے، کیونکہ عقیدہ توحید کے بعد کسی بھی عمل کی قبولیت کے لیے دو چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔ نیت اور طریقۂ رسول ﷺ، لہٰذا نماز کے بارے میں آپ ﷺ کا واضح فرمان ہے: ’’نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو‘‘(صحیح بخاری)۔ نماز میں رفع الیدین کرنا رسول اللہ ﷺ سے تواتر کے ساتھ ثابت ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: رفع الیدین کی حدیث کو صحابہ کرام کی اس قدر کثیر تعداد نے روایت کیا ہے کہ شاید کسی اور حدیث کو اس قدر صحابہ نے روایت کیا ہو۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے جزء رفع الیدین میں لکھا ہے کہ: رفع الیدین کی حدیث کو انیس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے روایت کیا ہے۔ لیکن صد افسوس اس مسئلہ کو مختلف فیہ بنا کر دیگر مسائل کی طرح تقلید اور مسلکی تعصب کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔ اثبات رفع الیدین پر امام بخاری رحمہ اللہ کی جزء رفع الیدین کے علاوہ کئی کتابیں موجود ہیں، تقریبا20 کتابیں کتاب و سنت ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’مسئلہ رفع الیدین‘‘محقق العصر علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی کاوش ہے۔ انہوں نےاس کتاب میں مسئلہ رفع الیدین کے دلائل اور اس مسئلہ پر پیش کیے جانے والے شبہات کا محققانہ جائزہ پیش کیا ہے۔ (م ۔ا)

مقدمہ

6

رسول اللہ ﷺ سے وفات تک رفع الیدین

7

حدیث عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما

7

ائمہ اہل سنت کا اس حدیث سے استدلال

8

راویان حدیث کا عمل

9

حدیث مالک بن حویرث﷜

12

راوی حدیث کا عمل

12

حدیث وائل بن حجر﷜

13

حدیث علقمہ بن وائل عن ابیہ﷜

14

امام ابراہیم نخعی کا قول

15

حدیث علی بن ابی طالب﷜

15

حدیث جابر بن عبد اللہ  رضی اللہ عنہما

16

حدیث ابو موسیٰ اشعری﷜

17

حدیث ابو حمید ساعدی﷜

19

حدیث کے بارے میں

20

حدیث انس بن مالک﷜

20

حدیث ابوہریرہ ﷜

21

حدیث کا مفہوم

22

حدیث ابی بکر صدیق﷜

23

رفع الیدین اور ائمہ حدیث

25

مانعین رفع الیدین کے شبہات کا رد

32

اہل علم کی تصریحات

32

اجماع امت

35

مانعین کے دلائل کا جائزہ

35

حدیث عبد اللہ بن مسعود﷜

36

حدیث ابن مسعود ﷜ محدثین کی نظر میں

37

رفع الیدین امام ترمذی کی نظر میں

39

حدیث جابر بن سمرہ﷜

42

علمائے احناف اور حدیث مذکور

44

مذکور بالا حدیث کے متعلق

45

حاصل کلام

52

حدیث عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما 01

57

حدیث عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما 02

59

حدیث براء بن عازب﷜1

61

حدیث براء بن عازب﷜2

75

اس حدیث کےمتعلق ائمہ فن کا فیصلہ

91

حدیث براء بن عازب﷜3

94

حدیث ابن مسعود ﷜

96

حدیث ابن عمر رضی اللہ عنہما

99

حدیث عماد بن زبیر

103

حدیث ابن عمر رضی اللہ عنہما

104

حدیث عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما

106

ایک قیاسی دلیل

109

دعوت فکر

116

صحابہ کرام ﷢ سے رفع الیدین کا ثبوت

117

سیدنا ابوبکر صدیق﷜

124

سیدنا ابوہریرہ ﷜

124

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما

124

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما

125

فائدہ جلیلہ

130

سیدنا انس بن مالک ﷜

130

سیدنا مالک بن حویرث﷜

131

سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما

133

سیدنا ابو موسیٰ اشعری ﷜

134

سیدنا ابو حمید ساعدی﷜

135

سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما

136

سجدوں میں رفع الیدین

149

نمازہ جنازہ میں ہر تکبیر کےساتھ رفع الیدین

157

مانعین کے دلائل

160

تکبیرات عیدین میں رفع الیدین

170

ائمہ دین کا مذہب

171

احناف کا موقف

174

ایک مناظرہ کی روئیداد

176

تکبیر تحریمہ اور رفع الیدین

181

ہاتھ کہاں تک اٹھائیں

183

مردوں و عورتوں کے رفع الیدین میں فرق

190

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60095
  • اس ہفتے کے قارئین 93923
  • اس ماہ کے قارئین 1710650
  • کل قارئین111032088
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست