فضیلۃالشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ بلاشبہ پاکستان کے لئے علمی لحاظ سے سرمایہ اعزاز افتخار ہیں۔ شیخ موصوف ۲۸دسمبر۱۹۵۵ء کو عروس البلاد کراچی میں پیدا ہوئے،آپ کا بچپن اور جوانی اسی شہر میں گزری ۔پرائمری کے بعد آپ کو آپ کے والد گرامی نے دین کے لیے وقف کردیا اور دارالحدیث رحمانیہ کراچی میں دینی تعلیم کےحصول کےلیے داخل کروایا۔اس وقت یہ دینی دانش گاہ بڑی شہرت کی حامل تھی۔ جہاں آپ نے آٹھ سال بڑی محنت ولگن سے تعلیم حاصل کی۔ مزید علمی تشنگیٔ دور کرنے کی غرض سے آپ نے جامعہ الامام محمد بن سعود اسلامیہ میں داخلہ لیا، اور وہاں چار سال تعلیم حاصل کی او رپھر وطن واپس آکر جامعہ رحمانیہ کراچی جیسے باوقار اسلامی ادارہ میں پورے آٹھ سال تک’’شیخ الحدیث‘‘ کے منصب جلیل پر فائزہوکر وطن عزیز کے طلبا کو علمی فائدہ پہنچاتے رہے۔ آپ نے دار الحدیث رحمانیہ ، جامعہ ابی بکر میں تدریسی فرائض انجام دینے کےساتھ دعوت وتبلیغ اور تصنیف وتالیف کا کام بھی تندہی سے جاری رکھا آپ کی دعوت کا حلقہ بڑا وسیع ہے سامعین آپ کے علمی خطبات کو بڑے ذوق وشوق سے سنتے ہیں دعوت کےسلسلے میں آپ نے کئی بیرونی ممالک کے سفربھی کیے ہیں۔آپ جمعیت اہل حدیث سندھ کے امیر ہیں اور دعوت وتبلیغ کے سلسلے میں آپ نے سید بدیع الدین شاہ راشدی کےبعد بڑا نمایاں کام کیا ہے۔نیز آپ معهد السلفى للتعليم والتربية کراچی کے بانی و مدیر بھی ہیں اللہ تعالٰی اشاعت دین کے لیے آپ کی تمام کاوشوں کو شرف فبولیت سے نوازے ۔آمین زیر نظر کتاب ’’ صداتی خطبات ‘‘فضیلۃالشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کےان خطبات کی کتابی صورت ہے جو انہوں نے جمعیت اہل حدیث ،سندھ کےزیر اہتمام نیو سعید آباد میں منعقد ہونے والی سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں صدارتی خطبہ کےطور پر پیش کرتے رہے۔یہ مجموعہ خطبات 1996ء تا2014ء تک کانفرنس میں پیش کیے صدارتی خطبات کامجموعہ ہےاس سے قبل کےخطبات’’ خطبات راشدیہ ‘‘کےنام سےطبع ہوچکے ہیں۔شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی کے ان کے ان خطبات کا موضوع مسلک اہل حدیث کی حقانیت،تعارف اوردعوت بالخصوص توحید وسنت کااثبات، شرک وبدعت کا رد اور دعوت وجہاد میں نبوی وسلفی منہج کا بیان ہے۔ (م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
تقدیم از الشیخ محمد داؤد شاکر |
15 |
منہج حق پر استقامت (1996) |
19 |
شاہ صاحب ()کی وفات ایک عظیم سانحہ |
21 |
امارت کا بارگراں |
22 |
پے در پے صدمات |
22 |
ابتلاء وسنت الٰہیہ |
24 |
غربت اور اجنبیت کی آزمائش |
25 |
غرباءکا مفہوم ومعنی رسول اللہ ﷺکی حدیث سے: |
26 |
عہد رسالت میں غربت واجنبیت |
29 |
بلال حبشی ’آل یاسر اور دیگر صحابہ کی استقامت |
32 |
منہج صحابہ اور اس کی برکات |
34 |
انبیاءکرام کی استقامت |
36 |
طوبیٰ کیا ہے ؟ |
38 |
اللہ کے مقبول بندوں کی شان |
38 |
مبارک لمحات |
40 |
امت مسلمہ کی حالت زار اور اس کا علاج (صدارتی خطبہ 1997) |
45 |
امت مسلمہ کی حالت زار اور اس کا علاج |
46 |
اللہ تعالٰی کی محبت اور رضا کی بنیاد |
48 |
اللہ تعالٰی کی رضا کی مستحق تین جماعتیں |
49 |
رسول اللہ ﷺ کے لئے بھی اتباع دین ضروری ہے |
49 |
اتباع کا معنی |
51 |
اتباع کی حقیقت |
52 |
اتباع کے میدان میں اس اثبات اور انکار ضروری ہے |
54 |
دنیا میں دوہی راستے ہیں سبیل اللہ ا ور سبیل الشیطان |
54 |
منہج اتباع اور بعض لوگوں کا طرز عمل |
57 |
فہم منہج اور اتباع منہج کے لئے اہم قواعد |
62 |
مسلمانوں کی پستی اور انحطاط کا اہم سبب باہمی افتراق وانتشار( صدارتی خطبہ 1998) |
65 |
کتاب وسنت ہی صراط مستقیم ہے |
68 |
قرآن وحدیث کو صراط مستقیم ماننے کے دو اہم تقاضے |
69 |
دین تمام امور کا محافظ ہے |
71 |
ہماری پستی اور انحطاط کے اسباب |
72 |
تشخیص مرض |
72 |
کامیابی وناکامی کی عظیم مثال |
75 |
منہج کا انحطاط |
80 |
دورس نتائج |
82 |
گروپ بازی کا مرض اور اس کا طریقہ واردات |
83 |
ہماراکردار |
84 |
’جمعت اہل حدیث سندھ ’ایک قدیمی نظم |
85 |
تنظیم سازوں کی اصلاح کے لئے دوقواعد |
86 |
مسلک اہل حدیث :حقانیت ’ فضیلت ومنقبت ( صدارتی خطبہ 1999) |
89 |
اللہ تعالٰی کی سب سے اعلی نعمت |
90 |
اہل حدیث کی شان میں امام شافعی ودیگر ائمہ کے اقوال |
91 |
اہل حدیث کی ایک عظیم فضیلت |
93 |
اہل حدیث کی منقبت میں ایک حدیث |
93 |
اہل حدیث ایک مقدس وبرحق جماعت |
94 |
اہل حدیث کی حقانیت وصداقت کا سب سے بڑا نشان |
94 |
تقلید کی دو بڑی بھیانک غلطیاں |
95 |
اختلافی مسائل میں اہل تقلید کی روش |
95 |
اختلاف کا صدور معیوب نہیں لیکن اس کا بقا معیوب ہے |
96 |
اختلاف کے حل اور مخرج کے لئے شرعی اصول |
97 |
مقلدین کی تحریف قر آن |
98 |
رسول اللہ ﷺفیصل نہ ماننے والوں کو شدید وعید |
100 |
فیصلہ بہرحال اللہ تعالی کا ہی ہے |
101 |
رحمت الہی کے مستحقین؟. |
104 |
وحی الہی تمام اختلافات سے پاک ہے اور وہی تمام اختلافات کا خاتمہ کرتی ہے |
104 |
اختلاف کے حل کے متعلق ایک عظیم الشان حدیث |
105 |
اتباع رسول صحابہ کرام کا عظیم وصف |
106 |
تقلید کے تعلق سے دوسری علط روش |
108 |
تقلید کی بنا پر انکار حق کی چند مثالیں |
108 |
حق کو جاننے کے باوجود انکار کرنے والے کا انجام |
110 |
مقلدین کی بربادی کا سبب |
111 |
خیر القرون سے عمل بالحدیث کی چند مثالیں |
113 |
’جمعت اہل حدیث سندھ کا منہج اور اس کی خدمات(صدارتی خطبہ 2000) |
121 |
تفرق وتخرب .قابل نفرت ومذمت |
123 |
’جمعت اہل حدیث سندھ کا ایک قابل فخر سرمایہ |
125 |
ہمارا عقیدہ ومنہج |
128 |
ہماری جہادی پالیسی |
129 |
جہادی تعلق سے منہجی خرابی |
133 |
دین اسلام کی بنیاد (صدارتی خطبہ 2001) |
136 |
تمہید .خطبہ صدارت کی بنیاد |
137 |
پہلی حدیث |
139 |
ائمہ وعلماء کے نزدیک اس حدیث کی عظمت واہمیت |
139 |
صحت نیت کی اہمیت |
141 |
خلاصہ نصیحت |
149 |
دوسری حدیث |
151 |
حدیث کا ماحصل ! |
151 |
بدعت اعمال کی بربادی |
152 |
بدعت اعمال کی بربادی کا باعث کیوں ؟ |
152 |
مذمت بدعت واہل بدعت سے برتاؤ ! |
155 |
قرون خیر اور مذمت بدعت |
157 |
تیسری حدیث |
159 |
تفہیم الحدیث |
160 |
عوام الناس کی ذمہ داری اور مشتبہ امور |
160 |
قلب سلیم کی اہمیت |
162 |
چوتھی حدیث |
164 |
حدیث مذکور سے ملنے والا ایک واضح درس ! |
165 |
احادیث اربعہ کا پیغام اور نصیحت |
166 |
مواعظ اور تقاریر سننے اور سنانے کے آداب (صدارتی خطبہ2003) |
168 |
تعلق بالوحی |
169 |
دینی جلسوں کی افادیت واہمیت |
170 |
مقررین وسامعین کی ذمہ داریاں |
171 |
سننے کے حوالے سے رائج چند غیر شرعی امور |
175 |
سامعین کو ہنسانا ان کا ذوق بگاڑنا ہے |
182 |
دوران تقریر مقرر کا گانا |
183 |
دوران تقریرایک بدعت کا ارتکاب |
184 |
ایک خطرناک روش |
187 |
ایک اور انتہائی خطرناک روش |
187 |
خلاصہ نصائح |
188 |
فرقہ واریت کے دور میں ایک عام مسلمان کی ذمہ داری (صدارتی خطبہ2004ُ) |
191 |
موضوع اور مقدمات موضوع |
193 |
فشل کا سبب اور علاج |
197 |
افتراق وفرقہ کا سبب |
199 |
73 فرقے ایک جنتی باقی جہنمی |
209 |
فرقہ بندی کا نقصان اور امت محمدیہ میں اس کا آغاز |
210 |
فرقہ بندی میں ہمارا کردار اور ذمہ داری |
212 |
اہل حدیث متوجہ ہوں ! |
213 |
عوام کو مفید مشورہ |
217 |
ایک شبہ کا ازالہ |
222 |
منہج اہل حدیث پر چند گزارشات (صدارتی خطبہ(2007) |
223 |
شرف اصحاب الحدیث |
224 |
اجتماع صحابہ معصوم ہے اور نہ کوئی امتی ! |
225 |
ایک شبہ کا ازالہ |
228 |
اس جماعت کا منہج کیا ہے ؟ |
229 |
اہل بدعت سے اختلاط کے نقصانات |
232 |
سلفی تمیز مفقود! |
237 |
فکر اہل حدیث ایک پر وقار علمی تحریک ! |
238 |
ایک انتہائی بودی حجت |
240 |
حیات محدث دیار سندھ ایک قابل فخر مثال |
243 |
تمیز ایک اعتقادی مسئلہ |
243 |
اہل بدعت سے تعلق ’قرآن وحدیث اور کلام سلف صالحین کی روشنی میں (صدارتی خطبہ(2008) |
246 |
حصول علم کا مبارک سفر اور اخلاص نیت |
247 |
خیر اور شر کا تعارف |
249 |
دور حاضر کا اہم ترین مسئلہ |
253 |
اہل بدعت سےاختلاط کے محرکات |
254 |
اہل بدعت سےتعلق ،آیات وحدیث میں ممانعت |
256 |
اہل بدعت سے صحابہ کی نفرت |
259 |
اہل بدعت سے تابعین وائمہ کی نفرت |
260 |
زندگی بسر کرنے کے سنہری شرعی اصول (صدارتی خطبہ(2009) |
269 |
شرکاء کانفرنس کی حوصلہ افزائی |
270 |
انسانی زندگی کی دوحیثیثیں |
271 |
اجتماعی زندگی کے فوائد |
275 |
چند خطرناک گناہ اور ان پر وارد وعید |
277 |
ایک قابل توجہ نکتہ |
290 |
جماعت کی دوقسمیں |
291 |
شرف اصحاب الحدیث |
293 |
تمیز سے انحراف |
294 |
توحید ربانی (صدارتی خطبہ(2012) |
297 |
ایک بڑی خوشخبری |
298 |
کتاب ’توحید ربانی، کی وجہ تسمیہ واہمیت |
299 |
اسم مبارک ’الرب، کی وضاحت |
302 |
توحید ربوبیت پر مکمل ایمان کےلئے تین چیزوں کی معرفت ضروری ہے |
303 |
توحید ربوبیت کےنکتہ اول کی وضاحت |
304 |
غیرت کا تقاضا اور تصویر کی حرمت |
307 |
توحید ربوبیت کےنکتہ دوم کی وضاحت |
309 |
ہمارا معاشرہ اور توحید ربوبیت سے انحراف |
314 |
معرفت توحیدربوبیت کے ثمرات ونتائج |
316 |
ایک غلطی کی نشاندہی |
317 |
بندوںکا اپنے رب کی طرف افتقار واحتیاج (حد یث ابو ذرغفاریکی روشنی میں )(صدارتی خطبہ(2013) |
319 |
متن حدیث |
320 |
حدیث ابوذر کے خصائص ومحاسن |
321 |
ترجمہ حدیث |
323 |
حدیث قدسی اور اس کا دیگر احادیث اور قرآن سے فرق |
325 |
امام مالک اور تعظیم حدیث |
326 |
شرح حدیث |
328 |
پہلا جملہ |
328 |
(حرمت ظلم ) |
328 |
اللہ تعالٰی کی صفات میں حسن ادب کا ایک اہم پہلو |
330 |
ظلم کی سب سے بڑی صورت شرک ہے |
331 |
ظلم کی دوسری صورت دوسروں پر ظلم کرنا |
332 |
معاشرتی ظلم کی بعض دوسری صورتیں |
334 |
ہمارے عدل کے اولین مستحق اللہ اور اس کا رسول ہیں |
336 |
دوسرا جملہ : |
338 |
(اللہ سے ہدایت طلب کرو ) |
338 |
بندوں میں اصل گمراہی ہے |
338 |
صراط مستقیم مانگنے کا طریقہ |
341 |
اسم اعظم |
343 |
ہدایت کی دعا کرنا ضروری ہے |
346 |
ہدایت اصل حیات ہے |
346 |
رسول اللہ ﷺ کا ہدایت کی دعا کرنا |
347 |
ہدایت کے متعلق اہم نکتہ |
349 |
توحید عبادت اور توحید طریق عبادات(صدارتی خطبہ(2014) |
351 |
تخلیق انسان عبث نہیں ہے |
352 |
معرفت عبادت کے دو قواعد |
354 |
پہلے قاعدے کی اہمیت |
356 |
توحید عبادت.رسول اللہ ﷺکی حیات طیبہ کے چند مظاہر ومشاہد |
357 |
توحیدطریق عبادت . رسول اللہ ﷺکی حیات طیبہ کے چند مظاہر ومشاہد |
367 |