#172.02

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 5629

مقالات ارشاد الحق اثری جلد 3

  • صفحات: 354
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8850 (PKR)
(ہفتہ 01 جون 2019ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

محقق العصر مولانا رشاد الحق اثری﷾ 1948 ء میں   لیاقت پور، رحیم یار خان میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک معروف مصنف،محقق اور مدرس ہیں، ادارہ علوم اثریہ فیصل آباد کے بانی اور مدیر شعبہ تحقیق و تصنیف ہیں۔ آپ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاہ ہفت روزہ الاعتصام کی مجلس ادارت کے رکن ہیں۔آپ   پچاس سےزائد عربی اردو کتب کے مصنف ہیں نیز ہفت روزہ  الاعتصام ، ماہنامہ  محدث   ودیگرکئی  مجلات میں  آپ کے  بیسیوں علمی وتحقیقی مضامین شائع ہوچکے ہیں ۔ علمی تحقیق وتنقید  آپ کا خاص  موضوع ہے علوم حدیث ، اسما الرجال اورتحقیق وتنقید کےمیدان میں  آپ   کو مکمل  عبور   حاصل ہے اللہ تعالیٰ  مولانا صاحب  کی زندگی میں مزید خیروبرکت فرمائے  اورانہیں تندرستی ، صحت وعافیت  اورایمان والی زندگی دے۔اور ان کی  تدریسی  ودعوتی ،تحقیقی  وتصنیفی  مساعی  خدمات کو شرف قبولیت  سے  نوازے۔(آمین) زیر نظر کتاب مولانا ارشاد الحق اثری﷾ کے مقالات کی تیسری جلد ہے  جو  کہ  مولانا کے علمی وتحقیقی  8 مقالات پر  مشتمل ہے۔ یہ مقالات  مختلف اوقا ت میں  ہفت روزہ الاعتصام اور دیگر مجلات میں  شائع ہوئے بعدازاں  ان  پر از سرنو نظر ثانی اور  حوالہ جات کی مراجعت کرکے ان کو کتابی صورت میں  شائع کیا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

نمبر 1

 

 

مسئلہ اجتہاد و تقلید اور اہلحدیث پر بعض اعتراضات کا جواب

 

13

اہل حدیث اور اجتہاد

 

13

کیا متقدمین فقہاء کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے ؟

 

16

علامہ کشمیر ی ؒ کا فرمان ہے کہ سارا دین فقہ میں نہیں

 

19

فرقہ بندی اور باہم لڑائیاں

 

20

اہل حدیث کی علیحدہ مسجدیں اور مقلدین کا کردار

 

23

ڈاکٹر صاحب کی کجروی

 

26

شافعی ؒ کی اقتداء اور مقلدین کی تنگ نظر ی

 

26

ائمہ کرام اس سے بری ہیں

 

30

اہل حدیث اور ہمارے اسلاف

 

31

ایک امام کی تقلید کی دعوت طریقہ سلف نہیں , علامہ قرافی ؒ

 

33

تقلید و جمود کا دور اور انتقال مذہب

 

34

غیر مقلد عالم

 

37

مقلد عالم

 

38

دلیل کےبغیر امام کے قول پر فتوی کا حکم

 

40

ائمہ نے ہر مسئلہ کی دلیل بیان نہیں کی

 

41

مقلد کا اصل روگ

 

43

مولانا تھانوی کا بیان

 

43

ابن عبد السلام اور دیگر اہل علم کی تصریحات

 

43

مقلدین علماء

 

45

مجتہدین کی اقسام

 

47

انتساب مذہب کے مختلف اسباب

 

48

علامہ الکوثری اور تنقیص ائمہ

 

53

علمائے دیوبند کی چند جسارتیں

 

56

اہل حدیث پر توہین ائمہ کا الزام اور اس کا جواب

 

62

مقلدین کے طرز عمل کو ائمہ سے کوئی نسبت نہیں

 

65

تقلید و جمود کی انتہاء

 

67

نمبر 2

 

 

اختلاف امت اور مسلک اعتدال

 

70

کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟

 

71

سلف  میں اختلاف کی نوعیت

 

72

مقلدین کا طرز عمل اور باہم منافرتیں

 

83

فقہی مسائل میں ہمارا موقف

 

84

مقلد کامل شریعت پر عمل نہیں کر سکتا

 

85

علامہ کرخی کا اصول

 

86

دین کی تمام جزئیات کا علم کسی ایک کے بس میں نہیں

 

86

مقلدین کی تنگ نظری

 

88

کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں

 

88

قاضی ابو یوسف ، امام محمد اور تقلید

 

92

بعض دیگر اہل علم بھی مقلد نہیں

 

93

کیا حضرت عیسی ؑ اور امام مہدی ؑ حنفی مقلد ہوں گے ؟

 

95

شاہ ولی اللہ کا موقف

 

96

کیا ائمہ اربعہ کا اجماع حجت ہے ؟

 

98

ائمہ اربعہ کے علاوہ  دیگر فقہاء کے اقوال پر فتوی

 

98

دلیل کی معرفت کے بغیر امام کے قول پر فتوی

 

99

اسباب اختلاف الفقہاء

 

101

تعامل سلف کی حیثیت

 

106

کیا صحیحین کی روایت مقدم ہے ؟

 

106

نمبر 3

 

 

مدیر بینات سے چند سوالات

 

110

فقہاء کے مابین اختلاف کی نوعیت

 

110

وسیلہ کے مسئلہ کی وضاحت

 

112

وظیفہ یا شیخ عبد القادر جیلانی ؒ

 

113

ہر بدعت گمراہی ہے

 

114

غیر اللہ کی نذر

 

114

کیا آپ ﷺ کی  وفات 12 ربیع الاول ہی ہے ؟

 

115

اجتماعی دعا

 

115

تراویح کی مسنون تعداد

 

116

حلالہ مروجہ اور حنفی مذہب

 

117

ذکاۃ الجنین اور ذکاۃ امہ

 

118

نمبر 4

 

 

گمراہی کیا ہے ، اتباع  سنت یا تقلید

 

120

تقلید کے بارے میں اہل علم کی تصریحات

 

121

نمبر 5

 

 

تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خود کشی

 

128

اہل الرائے اور وضع حدیث

 

131

موفق مکی کون ہیں ؟

 

132

فتنہ انکار حدیث اور اہل الرائے

 

134

مقلدین کا طرز عمل

 

137

بر صغیر میں انکار حدیث

 

140

کاردیگر کند

 

141

مرزا غلام احمد کون تھا ؟

 

144

گستاخی کا مرتکب کون ؟

 

148

تقلیدی مزاج اور تجلی دیو بند

 

150

امام صاحب کے تلامذہ کا طرز عمل

 

150

فتوی میں مفتی کو ہدایت

 

151

امام صاحب کے بعض مسائل کی بنیاد درست نہیں ، علامہ کوثری

 

152

امام محمد ؒ کا تقلید امام پر تبصرہ

 

153

مولانا عبید اللہ سندھی کے عجیب تفردات

 

154

گستاخی کا مرتکب کون ہے ؟

 

159

نمبر 6

 

 

علامہ الکوثری  ؒ کے بدعی افکار علمائے دیوبند کے لیے لمحہ فکریہ

 

162

علامہ کوثری ؒ اور قبروں کوپختہ کرنا

 

164

علامہ کوثری ؒ اور صحیح مسلم کی حدیث

 

167

علامہ کوثری ؒ کی بددیانتی

 

168

یک نہ شدد و شد

 

169

قبروں پر کتبے لکھنا

 

169

صحیح مسلم کی دوسری حدیث پر علامہ کوثری ؒ کی تنقید

 

171

رسول اللہ ﷺ کو پکارنا

 

175

میلاد مصطفی ﷺ

 

177

نمبر 7

 

 

علامہ کوثری ؒ کے بدعی افکار کے دفاع کا علمی جائزہ

 

179

امام ابو حنیفہ ؒ کی منقبت میں موضوع حدیث اور علامہ کوثری ؒ

 

179

جھوٹ کا الزام

 

181

علامہ کوثری ؒ نے کتاب التوحید کو کتاب الشرک کہا

 

182

کتاب السنہ کو کتاب الزیغ کہا

 

183

قبروں کو پختہ بنانا اور ان پر مسجدیں تعمیر کرنا

 

186

چوری اور سینہ زوری

 

193

نیل الاوطار میں علامہ شوکانی ؒ کا موقف

 

195

قارن صاحب کی غلطی فہمی

 

199

اصحاب کہف اور مسجد

 

201

صحیح مسلم کی حدیث اور علامہ کوثری ؒ

 

205

قارن صاحب کی غلط بیانی

 

206

بے انصافی کی دوسری مثال

 

207

میلاد مصطفی ﷺ

 

208

بدعت کی تعریف علامہ کوثری ؒ کا موقف

 

209

نمبر 8

 

 

مولانا سید حامد ؒ میاں  سے پہلی اور آخری ملاقات

 

212

مسئلہ رفع الیدین اورسید صاحب

 

213

اہل حدیث طالب علم کی کہانی

 

214

فاتحہ خلف الامام

 

216

علامہ ابن حزم ؒ اور اہل حدیث

 

218

کیا بلوغ المرام کو دیکھا کر فتوی دینا ناجائزہ ہے

 

221

توہین اکابر کا الزام

 

222

غلط بیانی اور حساب دانی

 

224

ایک عجیب نکتہ

 

227

تکفیر یزید اور واقعہ حرہ

 

228

نمبر 9

 

 

عورت کی سربراہی اور حدیث بخاری جناب عبد العزیز خالدکے اعتراضات کا جائزہ

 

230

کیا عورت کی سربراہی کے بارے میں قرآن خاموش ہے ؟

 

232

موضوع روایات سے استدلال

 

234

قرآن کے موافق روایت کا مسئلہ

 

237

اصول فقہ حنفی کی ایک روایت پر بحث

 

238

کیا صرف ایک صحابی سے مروی روایت قابل اعتبار نہیں

 

238

ذھول اور نسیان قادح صحت نہیں

 

239

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56020
  • اس ہفتے کے قارئین 585162
  • اس ماہ کے قارئین 372407
  • کل قارئین114264407
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست