#6730

مصنف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے

مشاہدات : 2811

مقالات رمضان المبارک

  • صفحات: 442
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17680 (PKR)
(پیر 27 جون 2022ء) ناشر : طیبہ قرآن محل فیصل آباد

رمضان المبارک اسلامی سال کا  نواں مہینہ ہے  یہ مہینہ  اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے  لحاظ سے  دیگر مہینوں سے   ممتاز  ہے  ۔رمضان المبارک وہی مہینہ  ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی  کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں  اللہ تعالی  جنت  کے دروازے کھول  دیتا ہے  او رجہنم   کے دروازے  بند کردیتا ہے  اور شیطان  کوجکڑ دیتا ہے تاکہ  وہ  اللہ کے بندے کو اس طر ح  گمراہ  نہ کرسکے  جس  طرح عام دنوں میں کرتا  ہے اور یہ ایک ایسا  مہینہ ہے  جس میں اللہ تعالی خصوصی طور پر اپنے  بندوں کی مغفرت کرتا ہے اور  سب  سے زیاد ہ  اپنے بندوں کو  جہنم  سے آزادی کا انعام  عطا کرتا ہے۔رمضان المبارک کے  روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے  نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی  جانے والی عبادات  ( روزہ ،قیام  ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت  لیلۃ القدر وغیرہ )کی  بڑی فضیلت بیان کی   ہے ۔روزہ  کے  احکام ومسائل  سے   ا گاہی  ہر روزہ دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔   کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے  ۔ اور کئی  علماء اور اہل علم نے    رمضان المبارک  کے احکام ومسائل وفضائل کے  حوالے  سے کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ مقالات رمضان المبارک‘‘ڈاکٹر  تفضیل احمد ضیغم (مصنف کتب کثیرہ ) کی مرتب شدہ ہے  یہ کتاب دراصل  فاضل مرتب کے  مختلف سالوں میں  رمضان المبارک میں دیئے جانے والے خطبات  کا مجموعہ ہے۔جسے انہوں نے مرتب کر کے افادۂ عام کے لیے لیے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔رمضان کی تیاری میں اہم باتیں ، روزہ نفس کے خلاف جہاد ،رمضان اوردعاء ومناجات، معافی کے الہامی اصول، الصوم لی کے معانی ومعارف،محبت روزہ اور لوگوں کے مراتب، رمضان میں تقویٰ کا حصول کیسے ..؟ رمضان اور حفاظت زبان ،رمضان کی راتوں کا  قیام،رمضان اور صبر وغیرہ جیسے موضوعات اس کتاب کے اہم عناوین ہیں ۔(م۔ا)

عنوان

صفحہ نمبر

رمضان کی تیاری میں اہم باتیں

17

عزم وہمت

21

نیکی کے لیے منصوبہ بندی

21

وقت کی اہمیت

25

روزہ نفس کے خلاف جہاد

28

ایمانی قوت

33

رمضان کا حقیقی استقبال

36

سکتہ کا مریض اور روزہ

40

رمضان کا مطلب

42

صوم کی وضاحت

43

روزے کامقام

44

خیروبرکات کی بارش

45

پہلے اللہ کا بندہ ہوں پھرملاز م

50

رمضان اور دعاومناجات

52

دعاکبھی رائیگاں نہیں جاتی

59

دعاکومزین کرنے والی چیزیں

64

کامل امید سے دعا

65

دل لگاکر دعاکرنا

65

پختہ زرادے سے دعاکرنا

67

اسباب اللہ کے محتاج ہیں

68

اپنے گناہوں کا اعتراف

69

دعامیں وسیلہ

70

نیک عمل کا وسیلہ

71

اسماء حسنیٰ  کا وسیلہ

71

نیک آدمی کا دعا کا وسیلہ

73

جامع ترین دعائیں

78

افضل ترین دعا

78

تمام غموں اور گناہوں کا کفارہ

79

معافی کے الھامی اصول

80

معافی  کے چار الہامی اصول

83

گناہوں کی معافی

89

گناہوں پرپردہ

90

گناہوں کا وزن میں ہلکا ہوجانا

91

گناہوں کا نیکیاں بن جانا

93

پوشیدہ گناہ کرنے والے لوگ

99

گناہ ظاہر کرنے والے لوگ

101

الصوم لی کے معانی ومعارف

105

نیت کو متاثر کرنے والی چیزیں

116

دنیاوی مقاصد

116

ریاکاری

117

ثبوت  کے لیے عبادت

122

ہر عمل اللہ کی خاطر

123

کامیابی کے لیے تین چیزیں

130

اخلاص نیت

130

سیدھا چلنا

131

محنت

135

دنیاوی  کاموں کی انجام دہی میں چار چیزیں

138

اخلاص نیت

141

مشاورت

147

محبت روزہ اور لوگوں کے مراتب

151

پہلا مرتبہ

152

دوسرا مرتبہ

154

تیسرا مرتبہ

154

روزہ چھوڑنے کی رخصت چارا فراد کے لیے

155

مریض

155

حاملہ اور دودھ پلانے والی عورتیں

157

مخصوص کیفیت کی شکار خواتین

157

مسافر

158

بچہ اور دیوانہ

163

جاں بوجھ کر روزہ چھوڑنے والے

163

رمضان میں تقویٰ کا حصول کیسے؟ 

167

صدقہ وخیرات تیز آندھی کی مانند

170

رمضان میں عمرہ

178

رمضان میں عمرہ حج کے برابر

179

حفاظت زبان

183

دل اور زبان  کا کردار

184

رمضان اور حفاظت زبان

191

مذاق کے لیے بولے جانے والے الفاظ

194

استہزاء

194

تفنید

196

تمسخر

197

مذاق اور مزاح میں فرق

197

اہل ایمان کا مذاق اڑانا

200

عقائد کا مذاق اُڑانا  

206

مذاق میں الزام اور تہمت

210

رمضان کی لذتیں

213

نیکیوں کی لذت

217

روزے کی لذت میدان محشر میں

220

ڈھال

222

بے مثل عبادت

226

افطاری کی لذت

227

رمضان کی راتوں کا قیام

229

قرآن پاک کی تلاوت

232

راتوں کا قیام

235

قیام اللیل  کی فضیلت تین اعتبار سے

236

جگہ کے اعتبار سے

236

کیفیت کے اعتبار سے

237

وقت کےا عتبار سے

237

اعتراض ( تراویح کا ثبوت نہیں )

238

اعتراض (قیام صرف تین راتوں کا ہے )

242

اعتراض ( تراویح کے بغیر روزہ )

243

رمضان اور صبر

249

صبر کی تین قسمیں

251

الصبرعلی الطاعۃ

253

صبر کے تین درجات

254

پہلا درجہ

254

صبرا ور شکر کا تعلق

257

جنگ احد اور صبر وہمت کی مثالیں

260

صبر کا دوسرا درجہ

265

صبر کا تیسرا درجہ

267

مصیبت کی دو وجہیں

268

گناہوں کے سبب

268

اللہ کا امتحان

269

صبر کے امتحانات

271

ذات پر اعتراض

271

بیٹیوں سے امتحان

272

صبر کی قوت  کیسے پیدا کی جائے

274

سبق آموز واقعہ

278

نفلی روزوں سے رمضان کی مشق

287

ایک روزے کا ثواب

289

سال بھر میں نفلی روزوں کا شیڈول

290

مختلف دنوں کے روزے

294

ممنوعہ نفلی روزے

299

نفلی روزوں کے کچھ مسائل

303

رمضان کے امتیازی فضائل

309

رمضان اور آسمان کے دروازے

311

رمضان اور جنت کے دروازے

318

جنت میں درجات بڑھانے والا مہینہ

333

رمضان اوربھوک کا احساس

341

بھوکوں کو کبھی تنہا نہ چھوڑا

349

رمضان کا آخری عشرہ

355

عبادت کے لیے تیاری

358

شب بیداری

359

گھروالوں کو عبادت میں شامل کرنا

361

اعتکاف کرنے والے اللہ کے مہمان

364

اعتکاف کے مسائل

365

کیا عورت گھر میں اعتکاف کرسکتی ہے؟

368

عورت کے گھر میں اعتکاف پر دلائل اور رد

370

اعتکاف کی فضیلت

373

لیلۃ القدر کی فضیلت

373

آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کے زمانہ میں لیلۃ القدر

377

لیلۃ القدر کی علامات

384

مقالات عید الفطر

387

رمضان کے اسباق

387

عید اور حقوق العباد کا درس

399

رمضان اور مساکین سے محبت کا درس

409

رمضان سے محبت الٰہی کا حصول

415

رمضان سے خوف الٰہی کا حصول

427

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60615
  • اس ہفتے کے قارئین 589757
  • اس ماہ کے قارئین 377002
  • کل قارئین114269002
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست