#4879

مصنف : خواجہ محمد قاسم

مشاہدات : 9160

معرکہ حق و باطل بجواب جاء الحق

  • صفحات: 535
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13375 (PKR)
(منگل 31 اکتوبر 2017ء) ناشر : مکتبہ الحرمین لاہور

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کو صرف ایک ہی دین اختیار کرنے کا حکم دیا توہ سلامتی اور امن کادین اسلام ہے۔ تمام انبیاء اوران کی امتوں کادین یہی تھا ۔ مگر ہر نبی کی امت نے ان کے تشریف لے جانے کے بعد اپنے اپنے دین کوبدل ڈالا اورایسا مسخ کیا کہ ان کا دین اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہ رہا۔ اگر کوئی قوم کوئی اورمذہب یا دین اختیار کرتی ہو تو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں کیوں کہ نبیﷺ کی آمد سے تمام سابقہ آسمانی مذہب منسوخ اور ختم ہوگئے۔ دین اسلام دین رحمت ہے جو بلا تفریق مذہب وملت اوردوست،دشمن سارے انسانی طبقوں بلکہ پوری کائنات کے لیے سراسر عدل ورحمت والا دین ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ معرکہ حق و باطل بجواب جاء الحق‘‘مولانا خواجہ قاسم  کی ہے۔جو کہ جماعت اہل حدیث کے مشہور عالم دین تھے۔آپ تصنیف و تالیف کا بہت ذوق رکھتے تھے۔انہوں نے متعدد کتابیں لکھی ہیں جن میں سے ایک کتاب ’’ معرکہ حق و باطل بجواب جاء الحق‘‘ ہے ۔ اس کتاب نے شرک وکفر، بدعات و رسومات اور تقلید شخصی کے جمودات کے پرخچے اُڑا کر رکھ دئیے ہیں۔معرکہ حق و باطل ایک ایسی زندہ حقیقت ہے جس نے معاشرے کی تمام مروجہ من گھڑت میٹھی میٹھی بدعات کا قلع قمع کر دیا ہے۔مزید اس کتاب میں حاضر و ناظر، علم غیب، نور بشرکی ایسی بے مثال لا جواب اور با کمال وضاحت کی ہے۔امید ہے یہ کتاب معاشرے میں عقائد کی اصلاح کے لئے انتہائی مفید ثابت ہو گی۔ اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہےاللہ رب العزت مولانا خواجہ قاسم کی کاوش کو قبول فرمائے اور صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین۔پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

کچھ منصف کےبارےمیں

7

فتح مبین

8

خواجہ صاحب ﷫ کی حیات وخدمات

11

ابتدائی حالات ایک اہم واقعہ تعلیم

11

آپ کےمشہور اساتذہ

12

تاریخی اعزاز

12

تدریس

13

خطابت

13

خواجہ صاحب کامزاج

13

بےتکلفی

14

خودداری

14

محمد یوسف صاحب کےاہل حدیث ہونےکاواقعہ

15

خطابیت

15

تالیفات

16

تین طلاقتیں

16

قبرپرستی اورسماع موتی

16

وسیلہ کتاب وسنت کی روشنی میں

17

تبلیغی جماع

17

کراچی کاعثمانی مذہب اوراس کی حقیقت

17

حی علی الصلوۃ

18

قدقامت الصلوۃ

18

یدایہ عوام کی ہدالت میں

18

فتاوی عالمگیری پر ایک نظر

18

معرکہ حق وباطل بجواب جاءاحلق

19

تعویذاوردم کتاب وسنت کی روشنی میں

19

مقالات خواجہ محمد قاسم ﷫

19

وفات

19

تعارف

21

معرکہ حق باطل بجواب جاءالحق

21

دیباچہ

28

تقلید کی بحث

34

دوسراباب:کن مسائل میں تقلید کی جاتی ہےکن میں نہیں

37

تیسراباب:کس پر تقلید کرناواجب ہےاورکس پر نہیں

38

اقوال مفسرین ومحدثین

50

تقلید واجب ہونےکےدلائل

41

دوسری فصل تقلید شخصی کےبیان میں

52

پانچوایں باب تقلید پر اعترضات اورجوابات کےبیان میں

62

استباط یعنی قیاس کی بحث

81

حضرت امام ابوحنیفہ﷫ کےمناقب

85

تقلیدکی اہمیت

89

احادیث شریفہ

92

وہابی اورحدیث

99

علم غیب

110

پہلاباب علم غیب کےثبوت میں

112

علم غیب کی احادیث کےبیان میں

132

علمائے امت کےاقوال کےبیان میں دربارہ علم غیب

139

پانچویں فصل :مخالفین کی تائید کےبیان میں

143

چھٹی فصل: غلم غیب کےعقلی دلائل اوراولیاء کےعلم غیب کےبیان میں

143

علم غیب پر اعترضات کےبیان میں

151

پہلی فصل:آیات قرآنیہ کےبیان میں

151

دوسری فصل:نفی غیب کی احادیث کےبیان میں

179

تیسری فصل:علم غیب کےخلاف عبارات فقہاء کےبیان میں

208

چوتھی فصل: علم غیب پر عقلی اعتراضات کےبیان میں

208

حاضرہ وناظرہ کی بحث

226

آیات قرآنیہ سےثبوت

226

تیسری فصل حاضرہ وناظرہ کاثبوت فقہاء اورعلما ءامت کےقوال سے

248

حاظرہ ناظرکاثبوت مخالفین کی کتابوں سے

254

حاضرہ وناظرہونکے ثبوت دلائل عقلیہ سے

255

دوسراباب :مسئلہ حاضرہ وناظرپر اعترضات کےبیان میں

261

حضورﷺ کو بشریابھائی کہنےکی بحث

276

مسئلہ بشریت بر اعتراضات کےجواب میں

279

بحث نداء یارسول اللہ یانعرہ یارسول اللہ

290

نداءیارسول اللہ پر اعتراضات

297

بحث اولیاءاللہ انبیاء سےمدد مانگنا

305

اولیاء اللہ سےمددمانگنےکاعقلی ثبوت

311

استمداد اولیاءاللہ پراعتراضات کےبیان میں

317

بدعت کےمعنی اوراس کےاقسام احکام

328

بدعت کی تعریف وتقسیم پر اعترضات وجوابات

344

محفل میلادشریف کاثبوت

351

میلادشریف پر اعتراضات جوابات میں

360

قیام میلاد پر اعتراض جواب

373

بحث فاتحہ تیجہ دسواں چالیسواں

377

فاتحہ پر اعتراض جواب

385

بحث دعابعد نماز جنازہ کےتحقیق میں

396

دعاپر اعتراضات جوابات

402

مزارات اولیاءاللہ پر گنبدبنانا

406

عمارت قبرپر اعتراضات وجوابات

417

بحث مزاءات بھول ڈالنا چادریں چڑھاناچراغاں کرنا

424

اعتراضات وجوابات

427

اذان قبرپر اعتراضات وجوابات

444

عرس بزرگان

449

زیارت قبورکےلیے سفرکرنا

459

سفرعرس پراعتراضات وجوابات

459

کفتی یاالفی لکھنے کےثبوت میں

466

کفتی لکھنے پر اعتراضات

469

بلند آواز سےذکرکرنا

470

ذکربالجہرکےثبوت میں

470

ذکرالجہرپر اعتراضات جوابات

474

اولیاء اللہ کےنام پر جانور پالنا

477

اولیاء اللہ کےجانورکےمتعلق اعتراضات وجوابات

479

اس پر اعتراضات وجوابات

491

عبدالنبی عبدالرسول نام رکھنا

497

اس پر اعتراضات جوابات

499

اسقاط کابیان

502

حیلہ شرعی کےجواز

506

حیلہ اسقاط پر اعتراضات وجوابات

509

اذان میں انگوٹھے چومنےکابیان

515

انگوٹھے چومنےپر اعتراضات وجوابات

518

جنازہ کےآگے بلندآواز سےکلمہ یانعت پڑھنا

522

اس مسئلہ پر اعتراضات جوابات ہیں

524

خاتمہ کتاب

527

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53273
  • اس ہفتے کے قارئین 87101
  • اس ماہ کے قارئین 1703828
  • کل قارئین111025266
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست